PDA

View Full Version : اب زی بہن کی انٹر ویو دینےکی باری ھے



khurram
03-10-2008, 04:25 PM
زی بہن آپ سے انٹر ویو شرع کرتے ھیں

khurram
03-10-2008, 04:29 PM
آپ کا نام کیا ھے

فائزہ صدف
03-10-2008, 05:37 PM
آپکے نام کا پہلا حرف زی ہے یا آپ نے یہ حرف زی ٹی وی سے متاثر ہو کے رکھا ہے؟؟؟

khurram
03-10-2008, 08:52 PM
صدف آپ کی ڈسپلے پک بھت اچھی ھے

Mehero Ul Nisa Dar
03-10-2008, 08:59 PM
آپ کی فیمیلی میں کون کون ہے ?
آپ کا کتنا نمبر ہے ?

Mehero Ul Nisa Dar
03-10-2008, 09:00 PM
آپ کا سٹار کیا ہے ?
بہن بھائیوں میں آپکا نمبر کیا ہے?

سوبی
04-10-2008, 03:20 AM
زی تمہارا انٹرویوسٹارٹ ہو چکا ہے تم کہاں ہو میں بھی پھر سوالوں کی بوچھاڑ کروں گی ہی ہی ہی ہی ہی ہی لیکن اس سے پہلے ;):cool:تمہارا نظر آنا بہت ضروری ہے

Qartaas
04-10-2008, 03:25 AM
ذی بہن کی خدمت میں السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

زی
04-10-2008, 08:30 AM
زی بہن آپ سے انٹر ویو شرع کرتے ھیں

:o

دربارِ انٹرویو ميں تو اب قیس بھائی کے حاضر ہونے کی باری تھی۰۰آپ نے مجھے کہا کھڑا کر دیا سائل بھائی۰۰

زی
04-10-2008, 08:35 AM
آپ کا نام کیا ھے

ہمممم میرا نام۰۰۰
یہاں پر زی نام کی اتنی عادی ہو گئی ہوں ۰۰کبھی کبھی تو میں اپنا
اصل نام بھول ہی جاتی ہوں۰۰

ابھی بھی بھولی ہوئی ہوں۰۰;)

زی
04-10-2008, 08:42 AM
آپکے نام کا پہلا حرف زی ہے یا آپ نے یہ حرف زی ٹی وی سے متاثر ہو کے رکھا ہے؟؟؟

ہا ہا

زی ٹی وی سے متاثر ہو کے تو نہیں ۰۰ویسے بھی میرا ڈسپلئے نام ہے

zi
نا کہ
zee

اور یہ دو حروف میری سسٹر کے نام کے درمیان ميں آتے ہیں۰۰اور یہ آئی ڈی بھی میری سسٹر نے ہی بنایا تھا وہ اور بات ہے کہ میں نے اس پے قبضہ جما لیا۰۰;)

زی
04-10-2008, 08:45 AM
آپ کی فیمیلی میں کون کون ہے ?
آپ کا کتنا نمبر ہے ?

میری فیملی ميں میرے امی ابو دو بھائی اور ایک بہن ہے۰۰

میرا تیسرہ نمبر ہے۰۰

زی
04-10-2008, 08:49 AM
آپ کا سٹار کیا ہے ?
بہن بھائیوں میں آپکا نمبر کیا ہے?

Taurus

تیسرا نمبر ہے۰۰

زی
04-10-2008, 08:53 AM
زی تمہارا انٹرویوسٹارٹ ہو چکا ہے تم کہاں ہو میں بھی پھر سوالوں کی بوچھاڑ کروں گی ہی ہی ہی ہی ہی ہی لیکن اس سے پہلے ;):cool:تمہارا نظر آنا بہت ضروری ہے

۰۰۰ ہاں جی سائل بھائی نے ہمیں بھی پھنسوا دیا

بالکل کرنا لیکن مشکل مشکل سوال نہیں پوچھنا۰۰;)

ميں آ گئی ہوں ۰۰لیکن اب تم کہا ہو۰۰۰

زی
04-10-2008, 08:54 AM
ذی بہن کی خدمت میں السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

وعلیکم السلام قرطاس بھائی

کیسے ہيں آپ؟ آج کل بہت کم نظر آتے ہيں ون اردو پر۰۰

مینا
04-10-2008, 08:59 AM
میں بھی آگئی سوال کرنے۔۔۔۔۔۔

ون اردو پر کس طرح آئی؟۔

مینا
04-10-2008, 08:59 AM
کمپوزنگ اسکواڈ خود جوائن کیا یا کسی نے انوائٹ کیا تھا؟۔

