PDA

View Full Version : جینٹل مین کا انٹرویو

Pages : [1] 2 3

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:15 AM
چلیں شروع کرتے ہیں تاجو کا انٹرویو آئیے اور اور سوالوں کی شکل میں اپنے دل کی بھڑاس نکالیں

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:16 AM
تاجو مجھے معاف کردینا میں نے تم سے پوچھے بناء ہی تمھارا انٹرویو شروع کر دیا
سو سوری

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:20 AM
اچھا تم نے اپنا نام تاج الدین سے جینٹل میں کیوں رکھا اور پہلے تم نے تاج الدین بدل کر تاجو بن گیا جینٹل مین رکھا تھا وہ کیوں چینج کیا ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:20 AM
تمھارا اصلی نام کیا ہے?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:21 AM
پیار سے سب گھر میں کیا کہتے ہیں اور کیوں کہتے ہیں ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:21 AM
تمھارے بہن بھائی کتنے ہیں ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:21 AM
تمھارا نمبر کون سا ہے ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:22 AM
تمھارا سٹار کیا ہے اور ڈیٹ آف برتھ کیا ہے?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:22 AM
بچپن میں کیا بننا چاہتے تھے اور بڑے ہو کر کیا بنے ہو?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:22 AM
کوئی ایسا لفظ جو تم کثرت سے بولتے ہو?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:24 AM
ون اردو پر کیسے آئے?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:24 AM
ون اردو پر سب سے پہلی پوسٹ کیوں کب اور کہاں کی ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:25 AM
ون اردو پر سب سے پہلے کس سے بات ہوئی?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:25 AM
ون اردو کی ایک لائن میں تعریف کرو?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:25 AM
ایسے افراد کے نام بتاؤ جن کو تم ہر وقت ون اردو پر دیکھنا چاہتے ہو?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:25 AM
آدھی رات کو آنکھ کھل جائے تو کیا کرتے ہو?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:26 AM
غصہ کن باتوں پر آتا ہے اور غصے کا اظہار کیسے کرتے ہو?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:26 AM
فیورٹ ایکٹر اور ایکٹریس کون ہے?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:26 AM
کس چیز کے بنا زندہ نہیں رہ سکتے?

دانیہ
14-09-2008, 08:26 AM
صدر اور وزیر اعظم پاکستان میں کیا خوبیاں ہونا چاہیے؟

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:26 AM
کس چیز کو لئے بناء گھر سے نہیں نکلتے ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:27 AM
فیورٹ ہابیز کیا ہیں?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:27 AM
کوئی ایسا ممبر جو تم کو اچھا نہیں لگاتا ہو?

دانیہ
14-09-2008, 08:28 AM
خواب اگر دیکھتے ہیں تو کیا کبھی کوئی سچا خواب دیکھا

دانیہ
14-09-2008, 08:29 AM
اپنی کلاس کے کس گروپ میں شمار ہوتا تھا یا ہے
نالائق۔ یا پڑھاکو یا نارمل

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:31 AM
ون اردو پر لاگ ان ہونے کے بعد سب سے پہلے کس بورڈ پر اور کیوں جاتے ہو?

دانیہ
14-09-2008, 08:31 AM
اپنی کلاس میں آگے کی سیٹ پر بیٹھنا پسند کرتے ہیں یا پیچھے؟

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:31 AM
کتنے گھنٹے ون اردو پر گزارتے ہو?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:32 AM
کس چیز سے ڈر لگتا ہےاور کیوں لگتا ہے?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:32 AM
ایسی کوئی خواہش جس کے پورے ہونے تک زندہ رہنا چاہتے ہو ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:32 AM
ون اردو پر سب سے زیادہ کیا پسند ہے تم کو?

دانیہ
14-09-2008, 08:33 AM
وارڈروب میں سب سے زیادہ کس کلر کے کپڑے ہیں؟

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:33 AM
صبح سو کر اٹھتے ہو تو سب سے پہلے کیا کرتےہو?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:33 AM
سچ سچ بتانا آئینہ دیکھتے ہو تو کیا خیال آتا ہے?

دانیہ
14-09-2008, 08:33 AM
کھانا زندہ رہنے کے لیئے کھاتے ہو یا کھانے کے لیئے زندہ ہو؟

دانیہ
14-09-2008, 08:34 AM
فٹ رہنے کے لیئے کرتے ہو؟

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:34 AM
کیا کبھی کلاس میں فرسٹ پوزیشن آئی ہے اگر آئی ہے تو کون سے کلاس میں اور یہ بھی بتانا کہ کہیں سر کو عینک تو نہیں لگی تھی ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:35 AM
ناشتے میں کیا کھاتے ہو اور کیا کھانا پسند ہے?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:35 AM
صبح اٹھ کر سب سے پہلے کیا کرتے ہو?

دانیہ
14-09-2008, 08:35 AM
ایک دوست میں کیا خوبی دیکھنا پسند کرتے ہو؟

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:36 AM
کون سا پھل انتہائی شوق سے کھاتے ہو ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:36 AM
سبزیوں میں کون سی سبزی بہت زیادہ پسند ہے ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:36 AM
تمھارے اندر کیا کوالٹی ہے ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:37 AM
دوست بناتے وقت کیا سوچتے ہو?

دانیہ
14-09-2008, 08:37 AM
ون اردو میں میسج پوسٹ کرنے کے لیئے سرخ رنگ کا انتخاب ہی کیوں؟

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:37 AM
تنہائی میں کیا کرتے ہو ?

دانیہ
14-09-2008, 08:40 AM
کھیلوں میں کونسا کھیل دیکھنا اور کونسا کھیلنا پسند ہے؟

دانیہ
14-09-2008, 08:40 AM
کونسا کھلاڑی پسند ہے اور کس خوبی کی وجہ سے پسند ہے؟

دانیہ
14-09-2008, 08:40 AM
کیا اصل زندگی میں بھی اتنے ہی خوش مزاج ہو جتنا نیٹ پر دکھتے ہو؟

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:41 AM
کس قسم سے کے سونگز سب سے زیادہ پسند ہیں ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:42 AM
گاڑی ڈرائیو کرتے وقت کس قسم سے سونگ سننا اچھا لگتا ہے ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:42 AM
چور ہوتے تو کیا چراتے?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:42 AM
آسمان میں اڑتے ہوئے پرندوں کو دیکھ کر کیا خیال آتا ہے?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:42 AM
اپنے فیس میں سب سے اچھی چیز کیا لگتی ہے?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:43 AM
تمھیں کس قسم سے لوگ پسند ہیں?

دانیہ
14-09-2008, 08:44 AM
اپنے رشتہ داروں میں سب سے پسندیدہ شخصیت کون سی ہے؟

دانیہ
14-09-2008, 08:44 AM
کس سے بچھڑنے کا دکھ سب سے زیادہ ہے؟

دانیہ
14-09-2008, 08:45 AM
آئیڈیل شخصیت کون ہے اور کیوں ؟

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:45 AM
دوست بنانے میں کتنی دیر لگاتے ہو?

دانیہ
14-09-2008, 08:45 AM
اگر کمپیوٹر ایجاد نہ ہوتا تو۔۔۔؟

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:46 AM
ایک اچھے دوست میں کیا کوالٹیز ہونی چاہیئے?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:46 AM
زندگی میں کس چیز کی کمی محسوس ہوتی ہے اور کیوں?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:46 AM
کون سا موسم دل کو بھاتا ہے ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:47 AM
تمھارے نزدیک سائنس کی سب سے بڑی ایجاد?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:47 AM
کون سا ربگ سب سے زیادہ پسند ہے ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:48 AM
کس طرح کے کپڑے بہننا پسند کرتے ہو اور عموماً کیسے کپڑے پہنتے ہو?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:48 AM
تمھارے وارڈ روب میں کپڑے بتھرے ہوئے ہوتے ہیں یا ترتیب سے رکھے ہوئے ہوتے ہیں?

