PDA

View Full Version : ای میل موصول نہ ھونے کا مسئلہ

1UM-TeamUrdu
10-08-2016, 08:15 PM
رجسٹر ھونے کے بعد آپ کو فورم کی طرف سے ای میل موصول ھو گی۔ اس پر کلک کرنے سے آپ کا ای میل اکاؤنٹ کی تصدیق ھو جائے گی اور پھر کچھ دیر بعد ایڈمن اکاؤنٹ ایکٹیویٹ کر دیں گے۔

اگر ای میل موصول نہیں ھوئی تو اپنے ای میل اکاؤنٹ میں جنک/سپیم فولڈر بھی چیک کیجیے بعض اوقات ای میل وھاں چلی جاتی ھے۔ اگر وھاں ھو تو ون اردو کی ای میل کو وائٹ لسٹ میں ڈال لیں۔

مائیکروسوفٹ ای میلز پر ایکٹیویشن کی مشکل
چند ممبران کو بار بار کوشش کے باوجود ون اردو سرور کی طرف سے ای میل موصول نہیں ھو رھی۔ جبکہ جی میل یا دوسری سروسز سے ای میل موصول ھو جاتی ھے۔مشترک بات یہ ھے کہ یہ تمام ممبران مائیکروسوفٹ ھاٹ میل یا آؤٹ لک ڈاٹ کام کی ای میل یوز کرتے ھیں۔ اور یہ سرورز بہت سی ای میلز کو مس کر جاتے ھیں۔ یہ ایشو بہت جگہوں پر نیٹ پر ڈسکس ھو چکا ھے۔

https://www.digitalocean.com/community/questions/website-email-arrives-at-gmail-and-other-domains-but-not-hotmail-com-or-outlook-com#
عارضی حل:
آپ ایڈمن کو ان باکس میں میسیج بھیج کر جی میل کے ذریعے تصدیق کروا کر اکاؤنٹ ایکٹیویٹ کروا لیجیے۔

مستقل حل:
چونکہ ون اردو سرور سے آپ کو ای میل موصول ھوتے رھنا رابطے کے لیے ضروری ھے اس لیے گزارش کی جاتی ھے کہ اگر آپ مائیکروسوفٹ سرور کی بجائے کوئی دوسری ای میل جیسے جی میل وغیرہ سے سائن اپ ھوں۔

ابو لبابہ
11-08-2016, 02:31 AM
محترمہ کوثر بیگ (http://oneurdu.com/forums/member.php?28-%26%231711%3B%26%231604%3B-%26%231585%3B%26%231593%3B%26%231606%3B%26%231575% 3B) صاحبہ کا اکاؤنٹ ابھی تک شاید ایکٹو نہیں ہوا ہے یا پھر اپروو نہیں ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ پوسٹ نہیں کر پا رہی ہیں- اس مسئلے کو چیک کریں

XBOY
11-08-2016, 09:49 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے ونڈو ٹین میں کوئی مسئلہ نہیں ہے

Lubna Ali
11-08-2016, 11:34 AM
mera e mail spam mey chala gaya tha is baat ko bhi check kerley sab.. shayed yeh bhi waja ho...

1UM-TeamUrdu
11-08-2016, 11:43 AM
محترمہ کوثر بیگ (http://oneurdu.com/forums/member.php?28-%26%231711%3B%26%231604%3B-%26%231585%3B%26%231593%3B%26%231606%3B%26%231575% 3B) صاحبہ کا اکاؤنٹ ابھی تک شاید ایکٹو نہیں ہوا ہے یا پھر اپروو نہیں ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ پوسٹ نہیں کر پا رہی ہیں- اس مسئلے کو چیک کریں

ھاٹ میل والے سارے پینڈنگ اکاؤنٹس کو ایکٹیویٹ کر دیا ھے۔ مگر یہ عارضی حل ھے۔ دائمی حل کے لیے ای میل تبدیل کرنی ھو گی ورنہ فورم سے ای میلز نہیں جا سکیں گی۔

1UM-TeamUrdu
11-08-2016, 11:44 AM
mera e mail spam mey chala gaya tha is baat ko bhi check kerley sab.. shayed yeh bhi waja ho...

بہت شکریہ بہن۔ اس انفارمیشن کو بھی اپ ڈیٹ کر دیتا ھوں۔

Kauser Baig
11-08-2016, 02:10 PM
مجھے بہت مسائل آئے مگر الحمد للہ خسرو بھائی نے میرے تمام مسائل کے آگے کھڑے ہوگئے اور میں یہاں تک پہچ گئی ۔۔

جینٹل مین
11-08-2016, 07:17 PM
mail.com
ڈومین پر بھی کنفرمیشن ای میل نہیں ملی مجھے۔

Sheikh Fahad
11-08-2016, 08:36 PM
mail.com
ڈومین پر بھی کنفرمیشن ای میل نہیں ملی مجھے۔

اتنی وکھری ڈومین رکھنے کی کاہے ضرورت تھی۔
ویسے۔۔ السلام علیکم تاج الدین۔۔ کیا حال احوال ہیں!