مینا
04-10-2008, 09:00 AM
فیورٹ میمر کون ہے ون اردو پر؟

مینا
04-10-2008, 09:00 AM
اب نیکسٹ ناول کب پوسٹ کروگی؟

مینا
04-10-2008, 09:01 AM
پسندیدہ پاکستانی کھانا
پسندیدہ ڈرنک
پسندیدہ آئسکریم فلیور

مینا
04-10-2008, 09:02 AM
رات کو کتنے بجے سوتی ہو؟ سوتی بھی ہو یا پوری رات جاگتی ہو؟

مینا
04-10-2008, 09:03 AM
صبح کب اٹھتی ہو؟
صبح اٹھ کے پہلا کام۔۔۔۔آنکھیں کھولنے کے بعد؟

زی
04-10-2008, 09:05 AM
میں بھی آگئی سوال کرنے۔۔۔۔۔۔

ون اردو پر کس طرح آئی؟۔

ویلکم مینا۰۰

یہ سائٹ میری سسٹر نے دریافت کی تھی اور پھر مجھے بتایا اس سائٹ کے بارے ميں

زی
04-10-2008, 09:06 AM
کمپوزنگ اسکواڈ خود جوائن کیا یا کسی نے انوائٹ کیا تھا؟۔

ھانیہ نے انوئٹ کیا تھا۰۰۰۰

مینا
04-10-2008, 09:07 AM
جب کسی سے پہلی بار ملتی ہو تو کیا نوٹس کرتی ہو؟

زی
04-10-2008, 09:07 AM
فیورٹ میمر کون ہے ون اردو پر؟

بہت سارے ہیں۰۰کسی ایک کا نام لینا مشکل ہے۰۰

مینا
04-10-2008, 09:07 AM
رئیل لائف میں زیادہ بولتی ہو یا کم؟

مینا
04-10-2008, 09:08 AM
;)ایج کیا ہے تمہاری؟
پڑھ چکی ہو یا پڑھ رہی ہو؟

زی
04-10-2008, 09:09 AM
اب نیکسٹ ناول کب پوسٹ کروگی؟

جلد ہی ۰۰۰

مینا
04-10-2008, 09:09 AM
بہت سارے ہیں۰۰کسی ایک کا نام لینا مشکل ہے۰۰
اتنا ڈپلومیٹک آنسر
:confused:
ایسا کرو فیورٹ 5 میمپرز بتادو۔۔۔

مینا
04-10-2008, 09:10 AM
جلد ہی ۰۰۰
بہت جلد۔۔۔۔۔۔۔جلدی ہونا چاہیئے۔۔۔۔۔۔:cool:

مینا
04-10-2008, 09:11 AM
رائٹ ہینڈ سے لکھتی ہو یا لیفٹ؟

مینا
04-10-2008, 09:12 AM
ڈائجسٹ پڑھتے ہوئے ناولز نام سے یاد رکھتی ہو یا ناول کے کیریکٹرز سے؟

دانیہ
04-10-2008, 09:16 AM
زی تمھاری ہابیز کیا ہیں
مزاجا" خوش مزاج ہو یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تنہائی پسند ہو یا لوگوں کی کمپنی میں خوش رہتی ہو
کس قسم کے لوگوں سے دوبارہ نہ ملنے کی خواہش ہوتی ہے
دوستوں سے کیا ایکسپیکٹیشن رکھتی ہیں
دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ

مینا
04-10-2008, 09:18 AM
کس سے ملنے کو 24 گھنٹے تیار رہتی ہو؟

مینا
04-10-2008, 09:18 AM
پاکستان میں کہاں سے ہو؟

دانیہ
04-10-2008, 09:21 AM
پسندیدہ کھیل اور کھلاڑی کون ہیں
پین پینسل یا بال پوائنٹ لکھنے کے لیئے کس کو پریفرینس دیتی ہیں

زی
04-10-2008, 09:22 AM
پسندیدہ پاکستانی کھانا
پسندیدہ ڈرنک
پسندیدہ آئسکریم فلیور



بریانی،اور امی کے ہاتھ کے بنے آلو کے پراٹھے



اورنج جوس



وانیلا

زی
04-10-2008, 09:25 AM
رات کو کتنے بجے سوتی ہو؟ سوتی بھی ہو یا پوری رات جاگتی ہو؟