دانیہ
14-09-2008, 08:49 AM
شدید غصہ کب آتا ہےاور کیوں؟

دانیہ
14-09-2008, 08:49 AM
شارٹ ٹیمپر ہو یا ٹھنڈے مزاج کے مالک ہو؟

دانیہ
14-09-2008, 08:49 AM
ایک دعا جو ہر وقت لبوں پر رہتی ہے؟

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:51 AM
کتنے صفائی پسند ہو?
اس وقت سچ سچ کمرے کی حالت بیان کرو?
ہی ہی ہی

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:52 AM
کس کے جیسے بننا چاہتے ہو?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:52 AM
اخبار کا سب سے پہلے کون سا صفحہ پڑھتے ہو?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:52 AM
اگر ایک ڈاکو لوٹی ہوئی رقم تمھاری کار میں رکھ کر فرار ہو جائے تو کیا کرو گے ان پیسوں کا?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:52 AM
اگر آدھی رات کو سنسان سڑک پر تمھاری گاڑی خراب ہو جائے تو کیا کرو گے?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:53 AM
کوئی ایسی چیز جو تم چاہتے ہو زیندگی بھر تمھارے ساتھ رہے?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:53 AM
کون سا گانا جو تم اکثر گنگناتے ہو اور اکثر تمھارے ہونٹوں پر ہوتا ہے?

دانیہ
14-09-2008, 08:54 AM
سیاسی لیڈر کونسا پسند ہے؟

دانیہ
14-09-2008, 08:54 AM
اگر ایک دن کے لیئے چیف آف آرمی اسٹاف بنا دیا جائے تو کیا کیا کام کرو گے؟

دانیہ
14-09-2008, 08:54 AM
اگر زرداری کی جگہ تاج صدر بن جائے تو پہلا کام کیا کرنا چاہتے ہو؟

دانیہ
14-09-2008, 08:55 AM
ایک کروڑ کا انعام نکل آئے تو کیسے خرچ کرو گے؟

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:55 AM
پاکستان آنے کو کتنا دل چاہتا ہے?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:56 AM
کہاں جانے کے لئے ہمیشہ تیار رہتے ہو?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:56 AM
کیا تمھیں مزاروں پر جانا پسند ہے?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:57 AM
دنیا کا کوئی ایسا حصہ جہاں پر جانے کا تمھارا دل کرتا ہو?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:57 AM
کون سی جگہ سب سے زیادہ پسند ہے اور کیوں ?

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 08:58 AM
سیر و تفریح کے لئے کہاں جانا پسند کرتے ہو?

ابو لبابہ
14-09-2008, 08:58 AM
چلیں شروع کرتے ہیں تاجو کا انٹرویو آئیے اور اور سوالوں کی شکل میں اپنے دل کی بھراس نکالیں

صحیح لفظ بھڑاس

مہرو تاجو کا انٹرویو تو ہو چکا ہے پہلے ہی۔ خلوص پہلے ہی بہت لمبا انٹرویو لے چکی ہے۔ اب تم نے پھر سے شروع کر دیا ہے۔ http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/25sv2tw.gif http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/25sv2tw.gif

یہ لنک دیکھو۔

http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=15544&page=99 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=15544&page=99)

اور یہ صرف سوال پر سوال داغے جا رہی ہو تم دونوں۔ انٹرویو دینے والے کا تو کہیں اتا پتہ ہی نہیں ہے۔ http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/tah8gx.gif http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/tah8gx.gif

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/fjev41.gif

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 09:00 AM

مجھے پتا ہے کہ تاجو کا انٹرویو ہو چکا ہے لیکن آئی تھنک ہاف ہوا تھا اور ہاں ویسے دوباری انٹرویو لینے پر پابندی تو نہیں ہے نا کیوں خسرو
کیوں میں انٹرویو نہیں لے سکتی کیا
ہاں آئے گا تو جواب سے سے گا میں بھی اب بس کرنے ہی والی تھی باقی سوال بعد میں جب وہ آئے گا اوکے اب خوش

دانیہ
14-09-2008, 09:02 AM

کوئی مسلہ نہیں وہ انٹرویو تو پتہ نہیں کسی نے پڑھا کسی نے نہیں

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 09:02 AM
سوالوں کا سلسلہ یہیں ختم کرتے ہیں تاجو تم ان سب کے جواب دو باقی سوال بریک کے بعد شکریہ

دانیہ
14-09-2008, 09:03 AM
فقیر کو کم از کم کتنے پیسے دیتے ہو؟
فطرتا" کنجوس ہو یا کفایت شعار؟

دانیہ
14-09-2008, 09:03 AM
بچپن میں سب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑی؟

next question after your answers

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 09:04 AM
ہاں مجھے یہ پتا ہے کہ تاجو کا انٹرویو ہوا ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ ہوا کب ہے اور تو اور میں نے تو وہ پڑھا بھی نہیں ہے اس طرح کافی لوگوں نے نہیں پڑھا ہوگا اس طرح سب پڑھ لیں گے ایک بار دوبارہ کیوں جی خسرو جی

ابو لبابہ
14-09-2008, 09:05 AM
مجھے پتا ہے کہ تاجو کا انٹرویو ہو چکا ہے لیکن آئی تھنک ہاف ہوا تھا اور ہاں ویسے دوباری انٹرویو لینے پر پابندی تو نہیں ہے نا کیوں خسرو
کیوں میں انٹرویو نہیں لے سکتی کیا
ہاں آئے گا تو جواب سے سے گا میں بھی اب بس کرنے ہی والی تھی باقی سوال بعد میں جب وہ آئے گا اوکے اب خوش

پابندی تو کوئی نہیں بس اتنا یاد رکھو کہ تمہاری باری بھی آئے گی اس وقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/fjev41.gif http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/fjev41.gif

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/tah8gx.gif http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/tah8gx.gif

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/301hobt.gif

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 09:10 AM
تاجو ایک بار پھر سوری تمھارے پوچھے بغیر تم پر اتنے زیادہ سوالوں کا طوفان پھینکا
http://www.urduphoto.com/oucache/in/content.sweetim.com/sim/cpie/emoticons/00020071.gif

Mehero Ul Nisa Dar
14-09-2008, 09:15 AM
بس اتنا یاد رکھو کہ تمہاری باری بھی آئے گی اس وقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس جملے کی وضاحت کرنا زرا
http://www.urduphoto.com/oucache/in/content.sweetim.com/sim/cpie/emoticons/000201A9.gif

دانیہ
14-09-2008, 09:16 AM
تاجو ایک بار پھر سوری تمھارے پوچھے بغیر تم پر اتنے زیادہ سوالوں کا طوفان پھینکا
http://www.urduphoto.com/oucache/in/content.sweetim.com/sim/cpie/emoticons/00020071.gif

جلدی نہیں ہے تاج اپنی سہولت سے جواب دینا

uzairsahil
14-09-2008, 08:14 PM
interview bout acha raha
Uzair

جینٹل مین
15-09-2008, 02:43 PM
چلیں شروع کرتے ہیں تاجو کا انٹرویو آئیے اور اور سوالوں کی شکل میں اپنے دل کی بھڑاس نکالیں
تم بھراس نکالتی رہ جاؤ گی اور یہاں دوسرے بھڑاس نکال لیں گے اپنی کیا اپنے پڑوسیوں کے دلوں کی بھی ہاہاہا

جینٹل مین
15-09-2008, 02:44 PM
تاجو مجھے معاف کردینا میں نے تم سے پوچھے بناء ہی تمھارا انٹرویو شروع کر دیا
سو سوری
لو معاف کر دیا اب خوش ویسے بھی رمضان کا ،بارک مہینہ ھے اس مہینے میں تو میرا دل سوا گز اور بڑا ھو جاتا ھے