HumairaCh
12-08-2016, 12:06 AM
مسئلہ حل کرنے کا شکریہ ٹیم اردو بھائی

Rose
12-08-2016, 04:03 PM
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ درپیش ہے۔

Sitara
12-08-2016, 04:44 PM
مجهے بهی یہی مسلہ تها

Kainat Bashir
12-08-2016, 08:40 PM
مجھے بھی یہی مسئلہ درپیش ہوا جو خسرو بھائی کے تعاون سے حل ہوا۔ آسان طریقہ یہی ہے کہ ہاٹ میل کی بجائے جی میل یا کسی دوسری جگہ اکاونٹ بنا لیا جائے۔

1UM-TeamUrdu
12-08-2016, 09:12 PM
متعلقہ ای میلز والے سارے معلق (پینڈنگ) اکاؤنٹس کھول تو دیئے ھیں لیکن اگر سرور کی طرف سے ای میل موصول نہیں ھو گی تو پاس ورڈز ، نوٹیفیکیشن وغیرہ نہیں ملیں گے اور مشکل پیش آتی رھے گی۔ مزید مشکل یہ ھے کہ اس مسئلے کا حل ھماری طرف سے بہت زیادہ مشکل ھے۔ یعنی مائیکروسوفٹ کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ سے بات کی جائے وہ ایشو کا جائزہ لینے کی حامی بھریں، مشکل کا تجزیہ ھو اور پھر ھماری ای میلز اوکے کریں۔ اس کی بجائے آسان حل یہی ھے کہ آپ کسی اور ای میل پر اکاؤنٹ بنا لیں۔ ویسے بھی ھاٹ میل کی اس سختی کی وجہ سے بعض ضروری ای میلز بھی مس ھو سکتی ھیں سو کوئی اور میل اکاؤنٹ بنانا اس لیے بھی آپ کے بھی فائدے میں ھے۔

XBOY
13-08-2016, 07:48 PM
السلام علیکم
میں نے ای میل کو ہوٹ میل سے جی میل میں بدل دیا۔

Iqbalmt
17-08-2016, 07:33 PM
السلام علیکم
میں یاہو استعمال کر کے نو تاریخ کو نیا ممبر بنا تھا۔ چند دن تو سرور نے لاگ ان ہونے دیا۔ اسکے بعد میں لاگ ان نہ ہو سکا تو میں نے جی میل سے نیا ممبر بننے کی کوشش کی جو کہ اب تک کامیاب ہے۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میرے دو اکاؤنٹ ہوں گے یا کہ ایک ہی رہے گا۔
شکریہ
محمد طارق اقبال

XBOY
17-08-2016, 07:37 PM

علیکم السلام
اگر دونوں نام اور اندراج لفظی وہی ہے تو یہی کھاتہ ہے اگر نہیں تو دو الگ کھاتے ہیں

ابو لبابہ
18-08-2016, 02:28 AM
السلام علیکم
میں یاہو استعمال کر کے نو تاریخ کو نیا ممبر بنا تھا۔ چند دن تو سرور نے لاگ ان ہونے دیا۔ اسکے بعد میں لاگ ان نہ ہو سکا تو میں نے جی میل سے نیا ممبر بننے کی کوشش کی جو کہ اب تک کامیاب ہے۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میرے دو اکاؤنٹ ہوں گے یا کہ ایک ہی رہے گا۔
شکریہ
محمد طارق اقبال
محمد طارق اقبال;

وعليكم السلام
میں نے 9 تاریخ کو رجسٹر کئے جانے والے سارے اکاؤنٹ چیک کئے ہیں- ان میں آپ کا اکاؤنٹ موجود نہیں ہے
آپ کا یہی واحد اکاؤنٹ ہے جس سے آپ پوسٹ کر رہے ہیں

Iqbalmt
18-08-2016, 03:30 AM
محمد طارق اقبال;

وعليكم السلام
میں نے 9 تاریخ کو رجسٹر کئے جانے والے سارے اکاؤنٹ چیک کئے ہیں- ان میں آپ کا اکاؤنٹ موجود نہیں ہے
آپ کا یہی واحد اکاؤنٹ ہے جس سے آپ پوسٹ کر رہے ہیں

بہت بہتر خسرو بھائی۔ میں نے ڈیلیٹ کر دی ہے۔

ابو لبابہ
18-08-2016, 03:52 AM
محمد طارق اقبال;

وعليكم السلام
آپ کا دس تاریخ کا بنایا ہوا یہ اکاؤنٹ (http://oneurdu.com/forums/member.php?27-#1605;حمد-طارق-اقبال) اب بھی موجود ہے
بہتر ہے کہ آپ آخری اکاؤنٹ ہی چلائیں اور دس تاریخ والا اکاؤنٹ کو یونہی چھوڑ دیں

آپ اپنی اوپر والی پوسٹ ڈیلیٹ کر دیں
اس میں آپ کی ذاتی معلومات ہیں جن کا پبلک ہونا ٹھیک نہیں ہے