رات کو جلدی سونے کی عادت ہے--

پر کبھی کبھی 12 ،1 بج جاتے ہیں ۰۰

زی
04-10-2008, 09:28 AM
صبح کب اٹھتی ہو؟
صبح اٹھ کے پہلا کام۔۔۔۔آنکھیں کھولنے کے بعد؟

آٹھ بجے

آنکھیں کھولنے کے بعد اٹھ کے بیھٹتی ہوں۰۰;)

یہ کیسا سوال ہے مینا۰۰:confused:

زی
04-10-2008, 09:46 AM
جب کسی سے پہلی بار ملتی ہو تو کیا نوٹس کرتی ہو؟

بولنے کا انداز۰۰۰

زی
04-10-2008, 09:47 AM
رئیل لائف میں زیادہ بولتی ہو یا کم؟

پہلے بہت بولا کرتی تھی ۰۰اب کم ہی بولتی ہوں۰۰۰

زی
04-10-2008, 09:49 AM
;)ایج کیا ہے تمہاری؟
پڑھ چکی ہو یا پڑھ رہی ہو؟

ہممممم ایج بتانا ضروری ہے کیا۰۰۰???

فلحال نہیں پڑھ رہی۰۰کام کرتی ہوں۰۰

زی
04-10-2008, 10:09 AM
اتنا ڈپلومیٹک آنسر
:confused:
ایسا کرو فیورٹ 5 میمپرز بتادو۔۔۔


فیورٹ ممبرز؟؟؟ یار مجھے تو ہراکٹیو ممبرز کی کوئی نا کوئی بات پسند ہے۰۰
یہ الگ بات ہے کہ کچھ ممبرز کے ساتھ میری اتنی بات جیت نہیں ہوئی۰۰
سوب
مہرو
تاج بھائی
ماظق بھائ
اپنے کمپوزنگ گروپ کی لڑکیاں
عثمان بھائی
خلوص
صبا
دانیہ
سمارا
ساحل بھائی
سلمان بھائی
اجالا
یاز بھائی
فراز بھائی
خسرو بھائی
سعد بھائی
عمران بھائی
خرم بھائی
ناولز سیکشن ميں بھی بہت ساری لڑکیاں میری فیورٹ ہے ۰۰اچھے ناولز پوسٹ کرنے کی وجہ سے۰۰

اور بھی بہت سارے ہیں۰۰۰

زی
04-10-2008, 10:11 AM
بہت جلد۔۔۔۔۔۔۔جلدی ہونا چاہیئے۔۔۔۔۔۔:cool:

ہاں جی بہت جلد۰۰۰۰۰۰

زی
04-10-2008, 10:14 AM
رائٹ ہینڈ سے لکھتی ہو یا لیفٹ؟

رائٹ ہینڈ سے۰۰۰

زی
04-10-2008, 10:15 AM
ڈائجسٹ پڑھتے ہوئے ناولز نام سے یاد رکھتی ہو یا ناول کے کیریکٹرز سے؟

کیریکٹرز سے۰۰۰۰

زی
04-10-2008, 10:33 AM
زی تمھاری ہابیز کیا ہیں
مزاجا" خوش مزاج ہو یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تنہائی پسند ہو یا لوگوں کی کمپنی میں خوش رہتی ہو
کس قسم کے لوگوں سے دوبارہ نہ ملنے کی خواہش ہوتی ہے
دوستوں سے کیا ایکسپیکٹیشن رکھتی ہیں
دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ

کتابیں پڑھنا،سونگز سننا،فلمز دیکھنا،ہیوٹنگ،نٹ سرفنگ

خوش مزاج

لوگوں کی کمپنی ميں خوش رہتی ہوں۰۰
کوئی نہيں

نہیں میرا ماننا ہے ۰۰ایکشپیکٹیشن رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے۰۰
اس لیے کبھی کسی سے کوئی ایکسپیکٹیشن نہيں رکھتی۰۰
ماں کا۰۰۰۰۰۰

زی
04-10-2008, 10:34 AM
کس سے ملنے کو 24 گھنٹے تیار رہتی ہو؟

کسی سے بھی نہيں۰۰۰۰

زی
04-10-2008, 10:35 AM
پاکستان میں کہاں سے ہو؟

اٹک سے۰۰۰۰۰۰۰۰

زی
04-10-2008, 10:38 AM
پسندیدہ کھیل اور کھلاڑی کون ہیں
پین پینسل یا بال پوائنٹ لکھنے کے لیئے کس کو پریفرینس دیتی ہیں