جینٹل مین
15-09-2008, 02:47 PM
اچھا تم نے اپنا نام تاج الدین سے جینٹل میں کیوں رکھا اور پہلے تم نے تاج الدین بدل کر تاجو بن گیا جینٹل مین رکھا تھا وہ کیوں چینج کیا ?
بہے ہی اچھا سوال ھے
ایک پوائنٹ اس سوال پر
خیر بس کچھ لوگوں کو شک تھا کہ میں جینٹل مین نہیں ھوں
میں نے جینٹل مینی کی ڈاؤنلوڈنگ سٹارٹ کر لی میں بن گیا
یعنی تاجو بن گیا جینٹل مین
اس کے بعد جب فل ھو گئی ڈاؤنلوڈنگ تو میں بن گیا جینٹل مین

سمر
15-09-2008, 03:16 PM
اس حساب سے تو نام ھونا چاھئیے تھا تاجو بن رھا ھے جینٹل مین،اور ڈاؤن لوڈنگ کے بعد ھونا چاھئیے تھا ”کیا میں بن چکا ھوں جینٹل مین“ پھر ھم لوگ فیصلہ کرتے،کیوں برادر صحیح کہا نا۔
بہے ہی اچھا سوال ھے
ایک پوائنٹ اس سوال پر
خیر بس کچھ لوگوں کو شک تھا کہ میں جینٹل مین نہیں ھوں
میں نے جینٹل مینی کی ڈاؤنلوڈنگ سٹارٹ کر لی میں بن گیا
یعنی تاجو بن گیا جینٹل مین
اس کے بعد جب فل ھو گئی ڈاؤنلوڈنگ تو میں بن گیا جینٹل مین

Faisal Mirza
15-09-2008, 04:03 PM
اس حساب سے تو نام ھونا چاھئیے تھا تاجو بن رھا ھے جینٹل مین،اور ڈاؤن لوڈنگ کے بعد ھونا چاھئیے تھا ”کیا میں بن چکا ھوں جینٹل مین“ پھر ھم لوگ فیصلہ کرتے،کیوں برادر صحیح کہا نا۔

بجا فرمايا ماظق بھائ ـ
تو کيا خيال ھے انکو دوبارہ سے تاجو بنا کر ڈاؤن لوڈنگ اسٹارٹ کر ديتے ہيں ـ
;)

جینٹل مین
15-09-2008, 04:08 PM
تمھارا اصلی نام کیا ہے?

اصلی نام

:)تاج الدین

جینٹل مین
15-09-2008, 04:10 PM
پیار سے سب گھر میں کیا کہتے ہیں اور کیوں کہتے ہیں ?
کوئی سپیسیفک نام نہیں ھے
~کچھ تاج کہتے ھیں
~کچھ تاجو دینا کہتے ھیں
:pکوئی بے بی کہتے ھیں
;)گھر کے بڑے تاج الدین ہی کہتے ھیں

جینٹل مین
15-09-2008, 04:13 PM
تمھارے بہن بھائی کتنے ہیں ?
ھم 4 بھائی تھے اور دو بہنیں
مجھ سے بڑا آتے ہی اوپر چلا گیا
ھم 3 بھائی رہ گے
بہنوں میں بڑی بہن لیکن مجھ سے چھوٹی ھی تھی
اسی سال فروری میں فوت ھو گی ھے
اللہ اس کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
اب ایک بہن اور ھم تین بھائی ھیں

جینٹل مین
15-09-2008, 04:13 PM
تمھارا نمبر کون سا ہے ?

ٹاپ
گھر کا بے تاج بادشاہ

جینٹل مین
15-09-2008, 04:14 PM
تمھارا سٹار کیا ہے اور ڈیٹ آف برتھ کیا ہے?
جیمنائی
26/06/1990

جینٹل مین
15-09-2008, 04:17 PM
بچپن میں کیا بننا چاہتے تھے اور بڑے ہو کر کیا بنے ہو?
بچپن میں تو کوئی کچھ بھی نہیں بنتا لڑکا
بڑا ھو کر ہی کچھ بنتا ھے
اچلو پھر بھی بتا دیتا ھوں
ڈاکٹر بننا چاہتا تھا
ابو نے نہیں چھوڑا تو آرمی جوائن کرنا چاھیے
دو بات آئی ایس ایس بی تھی لیکن ناٹ ریکمنٹ کیا
تو انجیئرنگ پر دل بیٹھ گیا

جینٹل مین
15-09-2008, 04:18 PM
کوئی ایسا لفظ جو تم کثرت سے بولتے ہو?
اکثر تو بہت سارے لفظ بولتا ھوں پر کبھی نوٹ نہیں کیا کہ کونسا زیادہ بولتا ھوں
ویسے میں بہت کم گو ھوں اچھا

جینٹل مین
15-09-2008, 04:21 PM
ون اردو پر کیسے آئے?
جی میل کا نیا ایڈریس بنایا ھوا تھا
یل دیکھ رہا تھا کہ اوپر ایک لنک آیا
جس پر لکھا تھا
جب عورتیں مزے مزے کے ناول پڑھتی ھیں
گوگل سرچ کے دوران بھی اس ایڈ کو بہت بار دیکھا تھا تو اس دن سوچا دیکھ ہی لوں کہ یہ عورتیں پڑھتی بھی ھیں یا نہیں
جب اوپن کیا تو ون اردو نکلا
فورا” ریجسٹریشن کی اور آئی ٹی کے سیکشن میں پہنچا

جینٹل مین
15-09-2008, 04:22 PM
ون اردو پر سب سے پہلی پوسٹ کیوں کب اور کہاں کی ?
آں کچھ یاد تو نہیں پر آئی تھنک شاعری میں کی تھی
یا آئی ٹی والے سیکشن میں
اور سٹارٹ میں ہی کی تھی ایک دو دنوں کئ اندر اندر کیوں کہ میں زیادہ دیر آرام سے نہیں بیٹھ سکتا

جینٹل مین
15-09-2008, 04:24 PM
ون اردو پر سب سے پہلے کس سے بات ہوئی?
ہاں باتیں تو صحیح سے یاد نہیں
خوریہ آپی سے کی تھیں اور سوب باجی سے لڑائی ھوئی تھی ہلکی پھلکی ھیں نا سوب باجی یاد ھے آپ کو ;d

جینٹل مین
15-09-2008, 04:26 PM
ون اردو کی ایک لائن میں تعریف کرو?
ون اردو بہت اچھی ویب ھے

ویسے تم سب کو ایک بات بتاؤں میرے پاس بہت سارے فورمز کی آئی ڈیز ھے لیکن میں وہاں نہیں جاتا صرف سافٹ ویرز کے سیکشن میں ڈورے ڈالے ھوتے ھیں
لیکن ون اردو میں کچھ عجیب سی کشش ھے سمجھ بھی نہیں آتی

ہاں یاد آیا یہاں آئی ٹی والے سیکشن میں بھی ایک کشش باجی ھیں ;)

جینٹل مین
15-09-2008, 04:31 PM
ایسے افراد کے نام بتاؤ جن کو تم ہر وقت ون اردو پر دیکھنا چاہتے ہو?
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
مہر
ہما آپی
سوب
سمارا آپی
مروہ
عثمان بھائی
یاز بھائی
علینہ باجی
دانیہ باجی
دل پسند بھائی
خلوص باجی
سائرس بھائی
مرش باجی
خوریہ آپی
جینٹل مین
عمران بھائی
باجی گل وہ گل تھری
ساحل بھائی
امان بھائی
سعد بھائی
زی
خسرو بھائی
اور بھی بہت ہیں

جینٹل مین
15-09-2008, 04:33 PM
آدھی رات کو آنکھ کھل جائے تو کیا کرتے ہو?
>:(تو دیکھتا ھوں

اول تو مشکل ہی ھےکہ میری آدھی رات کو آنکھ کھل جاے
اگر کھل بھی جائے پھر نیند کا انتظار کرتا ھوں
اکثر پانی پینے کے لیے ہی جاگتا ھوتا ھوں

