PDA

View Full Version : انعامات اور نتائج



Kash
08-10-2008, 02:15 AM
5 نومبر کو مقابلے کے نتیجے کا اعلان کیا جائے گا اور انعامات کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
اوّل نمبر ۔ 1000 پوائنٹس
دوم نمبر ۔ 500 پوائنٹس
سوم نمبر ۔ 250 پوائنٹس

سعد
08-10-2008, 02:36 AM
داروغہ جی یہاں موڈریٹر تو کشش ہیں۔

Kash
08-10-2008, 02:36 AM
ارے کہاں جناب ابھی موڈیریٹر شپ کہاں ملی ہے جسٹ میں تو خود ہی آج دیکھ رہا ہوں کہ کون کونسی جگہیں خالی پڑی ہیں تو وہاں کچھ کام شام شروع کر رہا ہوں تا کہ فورم کا کوئی حصہ خالی نا رہ جائے۔ ٹھیک ہے نا جی؟

Dr Maqsood Hasni
08-10-2008, 02:45 AM
bohat khoob

دانیہ
08-10-2008, 02:45 AM
nice idea

Kash
08-10-2008, 02:47 AM
معافی چاہتی ہوں، ایک نظر دیکھنے میں مجھے لگا کہ کاش لکھا ہوا ہے۔ :(

پھر بھی کاش بھائی آپ کی تجویز اور کوشش بہت اچھی ہے، یہ بتائیں کہ یہ اتنے سارے پوائنٹس آپ اپنی جیب سے سے دیں گے۔

فی الحال تو اس بورڈ میں تھوڑی رونق لگانے کیلیئے میں اپنی جیب سے ہی دوں گا بس یہ ہے کہ پوائنٹس کی خیر ہے ایک اچھا مقابلہ ہو جائے گا تو سارے پوائنٹس کا صلہ مل جائے گا۔ کی خیال ہے جی؟

سمر
08-10-2008, 10:31 AM
اچھ تجویز ھے،لیکن پوائنٹس دینے کے لئے آپ کے پاس مطلوبہ مقدار میں پوائنٹس ھونے بھی چاھئیں،میرے خیال میں موڈیریٹر اس مسئلہ کو حل کر سکتے ھیں۔

Kash
08-10-2008, 04:12 PM
اچھ تجویز ھے،لیکن پوائنٹس دینے کے لئے آپ کے پاس مطلوبہ مقدار میں پوائنٹس ھونے بھی چاھئیں،میرے خیال میں موڈیریٹر اس مسئلہ کو حل کر سکتے ھیں۔


بالکل ماظق بھائی فی الحال تو ۱۷۵۰ پوائنٹس کی ضرورت ہے اور میرے پاس ۹۰۰۰ پوائنٹس موجود ہیں تو میرے خیال میں ابھی کے لیئے تو کافی ہیں۔باقی انشاءاللہ اس کے بعد مزید دیکھا جائے گا۔

عبداللہ
08-10-2008, 04:49 PM
Likan ye muqabla kis chese hai ye tu bataye

دانیہ
08-10-2008, 10:50 PM
Likan ye muqabla kis chese hai ye tu bataye
see this
http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=29787

1UM-SiteAdmins
10-10-2008, 12:19 AM
بورڈ کی بانی اور تجویز کنندہ کشش ھیں اور انہیں یہاں کچھ انعامی مقابلے کروانے ھیں صرف بجلی انہیں تنگ کر رھی ھے۔ تاھم دیگر مقابلوں کے لیے بھی یہ مناسب ھے۔
کاش بھائی آپ کا کام اچھا ھے۔ پوائنٹس کے لیے میں حاضر ھوں۔

Kash
10-10-2008, 12:26 AM
شکریہ قیس بھائی۔ کشش جی تو جب آجائیں کوئی مسئلہ نہیں ہے میں نے تو جسٹ اس بورڈ میں رونق لگانے کیلیئے ایسا کیا ہے کہ چلو جب تک وہ نہیں آ رہیں میں ہی کچھ کر لوں۔ قیس بھائی نتائج کی کمیٹی میں آپ سب سے پہلے شامل ہیں۔ ٹھیک؟ میں مزید لوگوں کو بھی دعوت دوں گا اگر کچھ مدد کر سکیں تو بہت نوازش ہوگی۔
ویسے ایک بات اور ہے۔ میں نے ایک چائلڈ بورڈ بنانے کا کہا تھا تعلیم کے بورڈ میں۔ پی ایم کیا تھا اسکا جواب نہیں ملا مجھے؟؟???