کرکٹ اور فٹ بال،پسندیدہ کھلاڑی کوئی نہیں۰۰

بال پوانئٹ۰۰۰۰۰۰۰۰

1UM-SiteAdmins
04-10-2008, 12:45 PM
محترم بہن زی انٹرویو میں خوش آمدید۔
میں ابھی تک انٹرویو کے لیے تیار نہیں ھو پایا ۔ بہت سے دوستوں نے میسیج کیا کہ میاں گراؤنڈ میں آؤ مگر ابھی ایک ماہ اور لگ جائے گا۔

آپ سے یہ درخواست ھے کہ ابھی تک کسی ممبر نے اپنے انٹرویو کا خلاصہ تیار نہیں کیا کیا آپ یہ کام کر سکتی ھیں۔ اگر ساتھ ساتھ کریں گی تو مشکل نہیں ھو گی۔ اور نتیجہ کے طور پر آپ کا انٹرویو بہت زیادہ پڑھا جائے گا۔ میری خواھش ھے کہ مکمل انٹرویو ایک ھی صفحے یا فائل پر اس انداز میں ھو

پسندیدہ کھیل اور کھلاڑی کون ہیں
کرکٹ اور فٹ بال،پسندیدہ کھلاڑی کوئی نہیں۰۰

پین پینسل یا بال پوائنٹ لکھنے کے لیئے کس کو پریفرینس دیتی ہیں
بال پوانئٹ۰۰۰۰۰۰۰۰

اگر ساتھ ساتھ ترتیب وار خلاصہ تیار کر لیں گی تو تکراری سوالات نہیں ھوں گے۔ اگر ساتھ ساتھ ممکن نہ ھوا تو پھر جب فرصت ملے۔ اب میرا سوال

۱۔ صفر سے لے کر نو تک کون سے عدد زیادہ پسند ھیں یا روانی سے ذھن میں آتے ھیں۔
۲ ۔ آپ اس میں سے کس کو چالیس ھی فرض کرتی ھیں۔
38, 39 , 39.10 , 39.50, 39.97 ,40.10, 41 ,

مینا
04-10-2008, 08:26 PM
آٹھ بجے

آنکھیں کھولنے کے بعد اٹھ کے بیھٹتی ہوں۰۰;)

یہ کیسا سوال ہے مینا۰۰:confused:
سوال تو سوال ہوتا ہے۔۔۔

khurram
04-10-2008, 08:59 PM
زی بہن آپ کا پسندیدہ شہر کون سا ھے
اٹوک کے علاوہ

khurram
04-10-2008, 09:03 PM
فیورٹ ممبرز؟؟؟ یار مجھے تو ہراکٹیو ممبرز کی کوئی نا کوئی بات پسند ہے۰۰
یہ الگ بات ہے کہ کچھ ممبرز کے ساتھ میری اتنی بات جیت نہیں ہوئی۰۰
سوب
مہرو
تاج بھائی
ماظق بھائ
اپنے کمپوزنگ گروپ کی لڑکیاں
عثمان بھائی
خلوص
صبا
دانیہ
سمارا
ساحل بھائی
سلمان بھائی
اجالا
یاز بھائی
فراز بھائی
خسرو بھائی
سعد بھائی
عمران بھائی
ناولز سیکشن ميں بھی بہت ساری لڑکیاں میری فیورٹ ہے ۰۰اچھے ناولز پوسٹ کرنے کی وجہ سے۰۰

اور بھی بہت سارے ہیں


۰۰۰

:mad:
:confused:میرا نام کیوں نہیں ھے جی

فراز
04-10-2008, 09:47 PM
ہا ہا

یہ آئی ڈی بھی میری سسٹر نے ہی بنایا تھا وہ اور بات ہے کہ میں نے اس پے قبضہ جما لیا۰۰;)

:o:o

ابو لبابہ
04-10-2008, 10:03 PM
میرا نام کیوں نہیں ھے جی

ہو آپ کا نام اس میں
یہ ضروری تو نہیں

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/301hobt.gif

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/fjev41.gif http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/fjev41.gif http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/fjev41.gif