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:34 PM
بچپن میں تو کوئی کچھ بھی نہیں بنتا لڑکا
بڑا ھو کر ہی کچھ بنتا ھے
اچلو پھر بھی بتا دیتا ھوں
ڈاکٹر بننا چاہتا تھا
ابو نے نہیں چھوڑا تو آرمی جوائن کرنا چاھیے
دو بات آئی ایس ایس بی تھی لیکن ناٹ ریکمنٹ کیا
تو انجیئرنگ پر دل بیٹھ گیا

آئی ایم ویری شوکڈ تو مجھ کو کیوں روکا

جینٹل مین
15-09-2008, 04:35 PM
غصہ کن باتوں پر آتا ہے اور غصے کا اظہار کیسے کرتے ہو?
مجھے غصہ بہت کم آتا ھے
اکثر ان باتوں پر آتا ھے جو میں نہیں کرنا چاھتا
غصے میں اگر کوئی چھوٹا بھائی یا کزن ھو تو کیا ہی بات ھے پھر ;dہاہاہا
ویسے کچھ بھی نہیں کرتا کر بھی کیا سکتا ھوں چپ کر جاتا ھوں

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:36 PM
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
ٹیم بھائی
مہر
ہما آپی
سوب
سمارا آپی
مروہ
عثمان بھائی
یاز بھائی
علینہ باجی
دانیہ باجی
دل پسند بھائی
خلوص باجی
سائرس بھائی
مرش باجی
خوریہ آپی
جینٹل مین
عمران بھائی
باجی گل وہ گل تھری
ساحل بھائی
امان بھائی
سعد بھائی
زی
خسرو بھائی
اور بھی بہت ہیں

ہائے سب کو دیکھنا چاہتے ہو ہی ہی

جینٹل مین
15-09-2008, 04:36 PM
فیورٹ ایکٹر اور ایکٹریس کون ہے?
انڈین جوہی چاؤلہ اور شارح
باقی جس فلم اچھی ھو بس کوئی خاص فیورٹ نہیں

جینٹل مین
15-09-2008, 04:37 PM
کس چیز کے بنا زندہ نہیں رہ سکتے?
>:(کتنی بیوقوف ھو تم
تمھیں پتا بھی نہیں میں پانی ھوا اور کھانے کے بغیر زندہ رہ ہی نہیں سکتا

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:38 PM
مجھے غصہ بہت کم آتا ھے
اکثر ان باتوں پر آتا ھے جو میں نہیں کرنا چاھتا
غصے میں اگر کوئی چھوٹا بھائی یا کزن ھو تو کیا ہی بات ھے پھر ;dہاہاہا
ویسے کچھ بھی نہیں کرتا کر بھی کیا سکتا ھوں چپ کر جاتا ھوں

گڈ بوائے
http://www.urduphoto.com/oucache/in/content.sweetim.com/sim/cpie/emoticons/0002025D.gif

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:39 PM
تمھارا اتنا زیادہ ہنسنے کا راز کیا ہے?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:39 PM
>:(کتنی بیوقوف ھو تم
تمھیں پتا بھی نہیں میں پانی ھوا اور کھانے کے بغیر زندہ رہ ہی نہیں سکتا

ہی ہی توبہ تم سے اللہ ہی پناہ ہاہاہا

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:39 PM
کوئی ایسا راز جو تم نے ہم سے چھپایا ہو?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:40 PM
اپنی سالگرہ کا دن کیسے مناتے ہو?

جینٹل مین
15-09-2008, 04:40 PM
صدر اور وزیر اعظم پاکستان میں کیا خوبیاں ہونا چاہیے؟
صدر کو شوہر ھونا چاھیے اور وزیر اعظم کو بیوی
;dہاہاہا

صدر کی آواز میں شیر جیسی دھاڑ ھونی چاھیے
جبکہ وزیر اعظم کو دلیز ھونا چاھیے
;dباقی تو آپ کو پتا ہی ھے کہ کیا کیا ھونا چاھیے

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:40 PM
یوم آزادی کیسے مناتے ہو?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:40 PM
کون سا سبجیکٹ سب سے زیادہ پسند ہے اور کیوں ?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:40 PM
اور کون سا سبجیکٹ انتہائی برا لگتا ہے اور کیوں?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:41 PM
کون سا تہوار سب سے زیادہ پسند ہے اور وہ تہوار کس طرح مناتے ہو?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:41 PM
صبح کس وقت اٹھتے ہو ?

جینٹل مین
15-09-2008, 04:41 PM
کس چیز کو لئے بناء گھر سے نہیں نکلتے ?

;dکپڑے

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:41 PM
رات کو کتنے بجے سوتے ہو?

جینٹل مین
15-09-2008, 04:42 PM
فیورٹ ہابیز کیا ہیں?
کمپیوٹر سے مغز ماری کرنا اور اگر کوئی بھولا بھٹکا دوست یا کزن ہاتھ لگ جائے تو اس کا دماغ کھانا

جینٹل مین
15-09-2008, 04:43 PM
کوئی ایسا ممبر جو تم کو اچھا نہیں لگاتا ہو?
تم میرے دشمن پیدا کرنے لگی ھو اچھا
پہلے میں تھوڑا دشمن دار ھوں
ھر وقت کلاشنکوف میرے گلے میں لٹکی ھوتی ھے ;d

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:44 PM
;dکپڑے
hahahahahahahahahahahahhahhaha

جینٹل مین
15-09-2008, 04:44 PM
خواب اگر دیکھتے ہیں تو کیا کبھی کوئی سچا خواب دیکھا
نہیں جی میں خواب نہیں دیکھتا بلکہ دوسروں کو دکھاتا ھوتا ھوں
ہاہاہاہا
ہاں کافی سچے بھی ہوئے ھیں

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:46 PM
اچھا ان ناموں کے لئے سمیلیز کا انتخاب کرو
مہر ہی ہی
ہما آپی
سوبی
علینہ
خسرو بھائی
یازی بھائی
امان بھائی
سعدبھائی
مروہ
حوریہ
مرش
دلپسند بھائی
خلوص آپی

جینٹل مین
15-09-2008, 04:46 PM
اپنی کلاس کے کس گروپ میں شمار ہوتا تھا یا ہے
نالائق۔ یا پڑھاکو یا نارمل
میں آل راؤنڈر ھوتا تھا
ھر گروپ میں میری ایک پہچان ھوا کرتی تھی
ویسے ابو کے ڈر سے پڑھتا بہت تھا

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:46 PM
شدید بھوک میں تمھارا ردعمل کیا ہوتا ہے?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:47 PM
بھوک برداشت ہوتی ہے کہ نہیں?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:47 PM
کس چیز کا تمھیں ہمیشہ انتظار رہتا ہے?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:47 PM
کون سا مشروب پسند ہے?

جینٹل مین
15-09-2008, 04:47 PM
ون اردو پر لاگ ان ہونے کے بعد سب سے پہلے کس بورڈ پر اور کیوں جاتے ہو?
آں اگر پہلے کسی نے پی ایم کیا ھو تو وہ پڑھ لیتا ھوں پھر جواب دینے کا منصوبہ بناتا ھوں جو اکثر ایک دو دنوں بعد ہی آتا ھے
سب کو یکساں ہی دیکھتا ھوں کوئی خاص پری آرٹی نہیں ھے

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:48 PM
زندگی کا کوئی ایسا واقعہ جسے تم کبھی نہ بھول پاؤ?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:48 PM
تمھارے نزدیک ہمسفر کیسا ہونا چاہیئے?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:48 PM
سفر کرنا پسند ہے کہ نہیں اگر ہے تو کس چیز پر سفر کرنا پسند کرتے ہو مثلاً ٹانگہ ریل گاڑی ہوائی جہاز وغیرہ وغیرہ?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:48 PM
دن میں کتنی بار اپنے آپ کو آئینے میں دیکھتے ہو?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:49 PM
دن میں کون سا وقت اچھا لگتا ہے مثلاً دن دوپہر یا شام?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:49 PM
کھانا باہر کا کھانا پسند کرتے ہو یا گھر کا?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:49 PM
کس چیز میں تاخیر نہیں کرتے?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:49 PM
اگر کسی سلیبرٹی سے ملنے کا موقع ملے تو کس سے ملو گے کترینہ کے علاوہ ہی ہی ہی?

جینٹل مین
15-09-2008, 04:49 PM
اپنی کلاس میں آگے کی سیٹ پر بیٹھنا پسند کرتے ہیں یا پیچھے؟
یہ تو موڈ پر ڈیپینڈ کرتا تھا
کسی کو تنگ کرنا ھوتا تو لاسٹ میں جا کر بیٹھتا
اور پڑھنے کے موڈ میں سیکنڈ سیٹ پر بیٹھا کرتا تھا ویسے میرا ڈیرا سیکنڈ سیٹ پر ہی ھوا کرتا تھا
آج کل تو بچہ سب سے آگے بیٹھتا ھے

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:50 PM
کونسا ایکٹر یا ایکٹریس انتہائی برے لگتے ہیں?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:50 PM
کس جانور کو پالنے کا شوق ہے?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:50 PM
کون سے جانور سے ڈر لگتا ہے اگر لگتا ہے تو کیوں?

جینٹل مین
15-09-2008, 04:51 PM
کتنے گھنٹے ون اردو پر گزارتے ہو?
جتنا بھی فری ٹائم ملے سب ضروری کام کر کے

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 04:51 PM
کون سا کلر پسند ہے ?

جینٹل مین
15-09-2008, 04:52 PM
کس چیز سے ڈر لگتا ہےاور کیوں لگتا ہے?
آں اونچائی سے لگتا ھے پر آج کل وہ بھی نہیں لگتا
باقی اللہ سے ہی ڈرتا ھوں اور ابو سے بس اور کسی سے بھی نہیں باقی سب مجھ سے ہی ڈرتے ھیں کہ اللہ خیر کرنا یہ کیا بم ;dٌپھینکنے والا ھے

جینٹل مین
15-09-2008, 04:53 PM
ایسی کوئی خواہش جس کے پورے ہونے تک زندہ رہنا چاہتے ہو ?
اب میں کیا بتاؤں تمھیں
:pہاں ایک دو ھیں پر نہیں بتا رہا

جینٹل مین
15-09-2008, 04:54 PM
ون اردو پر سب سے زیادہ کیا پسند ہے تم کو?
سب کچھ خاص کر اپنا پن

جینٹل مین
15-09-2008, 04:55 PM
وارڈروب میں سب سے زیادہ کس کلر کے کپڑے ہیں؟
آں
زیادہ تر تو براؤن بلیو بلیک اور ریڈ ہی پڑے ھیں
آپ کو جاھیے کیا

جینٹل مین
15-09-2008, 04:56 PM
صبح سو کر اٹھتے ہو تو سب سے پہلے کیا کرتےہو?
:eek:آرام سے آنکھیں کھولتا ھوں
;d
اگر نہ کھلیں تو پھر سو جاتا ھوں
;dپھر مجھے ڈنڈوں سے اٹھایا جاتا ھے

جینٹل مین
15-09-2008, 04:56 PM
سچ سچ بتانا آئینہ دیکھتے ہو تو کیا خیال آتا ہے?
کیا سٹایل ھے یار
کچھ نہیں آتا اس وقت خیال دیکھنے کا ٹائم نہیں ھوتا

جینٹل مین
15-09-2008, 04:58 PM
کھانا زندہ رہنے کے لیئے کھاتے ہو یا کھانے کے لیئے زندہ ہو؟
آں کچھ کہ نہیں سکتا
شاید کھانا کھانے کے لیے زندہ ھوں کیوں کہ ایک ارشاد ھے انسان اس وقت تک زندہ رھے گا جب تک اس دینا پر اس کا رزق لکھا ھے

کیا سمجھیں میں بھی آدھا مولوں ھوں ہاہاہا

جینٹل مین
15-09-2008, 05:00 PM
فٹ رہنے کے لیئے کرتے ہو؟
فٹ رھنے کے لیے میں بس فٹ رہتا ھوں
;dہاہاہا

کچھ نہیں بس اچھل کود میں مارشل آرٹ میں ریڈ بیلٹ ھوں بس وہی کا آجاتا ھے

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 05:00 PM
:eek:آرام سے آنکھیں کھولتا ھوں
;d
اگر نہ کھلیں تو پھر سو جاتا ھوں
;dپھر مجھے ڈنڈوں سے اٹھایا جاتا ھے

http://www.urduphoto.com/oucache/in/content.sweetim.com/sim/cpie/emoticons/00020148.gif

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 05:01 PM
کون سا سنگر سب سے زیادہ سپند ہے ?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 05:01 PM
تمھارا فیورٹ شاعر اور رائٹر کون ہے?

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 05:01 PM
فیورٹ فلاور کون سا ہے?

جینٹل مین
15-09-2008, 05:02 PM
کیا کبھی کلاس میں فرسٹ پوزیشن آئی ہے اگر آئی ہے تو کون سے کلاس میں اور یہ بھی بتانا کہ کہیں سر کو عینک تو نہیں لگی تھی ?
نہیں میں بہت زیادہ پڑھنے کے باوجود بھی سیکنڈ اور سیون کے درمیان رہا ھوں

شاید میں کو سر کل ایکٹیویٹیز میں زیادہ ہاتھ ڈالا کرتا تھا اس وجہ سے
باقی سر تو سارے ہی چشمیں ڈالتے ھیں اور بڑے بڑے آںڑے دکھا کر ہمھیں ڈراتے ھیں

جینٹل مین
15-09-2008, 05:02 PM
ناشتے میں کیا کھاتے ہو اور کیا کھانا پسند ہے?
میں ناشتہ نہیب کرتا ھوتا
ہاں اگر سالن ھو تو کھا لیتا ھوں

Mehero Ul Nisa Dar
15-09-2008, 05:05 PM
نہیں میں بہت زیادہ پڑھنے کے باوجود بھی سیکنڈ اور سیون کے درمیان رہا ھوں

شاید میں کو سر کل ایکٹیویٹیز میں زیادہ ہاتھ ڈالا کرتا تھا اس وجہ سے
باقی سر تو سارے ہی چشمیں ڈالتے ھیں اور بڑے بڑے آںڑے دکھا کر ہمھیں ڈراتے ھیں

http://www.urduphoto.com/oucache/in/content.sweetim.com/sim/cpie/emoticons/00020148.gif

جینٹل مین
15-09-2008, 08:28 PM
صبح اٹھ کر سب سے پہلے کیا کرتے ہو?
اگر کچھ کام یا کہیں جانا نہ ھو تو اٹھ کر سارے گھر کا ایک چکر لگا لیتا ھوں اور پھر آکر سو جاتا ھوں
اگر کہیں جانا ھو یا کچھ کام ھو تو پھر مجھ سے زیادہ پنکچؤل کوئی نہیں

Minha Malik
15-09-2008, 08:35 PM
س:آپکی کوئی ایسی خواہش جو آپ نے بہت شدت سے کی ہو مگر اس کے پورا ہونے پر آپ کو پچھتاوا ہوا ہو?
بی سیریسلی۔ عام روٹین کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں نہیں پوچھیں میں نے۔

س: ذہنی معذور لوگوں کے لئے زیادہ ہمدردی محسوس کرتے ہیں یا جسمانی معذوروں کے لئے?

س: تیسری صنف کو دیکھ کر کیا خیال آتا ہے دل میں?

nyr
15-09-2008, 09:06 PM
Q: taaju apkoo kb ahsaaas hoa k app GENTLMAN hoo?