سعد
04-10-2008, 10:13 PM
سوب
مہرو
تاج بھائی
ماظق بھائ
اپنے کمپوزنگ گروپ کی لڑکیاں
عثمان بھائی
خلوص
صبا
دانیہ
سمارا
ساحل بھائی
سلمان بھائی
اجالا
یاز بھائی
فراز بھائی
خسرو بھائی
سعد بھائی
عمران بھائی

یہ تو پانچ سے زیادہ نہیں ہوگئے؟


اٹک سے۰۰۰۰۰۰۰۰

اٹک شہر سے یا کہیں آس پاس سے؟

سعد
04-10-2008, 10:16 PM
ناول لکھنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
اگر آپ کا ناول کسی ڈائجسٹ میں چھپ جائے تو کیسا محسوس کریں گی؟
ملٹی میڈیا سیکشن سے اب تک کیا کیا سیکھا؟ نیز موڈریشن کا تجربہ کیسا رہا؟

سعد
04-10-2008, 10:20 PM
اگر آپ غصہ ناپنے کا پیمانہ ایجاد کر لیں تو اسے کیا نام دیں گی؟
لاجواب ہوجانے پر آپ کا کیا ردعمل ہوتا ہے؟
کبھی کمپیوٹر کو اٹھا کر کھڑکی سے باہر پھینکنے کو جی چاہا؟

زی
05-10-2008, 09:23 AM
محترم بہن زی انٹرویو میں خوش آمدید۔


میں ابھی تک انٹرویو کے لیے تیار نہیں ھو پایا ۔ بہت سے دوستوں نے میسیج کیا کہ میاں گراؤنڈ میں آؤ مگر ابھی ایک ماہ اور لگ جائے گا۔




آپ سے یہ درخواست ھے کہ ابھی تک کسی ممبر نے اپنے انٹرویو کا خلاصہ تیار نہیں کیا کیا آپ یہ کام کر سکتی ھیں۔ اگر ساتھ ساتھ کریں گی تو مشکل نہیں ھو گی۔ اور نتیجہ کے طور پر آپ کا انٹرویو بہت زیادہ پڑھا جائے گا۔ میری خواھش ھے کہ مکمل انٹرویو ایک ھی صفحے یا فائل پر اس انداز میں ھو








پسندیدہ کھیل اور کھلاڑی کون ہیں






کرکٹ اور فٹ بال،پسندیدہ کھلاڑی کوئی نہیں۰۰










پین پینسل یا بال پوائنٹ لکھنے کے لیئے کس کو پریفرینس دیتی ہیں






بال پوانئٹ۰۰۰۰۰۰۰۰










اگر ساتھ ساتھ ترتیب وار خلاصہ تیار کر لیں گی تو تکراری سوالات نہیں ھوں گے۔ اگر ساتھ ساتھ ممکن نہ ھوا تو پھر جب فرصت ملے۔










شکریہ،قیس بھائی آپ تیار کیوں نہیں ہو پائے ۰۰یہ امتحان گاہ تو ہے نہیں جو آپکو اتنی تیاری کرنی پڑ رہی ہے۰۰






جی صحیح ساتھ ساتھ خلاصہ تیار کرتی جاؤ گی۰۰










اب میرا سوال








۱۔ صفر سے لے کر نو تک کون سے عدد زیادہ پسند ھیں یا روانی سے ذھن میں آتے ھیں۔






۲ ۔ آپ اس میں سے کس کو چالیس ھی فرض کرتی ھیں۔










38, 39 , 39.10 , 39.50, 39.97 ,40.10, 41 ,









1،۴،۶






40۰۰۰۰۰












زی بہن آپ کا پسندیدہ شہر کون سا








ھے






اٹوک کے علاوہ













بھائی اٹوک نہيں اٹک ۰۰۰۰ہمممممم پسندیدہ شہر اسلام آباد اور اب تک دیکھ بھی یہی ایک شہر ہے۰۰