دانیہ
15-09-2008, 09:09 PM
دنیا میں رنگ نہ ہوتے تو
?
والدین سے کوئی شکایت

کیا آپ کو یقین ہے آپ جنت میں جائنگے

کن باتوں پر غصہ آتا ہے

دانیہ
15-09-2008, 09:10 PM
زندگی میں کبھی رونے کا اتفاق ہوا اگر ہوا تو کب اور کیوں
دنیا کا حسیں رشتہ
اچانک چوٹ لگنے پر منہ سے کیا نکلتا ہے

دانیہ
15-09-2008, 09:10 PM
دنیا کی خطرناک مخلوق
تمھاری کس بات پر لوگ تعریف کرتے ہیں
ایک بات جس کا ہمیشہ خیال رکھتے ہو

جینٹل مین
15-09-2008, 09:15 PM
ایک دوست میں کیا خوبی دیکھنا پسند کرتے ہو؟
آں خوبیاں تو بہت ساری دیکھنا چاھتا ھوں
کوئی ایک ھو تو بتاؤں بھی بس جو ٹاپ پر ھے وہ یہ کہ اسے وفادار ھونا چاھیے

جینٹل مین
15-09-2008, 09:16 PM
کون سا پھل انتہائی شوق سے کھاتے ہو ?
مجھے پائن ایپل انگور سنگترہ انار کیلا بہت پسند ھیں

جینٹل مین
15-09-2008, 09:17 PM
سبزیوں میں کون سی سبزی بہت زیادہ پسند ہے ?
بھنڈی
کدو
کریلا
تڑکا لگا کر

جینٹل مین
15-09-2008, 09:19 PM
تمھارے اندر کیا کوالٹی ہے ?
کوئی ایک ھو تو بتاؤں نا
;dہاہاہا
بہت ساری ھیں جو میجر ھے وہ یہ کہ ب کی بات مان اور سمجھ لیتا ھوں
کمپومائز کر ہی لیتا ھوں
ایک بڑا سارا دل رکھتا ھوں

جینٹل مین
15-09-2008, 09:20 PM
ون اردو میں میسج پوسٹ کرنے کے لیئے سرخ رنگ کا انتخاب ہی کیوں؟
مجھے سرخ رنگ بہت پسند ھے
اور دوسرا یہ کوئی بھی نہیں استعمال کرتا تھا
تو میں نے اپنا لیا اسے

جینٹل مین
15-09-2008, 09:22 PM
دوست بناتے وقت کیا سوچتے ہو?
میں دوست نہیں بناتا بس سب کے ساتھ دعا سلام تک دوستی ھے
زیادہ تر مخلے والے اور سکول کالج فیلوز ہی ھوتے ھیں
باقی گھر میں کزنز وغیرہ سے خوب دوستی ھوتی ھے
>:( اب دوست بناتا ہی نہیں ھوں تو کیا خوبیاں دیکھوں ان میں

جینٹل مین
15-09-2008, 09:23 PM
تنہائی میں کیا کرتے ہو ?
مجھے تنہائی پسند ھے
کیا کرتا ھونگا
اکثر میں ہوتا ھوں اور میری نوٹ بک
یا سوتا رہتا ھوں

جینٹل مین
15-09-2008, 09:24 PM
کھیلوں میں کونسا کھیل دیکھنا اور کونسا کھیلنا پسند ہے؟
مجھے مارشل آرٹ اور فٹبال پسند ھے کھیلنے اور دیکھنے دونوں میں

جینٹل مین
15-09-2008, 09:25 PM
کونسا کھلاڑی پسند ہے اور کس خوبی کی وجہ سے پسند ہے؟
کوئی بھی نہیں پسند سب ایک جیسے ھیں

جینٹل مین
15-09-2008, 09:26 PM
کیا اصل زندگی میں بھی اتنے ہی خوش مزاج ہو جتنا نیٹ پر دکھتے ہو؟
جی بلکل
زندہ دل ھوں لوگ میری کمپنی بہت انجوائے کرتے ھیں
اکثر فیملی والے ساتھ لے کر جاتے ھیں کہ راستے میں ھنسائے گا ہاہاہاہ;dا

جینٹل مین
15-09-2008, 09:28 PM
کس قسم سے کے سونگز سب سے زیادہ پسند ہیں ?
موڈ پر ڈیپنڈ کرتا ھے
کبھی دکھیا
کبھی میڈیم
کبھی فاسٹ
اکثر سیڈ سنتا ھوں

جینٹل مین
15-09-2008, 09:29 PM
گاڑی ڈرائیو کرتے وقت کس قسم سے سونگ سننا اچھا لگتا ہے ?
مہر ابو نے گاڑی میں ٹیپ نہیں چھوڑا
ہاہاہا
اس لیے بس ابو کی ہدایات ہی سن لیتا ھوں

جینٹل مین
15-09-2008, 09:30 PM
چور ہوتے تو کیا چراتے?
پیسے
سونا
گاڑیاں
ھیرے
:p:pوغیرہ وغیرہ

جینٹل مین
15-09-2008, 09:32 PM
آسمان میں اڑتے ہوئے پرندوں کو دیکھ کر کیا خیال آتا ہے?
آن کاش میں بھی اڑ سکتا
ایک دن کسی سے پوچھا تھا کہ اگر میں پرندہ ھوتا تو کہاں ھوتا
اس نے پتا ھے آگے سے کیا کہا
;d مجھے خود نہیں یاد

جینٹل مین
15-09-2008, 09:33 PM
اپنے فیس میں سب سے اچھی چیز کیا لگتی ہے?
اپنی کوئی چیز بری بھی لگتی ھے کیا
سب کچھ اچھا لگتا ھے خاص کر ناک
کیوں کہ میں ایک نتھنے سےبھی سانس لے سکتا ھوں
;d;dہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہا

جینٹل مین
15-09-2008, 09:34 PM
تمھیں کس قسم سے لوگ پسند ہیں?
کری ایٹیو
شارپ مائنڈڈ
ملٹی فنکشنل
اپنا کام خود کرنے والے
;);) اور میرا خیال رکھنے والے

جینٹل مین
15-09-2008, 09:35 PM
اپنے رشتہ داروں میں سب سے پسندیدہ شخصیت کون سی ہے؟
میرا ایک کزن ھے ایر فورس میں ھوتا ھے وہ

جینٹل مین
15-09-2008, 09:36 PM
کس سے بچھڑنے کا دکھ سب سے زیادہ ہے؟
بہن سے

جینٹل مین
15-09-2008, 09:37 PM
آئیڈیل شخصیت کون ہے اور کیوں ؟
کوئی خاص تو نہیں ھے پر
اکثر بل گیٹس کو ہی بنا لیتا ھوں
اس کے بارے میں ایک جملہ بہت اچھا لگتا ھے
an ugly geek change the whole world.

جینٹل مین
15-09-2008, 09:39 PM
دوست بنانے میں کتنی دیر لگاتے ہو?
نہیں بناتا ھوتا لڑکی کتنی بار بتایا ھے
ہاں انٹرنیٹ پر جلد ہی بنا لیتا ھوں
مہر میں وہی کھڑکی کے پاس بیٹھا ھوں
وہ تمھیں پتا ھے وہ ان کا کچن ھے

;dمیں نے ابھی دیکھا تو وہ وہاں ہی تھے پر ایک ہاہاہا

جینٹل مین
15-09-2008, 09:40 PM
اگر کمپیوٹر ایجاد نہ ہوتا تو۔۔۔؟
تو یا میں سو رہا ھوتا یا ہاتھ میں کتاب ھوتی
:confused:یا کچھ اور کر رہا ھوتا

جینٹل مین
15-09-2008, 09:41 PM
ایک اچھے دوست میں کیا کوالٹیز ہونی چاہیئے?
بہت ساری ھونی چاھیے
کم از کم وہ تو ضرور ھونی چاھیے جس کی وجہ سے وہ اچھا دوست کہلائے

جینٹل مین
15-09-2008, 09:42 PM
زندگی میں کس چیز کی کمی محسوس ہوتی ہے اور کیوں?
کیسا سوال پوچھ رہی ھو لڑکی
بہت ساری چیزوں کی کمی محسوس ھوتی ھیں
پہلے تو نہیں ھوتی تھی آجکل گھر والوں کی ھوتی ھے اور بہن کی بھی

جینٹل مین
15-09-2008, 09:43 PM
کون سا موسم دل کو بھاتا ہے ?
سب موسم جو بھی ھو

جینٹل مین
15-09-2008, 09:44 PM
تمھارے نزدیک سائنس کی سب سے بڑی ایجاد?
میرا خیال ھے بجلی

جینٹل مین
15-09-2008, 09:44 PM
کون سا ربگ سب سے زیادہ پسند ہے ?
سرخ اور گرین

جینٹل مین
15-09-2008, 09:46 PM
کس طرح کے کپڑے بہننا پسند کرتے ہو اور عموماً کیسے کپڑے پہنتے ہو?
آں پینٹ شرٹ میں ڈریس پینٹ اچھی لگتی ھے اور سادہ کپڑوں میں سادہ کپڑے
ڈریس پنٹ پہنتا ھوں گھر میں دوسرے پہن لیتا ھوں

جینٹل مین
15-09-2008, 09:47 PM
تمھارے وارڈ روب میں کپڑے بتھرے ہوئے ہوتے ہیں یا ترتیب سے رکھے ہوئے ہوتے ہیں?
آں دھو کر لاؤ تو ایسے ہی پھینک دیتا ھوں
پھر ٹائم ملے تو ٹھیک کر دیتا ھوں ترتیب سے

جینٹل مین
15-09-2008, 09:49 PM
شدید غصہ کب آتا ہےاور کیوں؟
ویسے آتا تو نہیں ھے لیکن آپ پوچھ رہی ھےں تو بتا دیتا ھوں
جب میری بات کوئی نہیں مان رہا ھوتا اور اپنی ہی کر رہا ھوتا ھے تو اسوقت آجاتا ھے

جینٹل مین
15-09-2008, 09:50 PM
شارٹ ٹیمپر ہو یا ٹھنڈے مزاج کے مالک ہو؟
دونوں ھوں

جینٹل مین
15-09-2008, 09:51 PM
ایک دعا جو ہر وقت لبوں پر رہتی ہے؟
باجی ایک تو نہیں ھے بہت ساری ھیں
کیا کروں

جینٹل مین
15-09-2008, 09:53 PM
کتنے صفائی پسند ہو?
اس وقت سچ سچ کمرے کی حالت بیان کرو?
ہی ہی ہی
بہت زیادہ
کمرہ کیا ھے
ایک بیڈ ھے اور ایک گدا
ایک الماری ھے
ایک پی سی کا ٹیبل ھے
نیچے کارپٹ ھے
کمرے میں ایک میں ھوں
صاف ھے اجلا ھوا
اور ایک کھڑکی بھی ھے
کافی ھے کیا

جینٹل مین
15-09-2008, 09:53 PM
کس کے جیسے بننا چاہتے ہو?
کسی کے جیسے بھی نہیں
اپنے جیسے بننا چاھتا ھوں
الگ سا

جینٹل مین
15-09-2008, 09:54 PM
اخبار کا سب سے پہلے کون سا صفحہ پڑھتے ہو?
ضرورت رشتہ
ہاہاہا

ھیڈ لائنز والا یعنی فرنٹ

دانیہ
15-09-2008, 09:55 PM
اپنی کن باتوں پر کنٹرول نہیں

دانیہ
15-09-2008, 09:55 PM
کس قسم کی چیزیں جمع کرنے کا شوق ہے
نصیحت جو بری لگتی ہے
کس پر چیخنے چلانے کو دل کرتا ہے

جینٹل مین
15-09-2008, 10:48 PM
اگر ایک ڈاکو لوٹی ہوئی رقم تمھاری کار میں رکھ کر فرار ہو جائے تو کیا کرو گے ان پیسوں کا?
کھاؤں گا پیوں گا عیش کروں گا جب کچھ بچا تو سوچوں گا پھر

جینٹل مین
15-09-2008, 10:51 PM
اگر آدھی رات کو سنسان سڑک پر تمھاری گاڑی خراب ہو جائے تو کیا کرو گے?
میں تو آدھی رات کو گاڑی نہیں چلاتا مہر
چلو دے ہی دیتا ھوںاب جواب بھی
گاڑی روکوں گا
دروازہ کھولوں گا
باہر نکلوں گا
اگر سردی ھوئی تو ایک سرد جرجھر ی لونگا
اگر گرمی ھوئی تو پسینہ صاف کر لوں گا
پھر آگے بڑھوں گا
بونٹ کھولوں گا
کچھ انگلیاں شنگلیاں ماروں گا
واپس آؤں گا
اسٹارڈ کروں گا
اگر ٹھیک ھوئی تو ٹھیک نہیں تو کسی کا کل کر دوں گا بھئی گاڑی لاؤ اپنی تو دغا دے گی
پھر انتظار کروںگا کب دوسری گاڑی آتی ھے
پھر جب گاڑی آئے گی تو اس میں بیٹھ جاؤں گا
بس نا کافی ھے کیا
;d

جینٹل مین
15-09-2008, 10:52 PM
کوئی ایسی چیز جو تم چاہتے ہو زیندگی بھر تمھارے ساتھ رہے?
مہر اس کے بارے میں تو ابھی نہیں سوچا

جینٹل مین
15-09-2008, 10:53 PM
کوئی بھی نہیں

کون سا گانا جو تم اکثر گنگناتے ہو اور اکثر تمھارے ہونٹوں پر ہوتا ہے?

جینٹل مین
15-09-2008, 10:55 PM
سیاسی لیڈر کونسا پسند ہے؟
آں مشرف پسند تھا
اب تو کوئی بھی نہیں پسند

جینٹل مین
15-09-2008, 10:56 PM
اگر ایک دن کے لیئے چیف آف آرمی اسٹاف بنا دیا جائے تو کیا کیا کام کرو گے؟
امریکہ پر اندھا دھند حملہ کرنے کا آڈر دوں گا

ایک دن کے لیے ھے نا اس لیے
زیادہ ٹائم ملے تو کچھ عقل بھی استعمال کر لوں گا

جینٹل مین
15-09-2008, 11:02 PM
اگر زرداری کی جگہ تاج صدر بن جائے تو پہلا کام کیا کرنا چاہتے ہو؟
امریکہ کو پہلی دفعہ آنکھیں دکھانے والا پاکستانی صدر کہلاؤں گا
یہ بھی کہ دوں گا تم دس مارو گے ھم ایک پٹاخہ تو ضرور ماریں گے
روز روز کتے کی طرح مرنے سے تو بتر ھے ایک ہی دفعہ مر جائیں
تمام افغانیوں کو 10 دن کے اندر پاکستان خالی کرنے کا آڈر دوں گا
دس دن کے بعد سی اینڈ شوٹ والا آڈر دے دوں گا افغانیوں کے لیے
انڈیا, افغانستان امریکہ اور دیگر تمام مغربی ممالک سے ایکسپورٹامپورٹ بند کروا دوں گا
سر عام ایران کا ساتھ دوں گا
امریکہ کو درخواست نہیں آڈر دوں گا کہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر اپنے قرضوں کی لسٹ پیش کرو نہیں تو اس کے بعد ھم کوئی بھی قرضہ نہیں مانے گے
وغیرہ وغیرہ
امریکہ والے مجھے اٹھا کہ نہ لے جائیں اب

جینٹل مین
15-09-2008, 11:02 PM
ایک کروڑ کا انعام نکل آئے تو کیسے خرچ کرو گے؟
آہ پتہ ہی نہیں چلے گا اور خرچ ھو چکے ھونگے باجی

جینٹل مین
15-09-2008, 11:03 PM
پاکستان آنے کو کتنا دل چاہتا ہے?
56 کلو
میں اپنے وزن سے زیادہ کام نہیں کر سکتا نا تو اس لیے بس اتنا ہی یاد آتا ھے

جینٹل مین
15-09-2008, 11:05 PM
کہاں جانے کے لئے ہمیشہ تیار رہتے ہو?
دسترخوان اور بستر ;d

جینٹل مین
15-09-2008, 11:06 PM
کیا تمھیں مزاروں پر جانا پسند ہے?
میں کبھی بھی نہیں گیا نہ ہی موقع ملا ھے

جینٹل مین
15-09-2008, 11:06 PM
دنیا کا کوئی ایسا حصہ جہاں پر جانے کا تمھارا دل کرتا ہو?
فلوریڈا

جینٹل مین
15-09-2008, 11:08 PM
کون سی جگہ سب سے زیادہ پسند ہے اور کیوں ?
پاکستان میں اپنا گاؤں بس اسیے ہی پرسکون جگہ ھے ٹھنڈا علاقہ ھے بہت سارے درخت ھیں
سارے رشتہ دار وہاں ھیں
بہت مزہ ھوتا ھے وہاں

جینٹل مین
15-09-2008, 11:09 PM
سیر و تفریح کے لئے کہاں جانا پسند کرتے ہو?
آں جہاں کوئی لے کر جائے کوئی حاص جگہ محتص نہیں ھے

جینٹل مین
15-09-2008, 11:10 PM
صحیح لفظ بھڑاس

مہرو تاجو کا انٹرویو تو ہو چکا ہے پہلے ہی۔ خلوص پہلے ہی بہت لمبا انٹرویو لے چکی ہے۔ اب تم نے پھر سے شروع کر دیا ہے۔ http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/25sv2tw.gif http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/25sv2tw.gif

یہ لنک دیکھو۔

http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=15544&page=99 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=15544&page=99)

اور یہ صرف سوال پر سوال داغے جا رہی ہو تم دونوں۔ انٹرویو دینے والے کا تو کہیں اتا پتہ ہی نہیں ہے۔ http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/tah8gx.gif http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/tah8gx.gif

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/fjev41.gif
جہاں عالم پناہ بندہ خاضر ھے

جینٹل مین
15-09-2008, 11:11 PM
بچپن میں سب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑی؟

next question after your answers
ابو سے

افراح
15-09-2008, 11:12 PM
انٹرویو اتنا ذیادہ ہو بھی گیا اور مجھے پتہ ہی نہیںhttp://www.urduphoto.com/oucache/in/www.clipartof.com/images/emoticons/xsmall2/2153_wailing.gifhttp://www.urduphoto.com/oucache/in/www.clipartof.com/images/emoticons/xsmall2/2153_wailing.gifhttp://www.urduphoto.com/oucache/in/www.clipartof.com/images/emoticons/xsmall2/2155_.gif

جینٹل مین
15-09-2008, 11:12 PM
تاجو ایک بار پھر سوری تمھارے پوچھے بغیر تم پر اتنے زیادہ سوالوں کا طوفان پھینکا
http://www.urduphoto.com/oucache/in/content.sweetim.com/sim/cpie/emoticons/00020071.gif
افوہ کیا کر رہی ھو اب
معاف کر لیا ھے نا ایک سو تین دفعہ
اب کہا ناتو میں پھر سے پوائنٹس مانگ لوں گا اچھا
ہاہاہااہا

افراح
15-09-2008, 11:14 PM
واہ مہر تم نے اور دانیہ نے بہت اچھے سوال کئے
مجھے بھی تم لوگوں سے کلاسز لینں چاہیے
تم دونوں کے لئے پوائنٹس:cool:

افراح
15-09-2008, 11:16 PM
زرا یہ تو بتائیں کے اگر آپ کو سڑک سے پیسے ملیں تو حود لیں گے یا پھر
پولیس کے پاس جائیں گے واپس کرنے

افراح
15-09-2008, 11:18 PM
آپ کو پہلا تھپڑ کس نے مارا اور کیوں

افراح
15-09-2008, 11:19 PM
کس شحص کی پٹائی کرنے کو دل چاہتا ہے

افراح
15-09-2008, 11:20 PM
اگر کبھی آلہ دین کا چراگ ملے تو کون سی حواہشیں
پوری کریں گے

جینٹل مین
16-09-2008, 12:09 AM
آئی ایم ویری شوکڈ تو مجھ کو کیوں روکا
ارے میری بہن اس ٹائم بچہ تھا نا نہیں سمجھتا تھا اب تو پتہ چل گیا ھے نا سب کچھ تو اس لیے کہا تھا
خیر جیسے تمھاری مرضی میں نہیں روکتا

جینٹل مین
16-09-2008, 12:10 AM
ہائے سب کو دیکھنا چاہتے ہو ہی ہی
جی ہاں کسی کو بتا نا نہیں اچھا http://www.urduphoto.com/oucache/in/content.sweetim.com/sim/cpie/emoticons/0002006C.gif (http://www.sweetim.com/s.asp?im=gen&ref=10)

(http://www.sweetim.com/s.asp?im=gen&ref=12)

جینٹل مین
16-09-2008, 12:11 AM
گڈ بوائے
http://www.urduphoto.com/oucache/in/content.sweetim.com/sim/cpie/emoticons/0002025D.gif
http://www.urduphoto.com/oucache/in/content.sweetim.com/sim/cpie/emoticons/000201F9.gif (http://www.sweetim.com/s.asp?im=gen&ref=10)

(http://www.sweetim.com/s.asp?im=gen&ref=12)

جینٹل مین
16-09-2008, 12:12 AM
تمھارا اتنا زیادہ ہنسنے کا راز کیا ہے?
میں سب کو خوش دیکھنا چاہتا ھوں
یا یہ کہ کوئی میری وجہ سے ھنس جائے

جینٹل مین
16-09-2008, 12:13 AM
ہی ہی توبہ تم سے اللہ ہی پناہ ہاہاہا
کیوں تم بجلی پر چلتی ھو
http://www.urduphoto.com/oucache/in/content.sweetim.com/sim/cpie/emoticons/0002007F.gif (http://www.sweetim.com/s.asp?im=gen&ref=10)

(http://www.sweetim.com/s.asp?im=gen&ref=12)

جینٹل مین
16-09-2008, 12:14 AM
کوئی ایسا راز جو تم نے ہم سے چھپایا ہو?
ہاں ایک ھے

جینٹل مین
16-09-2008, 12:15 AM
اپنی سالگرہ کا دن کیسے مناتے ہو?
سو کر یا کسی کام میں مصروف ھوتا ھوں تو خیال ہی نہیں رہتا
جب کوئی وش کرے تو یاد آجاتا ھے

جینٹل مین
16-09-2008, 12:37 AM
یوم آزادی کیسے مناتے ہو?
پاکستان میں تو دھوم دھام سے منایا کرتا تھا کسی کے ساتھ کسی فنکشن میں چلا جایا کرتا تھا
یہاں ابھی تک ایک ہی بات آئی ھے وہ بھی سو کر منائی ھے ;d

Minha Malik
16-09-2008, 12:38 AM
میرے سوالات کیا گوووووووووووووووووووووووو وووووووووووووووول کر دیئے????

جینٹل مین
16-09-2008, 12:39 AM
کون سا سبجیکٹ سب سے زیادہ پسند ہے اور کیوں ?
کمپیوٹر اچھا لگتا ھے
بایو جلدی سمجھ جاتا ھوں
فزکس ایزی ھے
کیمسٹری انٹرسٹنگ ھے
انگلش ضرورت ھے
امور خانہ داری پورا ایک گھر سنبھالنا پڑھتا ھے آج کل;d;d