سوال تو سوال ہوتا ہے۔۔۔









بالکل۰۰۰۰۰۰











میرا نام کیوں نہیں ھے جی











چلیں آپ کا نام بھی ایڈ کر دیا۰۰۰۰۰۰













آپ کو کیا ہوا فراز بھائی؟؟؟؟؟؟؟











یہ تو پانچ سے زیادہ نہیں ہوگئے؟



















اٹک شہر سے یا کہیں آس پاس سے؟











آس پاس سے۰۰۰۰۰












ناول لکھنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟











اگر آپ کا ناول کسی ڈائجسٹ میں چھپ جائے تو کیسا محسوس کریں گی؟








ملٹی میڈیا سیکشن سے اب تک کیا کیا سیکھا؟ نیز موڈریشن کا تجربہ کیسا رہا؟













پڑھنے کی حد تک تو ٹھیک ہے۰۰لکھنے کے بارے ميں کبھی سوچا نہیں۰۰




:o




ٹاپک کو موو،ڈیليٹ،موڈیفیڈ کرنا سیکھا ہے اب تک۰۰تجربہ اچھا رہا۰۰۰۰











اگر آپ غصہ ناپنے کا پیمانہ ایجاد کر لیں تو اسے کیا نام دیں گی؟











لاجواب ہوجانے پر آپ کا کیا ردعمل ہوتا ہے؟








کبھی کمپیوٹر کو اٹھا کر کھڑکی سے باہر پھینکنے کو جی چاہا؟












غصۂ پیمانہ





:o





ہاں جی بہت دفعہ۰۰

khurram
05-10-2008, 08:44 PM
بہن جی اٹوک اس لیے لکھا تھا کہ وہاں کے لوگ ایسے ہی کہتے ھیں
امید ھے آپ کو برا نہیں لگا ھو گا

سوبی
06-10-2008, 03:40 AM
سب سے زیادہ گھر کا کونسا ایسا کام ہے جو کر کے تم خوش ہوتی ہو
;)ویسے کرتی بھی ہو کہ


ایک ایسا خیال جو بار بار دل میں آتا ہو وہ کونسا خیال ہے?

پنسدیدہ پھل


پسندیدہ سبزی


پسندیدہ دال ہی ہی ہی


اور ساتھ ہی نا پسند بھی بتا دو باقی سوال پھر جوابات کا انتظار رہے گا۔۔:cool:


ویسے میرے سوال بہت آسان ہیں مشکل سوال نہیں کروں گی کیونکہ مجھے خود نہیں آتے ہی ہی ہی ہی ہی۔۔;)

Qartaas
06-10-2008, 05:28 AM
zi sister are you there?

Qartaas
06-10-2008, 05:33 AM
شکریہ ذی بہن پہلے اس فارم کی سمجھ نہیں آ رہی تھی آپ سمجھ گیا ہوں
اور اگر دوبارہ مسئلہ ہوا تو پوچھ لوں گا نا

سوال آپ سے یہ ہے کہ سکول شوق سے چاتی تھیں یا گاڑیییییییی
او نہیں میرا مطلب ہے سکول خوش ہو کر جایا کرتیں تھیں آپ یااااا

khurram
11-10-2008, 05:25 PM
زی بہن کہاں ھو

سوبی
13-10-2008, 01:50 AM
::)زی تم کہاں گم ہو۔۔۔

سمر
20-10-2008, 10:30 AM
بہت سارے تو لکھ دئیے ھیں کیا ان کے علاوہ بھی باقی بچتے ھیں؟
فیورٹ ممبرز؟؟؟ یار مجھے تو ہراکٹیو ممبرز کی کوئی نا کوئی بات پسند ہے۰۰
یہ الگ بات ہے کہ کچھ ممبرز کے ساتھ میری اتنی بات جیت نہیں ہوئی۰۰
سوب
مہرو
تاج بھائی
ماظق بھائ
اپنے کمپوزنگ گروپ کی لڑکیاں
عثمان بھائی
خلوص
صبا
دانیہ
سمارا
ساحل بھائی
سلمان بھائی
اجالا
یاز بھائی
فراز بھائی
خسرو بھائی
سعد بھائی
عمران بھائی
خرم بھائی
ناولز سیکشن ميں بھی بہت ساری لڑکیاں میری فیورٹ ہے ۰۰اچھے ناولز پوسٹ کرنے کی وجہ سے۰۰

اور بھی بہت سارے ہیں۰۰۰

سمر
20-10-2008, 10:36 AM
کیا رات کو سونے سے پہلے دعا مانگتی ھیں اگر ھاں تو کون سی؟

سمر
20-10-2008, 10:40 AM
پڑھائی میں کیسی تھیں اچھی، بہت اچھی یا ایوریج؟

سمر
20-10-2008, 10:42 AM
کس چیز سے ڈر لگتا ھے؟

khurram
20-10-2008, 12:06 PM
:(بہن جی آپ ابھی تک غیر حاضر ھو:mad: