PDA

View Full Version : انٹرویو سیکشن ۔ چند گزارشات

1UM-SiteAdmins
28-07-2008, 10:15 PM
محترم ممبران آداب
خواھش ھے میرا یہ پیغام آپ کو بہتر سے بہتر حال میں ملے

لو جی یہ انٹرویو والا سیکشن پیشِ خدمت ھے۔ یہ جس کا آئیڈیا تھا وہ سامنے آئے اور سو پوائنٹس وصول کرے۔

یہ خود شناسی ، زمانہ شناسی میں بہت مفید ثابت ھو رھے ھیں۔
ابھی تک کچھ ھی مطالعہ کر پایا ھوں مگر بہت دلچسپ اور معلوماتی لگا۔

میری گزارشات ھیں کہ اس کو مزید مفید بنانے کے لیے
۱۔ سو ، دو سو سوالوں کا ایک فکس سیٹ بنایا جائے جس کا مذکورہ ممبر پہلے جواب دے لے۔ پھر اس سے باقی سوالات کیے جائیں۔
۲۔ انٹرویو ختم ھونے کے بعد اس کو ایڈٹ کر کے اس کا خلاصہ پیش کیا جانا چاھیے۔ خلاصے سے مراد کسی چیز کو کاٹنا نہیں بس ترتیب کے ساتھ ایک یا چند صفحات پر۔ اگر یہ خلاصہ انٹرویو دھندہ ھی کرے تو زیادہ مناسب ھے۔
۳۔ ایک وقت میں تین افراد سے زیادہ کے انٹرویوز نہ کیے جائیں۔
۴۔ ایک انٹرویو کے ٹاپک کو سات سے تیس دن کے اندر ختم یعنی لاک ھو جانا چاھیے۔

انٹرویو کرنے والے بھی اس فن کو سیکھیں کیوں کہ یہ بہت زیادہ عملی فن ھے۔ ھم زندگی میں بے شمار افراد سے اندر کی بات نکلوا کر اپنی زندگی کو آسان بنا سکتے ھیں۔ اور یہاں اس کام کی ٹریننگ ھو سکتی ھے۔

اگر میں آپ کی کچھ اور مدد کر سکوں تو حُکم کیجیے گا
بصد خلوص
ٹیم اُردو
سائٹ ایڈمنسٹریٹر
وَن اُردو ڈاٹ کام

ابو لبابہ
28-07-2008, 10:21 PM
ارے واہ ٹیم بھائی!

آپ نے تو ایک الگ سیکشن ہی بنا ڈالا انٹرویو کا
آپ کی تجاویز بہت اچھی ہیں۔ اور میں بھی متفق ہوں ان سے۔

میں اپنی طرف سے یہ کہنا چاہوں گا کہ ایک ساتھ زیادہ سوالات نہ کئے جائیں کہ اس سے جواب دینے میں پریشانی ہوتی ہے۔

بہت بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے اتنا اچھا قدم اٹھایا۔

چند نقاط آپ کی نذر ;)

HJaved
28-07-2008, 10:30 PM
الگ بورڈ بنانے پر بہت شکریہ ۔اور آپ نے ٹھیک کہا کہ بعد میں ایڈٹ کر دیا جائے ۔
الگ بورڈ کا آئیڈیا تو دو تین لوگوں نے پیش کیا تھا ۔وہ بتا دیں گے ۔
اب آپ کی باری ہو گی ۔
آپ کیلئے 3 پوائنٹس۔

Durre Nayab
28-07-2008, 10:30 PM
"نقطہ نمبر 2 "
بالکل صحیح

1UM-SiteAdmins
28-07-2008, 10:44 PM
میں انٹرویو کے لیے دس ستمبر کے بعد دستیاب ھوں۔ انشااللہ

ابو لبابہ
28-07-2008, 10:47 PM
میں انٹرویو کے لیے دس ستمبر کے بعد دستیاب ھوں۔ انشااللہ

یہ تو بہت اچھی خبر سنائی آپ نے ٹیم بھائی
چلیں پھر ہم انتظار کر لیتے ہیں 10 ستمبر تک ;) ;)

HJaved
28-07-2008, 10:48 PM
اتنی دور کی تاریخ ۔ ٹیم بھائی اتنا وقت تو نہیں لگتا ۔

سعد
28-07-2008, 11:42 PM
علیحدہ بورڈ بنانے کا شکریہ ٹیم بھائی۔ چند نقاط آپ کے نام۔
آپ کی تمام تجاویز نہایت ہی مناسب ہیں۔ میں ان سب سے اتفاق کرتا ہوں۔
نیز علیحدہ بورڈ بنانے کا مشورہ سب سے پہلے میں نے دیا تھا۔ پوسٹ ملاحظہ ہو۔

http://www.urduphoto.com/oucache/in/www.oneurdu.com/index.php/topic,57559.msg440320.html#msg440320

٭Saba
29-07-2008, 01:50 AM
ٹیم بھائی نیا بورڈ بنا کر بہت اچھا کیا :)
اور آپ کی تمام تجاویز بھی اچھی ہیں
آپ کے لیے پوائنٹس

1UM-SiteAdmins
29-07-2008, 01:59 AM
علیحدہ بورڈ بنانے کا شکریہ ٹیم بھائی۔ چند نقاط آپ کے نام۔
آپ کی تمام تجاویز نہایت ہی مناسب ہیں۔ میں ان سب سے اتفاق کرتا ہوں۔
نیز علیحدہ بورڈ بنانے کا مشورہ سب سے پہلے میں نے دیا تھا۔ پوسٹ ملاحظہ ہو۔

http://www.urduphoto.com/oucache/in/www.oneurdu.com/index.php/topic,57559.msg440320.html#msg440320

واہ بھئی واہ آپ نے بہت اچھا آئیڈیا دیا تھا۔ سو پوائنٹس ارسال کر رھا ھوں

سعد
29-07-2008, 02:01 AM
بڑی نوازش آپ کی ٹیم بھائی چند نقاط قبول کیجئے

دانیہ
29-07-2008, 02:30 AM
محترم ممبران آداب
خواھش ھے میرا یہ پیغام آپ کو بہتر سے بہتر حال میں ملے

لو جی یہ انٹرویو والا سیکشن پیشِ خدمت ھے۔ یہ جس کا آئیڈیا تھا وہ سامنے آئے اور سو پوائنٹس وصول کرے۔

یہ خود شناسی ، زمانہ شناسی میں بہت مفید ثابت ھو رھے ھیں۔
ابھی تک کچھ ھی مطالعہ کر پایا ھوں مگر بہت دلچسپ اور معلوماتی لگا۔

میری گزارشات ھیں کہ اس کو مزید مفید بنانے کے لیے
۱۔ سو ، دو سو سوالوں کا ایک فکس سیٹ بنایا جائے جس کا مذکورہ ممبر پہلے جواب دے لے۔ پھر اس سے باقی سوالات کیے جائیں۔
۲۔ انٹرویو ختم ھونے کے بعد اس کو ایڈٹ کر کے اس کا خلاصہ پیش کیا جانا چاھیے۔ خلاصے سے مراد کسی چیز کو کاٹنا نہیں بس ترتیب کے ساتھ ایک یا چند صفحات پر۔ اگر یہ خلاصہ انٹرویو دھندہ ھی کرے تو زیادہ مناسب ھے۔
۳۔ ایک وقت میں تین افراد سے زیادہ کے انٹرویوز نہ کیے جائیں۔
۴۔ ایک انٹرویو کے ٹاپک کو سات سے تیس دن کے اندر ختم یعنی لاک ھو جانا چاھیے۔

انٹرویو کرنے والے بھی اس فن کو سیکھیں کیوں کہ یہ بہت زیادہ عملی فن ھے۔ ھم زندگی میں بے شمار افراد سے اندر کی بات نکلوا کر اپنی زندگی کو آسان بنا سکتے ھیں۔ اور یہاں اس کام کی ٹریننگ ھو سکتی ھے۔

اگر میں آپ کی کچھ اور مدد کر سکوں تو حُکم کیجیے گا
بصد خلوص
ٹیم اُردو
سائٹ ایڈمنسٹریٹر
وَن اُردو ڈاٹ کام

ٹیم بھائی انٹرویو بورڈ کا آئڈیا بھلے سے سعد بھائی کا ہو لیکن انٹرویو کا

آئیڈیا سب سے پہلے میں نے دیا تھا بلکہ یہ میں نے ہی اسٹارٹ کیا تھا
hey comes and give interviews k naam se
تو انعامی پوائنٹ بر میرا حق تو سب سے زیادہ ہوا نا

آپ لنک چیک کر لیں

http://www.urduphoto.com/oucache/in/www.oneurdu.com/index.php/topic,57559.0.html

1UM-SiteAdmins
29-07-2008, 02:39 AM
ٹیم بھائی انٹرویو بورڈ کا آئڈیا بھلے سے سعد بھائی کا ہو لیکن انٹرویو کا

آئیڈیا سب سے پہلے میں نے دیا تھا بلکہ یہ میں نے ہی اسٹارٹ کیا تھا
hey comes and give interviews k naam se
تو انعامی پوائنٹ بر میرا حق تو سب سے زیادہ ہوا نا

آپ لنک چیک کر لیں

http://www.urduphoto.com/oucache/in/www.oneurdu.com/index.php/topic,57559.0.html

اوہ اصل مجرمہ آپ ھیں۔ یہ بہت شاندار آئیڈیا ھے۔ آپ کے ذھن میں کیسے آیا؟
سعد بھائی کو بورڈ بنانے کے پوائنٹس مُبارک۔ آپ کو انٹرویو کا آئیڈیا شروع کرنے کے سو پوائنٹس مُبارک۔

دانیہ
29-07-2008, 02:47 AM
شکریہ
آئیڈیا
میں جھوٹ نہیں بولوں گی سچ یہ ہے کہ ایک اور ویب سائٹ میں دیکھ کر خیال آیا ون اردو میں بھی اسے اسٹارٹ ہونا چاھئے ذ اتی راے ہوتی تو بانی کی جگہ اپنا نام لکھنے کی فرمائش کرتی

HJaved
29-07-2008, 05:11 AM
نادان بھائی اور ڈی جے آپ دونوں کو مبارک ہو ۔ ڈی جے میں نے آپ کا لکھا لیکن جب دیکھا کہ یہاں بورڈ کا پوچھا جا رہا ہے تو پھر جواب پوسٹ نہیں کیا۔ بہت اچھا ہوا کہ آپ کو پوائنٹس مل گئے ،بے شک ٹاپک تو آپ کا ہی ہے ۔
میری طرف سے بھی آپ دونوں کیلئے پوائنٹس۔

Khuloos
29-07-2008, 05:22 AM
بالکل ہما والی سوچ میرے ذہن میں بھی تھی ۔۔ دونو کو مبارک ۔۔
اور ٹیم بھائی سے گزارش کہ ۔۔ ذرا وہ بھی سوال کرکے ہمیں یہ فن سکھائیں ۔ ۔

سمر
29-07-2008, 05:01 PM
آپ نے انٹرویو کے الگ سیکشن کا سوچا تھا تو میں نے یہ تجویز دی تھی کہ پچاس کامن سوال ر کھیں جائیں اور سو سوالات ممبرز پوچھیں اب اسی تجویز کو ٹیم بھائی نے سوالوں کے اضافے کے ساتھ کہا ھے،کیا خیال ھے آپ کے پوائنٹس میں سے میرا حصہ بنتا ھے کہ نہیں،
بحرحال میں سمجھتا ھوں کہ یہ بہت اچھا فیصلہ ھے اور ٹیم بھائی اگر اس کو مکھن نہ سمجھیں تو ان کی تجاویز بھی بہت مناسب ھیں،سعد بھائی اور ٹیم بھائی کے لئے پوائنٹس

علیحدہ بورڈ بنانے کا شکریہ ٹیم بھائی۔ چند نقاط آپ کے نام۔
آپ کی تمام تجاویز نہایت ہی مناسب ہیں۔ میں ان سب سے اتفاق کرتا ہوں۔
نیز علیحدہ بورڈ بنانے کا مشورہ سب سے پہلے میں نے دیا تھا۔ پوسٹ ملاحظہ ہو۔

http://www.urduphoto.com/oucache/in/www.oneurdu.com/index.php/topic,57559.msg440320.html#msg440320

زی
30-07-2008, 12:31 PM
واو ٹیم بھائی نے انٹرویو کا الگ سے سیکشن بنا دیا۰۰۰ زبردست

سب کو مبارک ہو اس نئے سیکشن کی۰۰۰

ٹیم بھائی ،سعد اور ڈی جے کو پوانٹی مبارکباد کیونکہ آئیڈیا وغیرہ اور ساری محنت تو ان کی ہے۰۰۰

Mehero Ul Nisa Dar
01-08-2008, 07:58 PM
wah time bhai boahty acha kam kiay ap ki nsehaten bhi theek hain

100rani
10-09-2008, 10:21 AM
میں انٹرویو کے لیے دس ستمبر کے بعد دستیاب ھوں۔ انشااللہ

ٹیم بھایی، یہ تو واقعی نیا ٹاپک بنتا ہے۔۔۔ آپ کا کیا خیال ہے۔۔۔ انٹرویو کے بارے میں؟

افراح
10-09-2008, 10:32 PM
آپ نے انٹرویو کے الگ سیکشن کا سوچا تھا تو میں نے یہ تجویز دی تھی کہ پچاس کامن سوال ر کھیں جائیں اور سو سوالات ممبرز پوچھیں اب اسی تجویز کو ٹیم بھائی نے سوالوں کے اضافے کے ساتھ کہا ھے،کیا خیال ھے آپ کے پوائنٹس میں سے میرا حصہ بنتا ھے کہ نہیں،
بحرحال میں سمجھتا ھوں کہ یہ بہت اچھا فیصلہ ھے اور ٹیم بھائی اگر اس کو مکھن نہ سمجھیں تو ان کی تجاویز بھی بہت مناسب ھیں،سعد بھائی اور ٹیم بھائی کے لئے پوائنٹس

.....................oh tu points half half milen ge phir ya

Minha Malik
12-09-2008, 07:52 PM
تو سٹارٹ کریں سب بھئی
انتظار کس بات کا
آج تو بارہ ستمبر بھی ختم ہونے والی ہے
:cool:

HJaved
02-11-2008, 03:07 PM
میں انٹرویو کے لیے دس ستمبر کے بعد دستیاب ھوں۔ انشااللہ

شہزاد بھائی اگر اب آپ کی اجازت ہو تو آج کسی وقت آپ کا انٹرویو شروع کر دیا جائے ۔ ہیں جی۔

ابو لبابہ
02-11-2008, 03:09 PM
میں انٹرویو کے لیے دس ستمبر کے بعد دستیاب ھوں۔ انشااللہ

شہزاد بھائی دس ستمبر تو کب کا گذر چکا۔ اب تو دس نومبر بھی آنے والا ہے۔ آپ ابھی تک انٹرویو کے لئے دستیاب نہیں ہوئے۔

آپ کا مطلب دس ستمبر 2009 تو نہیں تھا؟

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/25sv2tw.gif http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/25sv2tw.gif http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/25sv2tw.gif http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/25sv2tw.gif http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/25sv2tw.gif

Mehero Ul Nisa Dar
02-11-2008, 03:10 PM

hahahhahaha
ہاں ہاں شہزاد بھائی بتائیں جلدی سے شروع ہو جائیں ہم کے نہیں

HJaved
02-11-2008, 03:13 PM
ہاں ہاں اب زرا ان کی باری بھی تو آئے نا۔ خسرو بھائی اور مہرو آپ دونوں سوال سوچنا شروع کر دیں ،میں بھی لسٹ بناتی ہوں ۔ خلوص جلدی سے آنا ۔

Mehero Ul Nisa Dar
02-11-2008, 03:18 PM
ہاں ہاں اب زرا ان کی باری بھی تو آئے نا۔ خسرو بھائی اور مہرو آپ دونوں سوال سوچنا شروع کر دیں ،میں بھی لسٹ بناتی ہوں ۔ خلوص جلدی سے آنا ۔
اوہو یہ آمادہ تو ہوں پھر دیکھنا ٹائم نکالوں گی اگر نہ نکلا تو ہاہاہاہاہاہاہاہا
خلوص جی بن جائیں گے ہاہاہاہاہہاہاہاہاہا
اس کے بعد شہزاد بھائی کے بعد خسرو جی بھی تیار رہنا

Minha Malik
03-11-2008, 12:15 AM
اوہو یہ آمادہ تو ہوں پھر دیکھنا ٹائم نکالوں گی اگر نہ نکلا تو ہاہاہاہاہاہاہاہا
خلوص جی بن جائیں گے ہاہاہاہاہہاہاہاہاہا
اس کے بعد شہزاد بھائی کے بعد خسرو جی بھی تیار رہنا

السلام علیکم
ہما، مہرو اور خسرو بھائی
میں رمضان میں ٹیم بھائی کو پچاس بنیادی سوالات کی لسٹ بھیج چکی ہوں۔
میں نے ان سے کہا تھا کہ کانٹ چھانٹ کر لیں اگر مناسب لگیں سوالات تو۔
آپ بھی پوچھیے گا ٹیم بھائی سے۔
:cool:

Faisal Mirza
03-11-2008, 01:09 AM
ويسے انٹرويو ٹيم بھائ کا ھوگا يا شہزاد قيس بھائ کا ؟
:confused::confused:

HJaved
03-11-2008, 01:22 AM
ويسے انٹرويو ٹيم بھائ کا ھوگا يا شہزاد قيس بھائ کا ؟

:confused::confused:

کیا ہو گیا فیصل بھائی ۔یہ لیں بادام ۔یہ تو ٹیم بھائی کا نیا نویلا نام ہے نا ۔

ابو لبابہ
03-11-2008, 01:24 AM
کیا ہو گیا فیصل بھائی ۔یہ لیں بادام ۔یہ تو ٹیم بھائی کا نیا نویلا نام ہے نا ۔

کدھر ہیں بادام؟؟؟ مجھے بھی چاہیئیں۔ 8)
;)

HJaved
03-11-2008, 01:30 AM
کدھر ہیں بادام؟؟؟ مجھے بھی چاہیئیں۔ 8)
;)

کیوں کیا آپ بھی الجھن کا شکار تھے ۔ تو یہ لیں آپ بھی گیارہ بادام ۔ہیں جی۔

Faisal Mirza
03-11-2008, 01:44 AM
کیا ہو گیا فیصل بھائی ۔یہ لیں بادام ۔یہ تو ٹیم بھائی کا نیا نویلا نام ہے نا ۔

مگر ميں تو مذاق کر رھا تھا جی ـ
;) 8)

Faisal Mirza
03-11-2008, 01:46 AM
کدھر ہیں بادام؟؟؟ مجھے بھی چاہیئیں۔ 8)
;)

نہيں خسرو بھائ
بہت کڑوے بادام ہيں
:)

Faisal Mirza
03-11-2008, 01:49 AM
کیوں کیا آپ بھی الجھن کا شکار تھے ۔ تو یہ لیں آپ بھی گیارہ بادام ۔ہیں جی۔

ھما آپی يہ تو خسرو بھائ کيساتھ ذيادتی ھے
آپ ايک بادام کا اور اضافہ کر کے پورے درجن کر ديجئے
;)

HJaved
03-11-2008, 01:51 AM
تو فیصل بھائی پھر میرے بادام واپس کریں ۔ آگے سے کڑوے بھی کہہ رہے ہیں ۔

HJaved
03-11-2008, 01:53 AM
ھما آپی يہ تو خسرو بھائ کيساتھ ذيادتی ھے

آپ ايک بادام کا اور اضافہ کر کے پورے درجن کر ديجئے

;)

زیادتی نہیں ہے ۔فیصل بھائی یادداشت کیلئے گیارہ بادام رات کو کھائے جاتے ہیں نا اس لیے گیارہ دیئے ۔سمجھ آ گئی ۔ یہ لیں ٹافی بادام کی کڑواہٹ ختم ہو جائے گی۔ہیں جی ۔

Faisal Mirza
03-11-2008, 01:56 AM
تو فیصل بھائی پھر میرے بادام واپس کریں ۔ آگے سے کڑوے بھی کہہ رہے ہیں ۔

بادام کھا کر ھی پتہ چلا کہ بہت کڑوے تھے مگر اب تو کھا چکا ھوں
چليں کوئ بات نہيں کڑوے ھی سہی
:)

Faisal Mirza
03-11-2008, 02:03 AM
زیادتی نہیں ہے ۔فیصل بھائی یادداشت کیلئے گیارہ بادام رات کو کھائے جاتے ہیں نا اس لیے گیارہ دیئے ۔سمجھ آ گئی ۔ یہ لیں ٹافی بادام کی کڑواہٹ ختم ہو جائے گی۔ہیں جی ۔
خسرو بھائ گيارہ بادام رات کو سونے کے بعد اور ايک صبح اٹھنے سے پہلے کھا ليتے ـ
8)
کہيں يہ بادام والی ٹافی تو نہيں ھے ـ

HJaved
03-11-2008, 02:08 AM
بادام کھا کر ھی پتہ چلا کہ بہت کڑوے تھے مگر اب تو کھا چکا ھوں

چليں کوئ بات نہيں کڑوے ھی سہی

:)

تو کڑوا شکریہ ہی ادا کر لیتے ۔کیا غلط کہا۔

Faisal Mirza
03-11-2008, 02:19 AM
تو کڑوا شکریہ ہی ادا کر لیتے ۔کیا غلط کہا۔

آپ غلط کہہ سکتی ہيں
بادام کيلئے بہت شکريہ

shahid abbasi
21-11-2008, 02:16 PM
محترم ممبران آداب
خواھش ھے میرا یہ پیغام آپ کو بہتر سے بہتر حال میں ملے

لو جی یہ انٹرویو والا سیکشن پیشِ خدمت ھے۔ یہ جس کا آئیڈیا تھا وہ سامنے آئے اور سو پوائنٹس وصول کرے۔

یہ خود شناسی ، زمانہ شناسی میں بہت مفید ثابت ھو رھے ھیں۔
ابھی تک کچھ ھی مطالعہ کر پایا ھوں مگر بہت دلچسپ اور معلوماتی لگا۔

میری گزارشات ھیں کہ اس کو مزید مفید بنانے کے لیے
۱۔ سو ، دو سو سوالوں کا ایک فکس سیٹ بنایا جائے جس کا مذکورہ ممبر پہلے جواب دے لے۔ پھر اس سے باقی سوالات کیے جائیں۔
۲۔ انٹرویو ختم ھونے کے بعد اس کو ایڈٹ کر کے اس کا خلاصہ پیش کیا جانا چاھیے۔ خلاصے سے مراد کسی چیز کو کاٹنا نہیں بس ترتیب کے ساتھ ایک یا چند صفحات پر۔ اگر یہ خلاصہ انٹرویو دھندہ ھی کرے تو زیادہ مناسب ھے۔
۳۔ ایک وقت میں تین افراد سے زیادہ کے انٹرویوز نہ کیے جائیں۔
۴۔ ایک انٹرویو کے ٹاپک کو سات سے تیس دن کے اندر ختم یعنی لاک ھو جانا چاھیے۔

انٹرویو کرنے والے بھی اس فن کو سیکھیں کیوں کہ یہ بہت زیادہ عملی فن ھے۔ ھم زندگی میں بے شمار افراد سے اندر کی بات نکلوا کر اپنی زندگی کو آسان بنا سکتے ھیں۔ اور یہاں اس کام کی ٹریننگ ھو سکتی ھے۔

اگر میں آپ کی کچھ اور مدد کر سکوں تو حُکم کیجیے گا
بصد خلوص
ٹیم اُردو
سائٹ ایڈمنسٹریٹر
وَن اُردو ڈاٹ کام

blog pr behtreen mawad rakhne pr mubarkbad qubool farmain.

allah kare zor e qalam or ziada

Qartaas
27-11-2008, 12:34 PM
محترم ممبران آداب
خواھش ھے میرا یہ پیغام آپ کو بہتر سے بہتر حال میں ملے

لو جی یہ انٹرویو والا سیکشن پیشِ خدمت ھے۔ یہ جس کا آئیڈیا تھا وہ سامنے آئے اور سو پوائنٹس وصول کرے۔

یہ خود شناسی ، زمانہ شناسی میں بہت مفید ثابت ھو رھے ھیں۔
ابھی تک کچھ ھی مطالعہ کر پایا ھوں مگر بہت دلچسپ اور معلوماتی لگا۔

میری گزارشات ھیں کہ اس کو مزید مفید بنانے کے لیے
۱۔ سو ، دو سو سوالوں کا ایک فکس سیٹ بنایا جائے جس کا مذکورہ ممبر پہلے جواب دے لے۔ پھر اس سے باقی سوالات کیے جائیں۔
۲۔ انٹرویو ختم ھونے کے بعد اس کو ایڈٹ کر کے اس کا خلاصہ پیش کیا جانا چاھیے۔ خلاصے سے مراد کسی چیز کو کاٹنا نہیں بس ترتیب کے ساتھ ایک یا چند صفحات پر۔ اگر یہ خلاصہ انٹرویو دھندہ ھی کرے تو زیادہ مناسب ھے۔
۳۔ ایک وقت میں تین افراد سے زیادہ کے انٹرویوز نہ کیے جائیں۔
۴۔ ایک انٹرویو کے ٹاپک کو سات سے تیس دن کے اندر ختم یعنی لاک ھو جانا چاھیے۔

انٹرویو کرنے والے بھی اس فن کو سیکھیں کیوں کہ یہ بہت زیادہ عملی فن ھے۔ ھم زندگی میں بے شمار افراد سے اندر کی بات نکلوا کر اپنی زندگی کو آسان بنا سکتے ھیں۔ اور یہاں اس کام کی ٹریننگ ھو سکتی ھے۔

اگر میں آپ کی کچھ اور مدد کر سکوں تو حُکم کیجیے گا
بصد خلوص
ٹیم اُردو
سائٹ ایڈمنسٹریٹر
وَن اُردو ڈاٹ کام

بہترین پہش رفت ہے جناب

Trueman
03-12-2008, 12:29 PM
WAH kia shandar silsala hy membran ka interview...GOOD

ابو لبابہ
16-12-2008, 02:04 PM
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یازغل بھائی، داروغہ جی اور مون کا انٹرویو کہاں کھو گیا؟ :eek:
http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/25sv2tw.gif http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/25sv2tw.gif

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i33.tinypic.com/b8trgg.jpg http://www.urduphoto.com/oucache/in/i33.tinypic.com/b8trgg.jpg

HJaved
16-12-2008, 05:33 PM
خسرو بھائی کیا ہو گیا ہے ۔اس بورڈ کے دوسرے پیج پر ہیں ۔یہ رہے لنک ۔اور یہ رہی آپ کی عینک :eek:جو آپ لگانی بھول گئے تھے ;d،ہیں جی۔

http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=21416
http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=20872

سمر
16-12-2008, 05:45 PM
اسلام علیکم
ایک عینک مجھے بھی دے دیں،مجھے خلوص بہن کا انٹرویو نظر نہیں آ رھا،ھیں جی

سمر
16-12-2008, 05:48 PM
اور ھاں کوئی ایسا وظیفہ بھی بتائیں جسے پڑھنے سے شہزاد قیس بھائی بھی انٹرویو دینے پر آمادہ ھو جائیں۔

ساحر
16-12-2008, 05:53 PM
جناب کیا یہاں سب کی آنکھیں کمزور ہو چکی ہیں اور سب کو عینکوں کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کہا بھی تھا کہ کمپیوٹر کے نذدیک اتنی دیر نا بیٹھا کریں لیکن جناب آج کل کے بزرگ کب سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں سب اچھا ہو جائے گا ۔۔۔اور یہ کیا ماظق بھائی وظیفے بھی کرتے ہیں آپ کیا

سمر
16-12-2008, 05:57 PM
لو بھائی آپکی ایک نصیحت پر یہ بزرگ عمل کرنے چلا ھے یعنی کے کمپیوٹر سے ھٹنے لگا ھے،وظیفہ کیا تو نہیں کبھی لیکن اس معاملے میں کوشش کی جا سکتی ھے۔
جناب کیا یہاں سب کی آنکھیں کمزور ہو چکی ہیں اور سب کو عینکوں کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کہا بھی تھا کہ کمپیوٹر کے نذدیک اتنی دیر نا بیٹھا کریں لیکن جناب آج کل کے بزرگ کب سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں سب اچھا ہو جائے گا ۔۔۔اور یہ کیا ماظق بھائی وظیفے بھی کرتے ہیں آپ کیا

HJaved
16-12-2008, 05:57 PM
اسلام علیکم
ایک عینک مجھے بھی دے دیں،مجھے خلوص بہن کا انٹرویو نظر نہیں آ رھا،ھیں جی

و علیکم السلام !
کیوں مزاق کرتے ہیں ماظق بھائی ۔ ۔خلوص کا انٹرویو کب ہوا ;d،کیسے ہوا اور کیوں ہوا ،ہیں جی ۔
اچھا اس کیلئے عینک کی ضرورت نہیں ہے بلکہ فاتحہ پڑھنے کی ہے کہ وہ نہیں رہا ۔اس کے ساتھ کیا ہوا اس سے خلوص ہی :confused:پردہ اٹھا سکتی ہے۔

HJaved
16-12-2008, 06:00 PM
اور ھاں کوئی ایسا وظیفہ بھی بتائیں جسے پڑھنے سے شہزاد قیس بھائی بھی انٹرویو دینے پر آمادہ ھو جائیں۔

شہزاد بھائی نے کب انکار کیا ہے انٹرویو سے? کوئی میزبان شروع :confused:تو کرے وہ خود ہی کٹہرے میں آ جائیں گے۔ہیں جی ۔
اس لیے وظیفے کی ضرورت نہیں بس بسم اللہ پڑھ کر شروع کر دیں ۔

ساحر
16-12-2008, 06:01 PM
لو بھائی آپکی ایک نصیحت پر یہ بزرگ عمل کرنے چلا ھے یعنی کے کمپیوٹر سے ھٹنے لگا ھے،وظیفہ کیا تو نہیں کبھی لیکن اس معاملے میں کوشش کی جا سکتی ھے۔

آپ کے وظیفے کا ٹائم ہو گیا ہو گا غالبا ۔۔۔۔

بس اسکرین پر فلٹر وغیرہ لگوا لیجئے کہیں جائیے مت کیوں کہ آپ کی ضرورت ہے ون اردو کو

Khuloos
16-12-2008, 06:02 PM
ماظق بھائی! اتفاق سے میرے ہاتھ بڑے بھائی کی جھاڑو لگی تھی۔ ۔ ۔ ۔ بس آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔ ۔
ویسے کچھ پوچھنا ہے کیا آپ کو۔ ۔ ۔ تو ابھی نقد پوچھ لیں۔ ۔ ۔ باسی جواب سے تازہ جواب کو کیا نسبت؟

سمر
16-12-2008, 06:02 PM
لیں جی فیر تے گل ھی مک گئی،اب سسٹر خلوص سے دوبارہ انٹرویو کے لئے تو کہہ سکتے ھیں لیکن یہ نہیں پوچھ سکتے کہ انٹرویو کہاں غائب ھو گیا۔
و علیکم السلام !
کیوں مزاق کرتے ہیں ماظق بھائی ۔ ۔خلوص کا انٹرویو کب ہوا ;d،کیسے ہوا اور کیوں ہوا ،ہیں جی ۔
اچھا اس کیلئے عینک کی ضرورت نہیں ہے بلکہ فاتحہ پڑھنے کی ہے کہ وہ نہیں رہا ۔اس کے ساتھ کیا ہوا اس سے خلوص ہی :confused:پردہ اٹھا سکتی ہے۔

سمر
16-12-2008, 06:04 PM
اب پوچھنے سے پہلے ھی آپ نے جواب دے دیا ھے تو یہ بھی بتا دیں کہ آخر اسی پہ جھاڑو پھیرنے کی نوبت کیوں آئی۔ھیں جی
ماظق بھائی! اتفاق سے میرے ہاتھ بڑے بھائی کی جھاڑو لگی تھی۔ ۔ ۔ ۔ بس آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔ ۔
ویسے کچھ پوچھنا ہے کیا آپ کو۔ ۔ ۔ تو ابھی نقد پوچھ لیں۔ ۔ ۔ باسی جواب سے تازہ جواب کو کیا نسبت؟

Khuloos
16-12-2008, 06:06 PM

وہ میرا زیادہ سگا جو تھا۔ ۔ :cool:

اچھا اس لیے وہ بیچارے اپنی جھاڑو کی تلاش میں مارے مارے گھوم رہے ہیں اور سائیٹ پر بھی نہیں آ رہے کہ بغیر جھاڑو سائیٹ کا کیا مزا ،ہیں جی ۔کیا غلط کہا۔
;d;)

سمر
16-12-2008, 06:07 PM
میں نے دو بار پوچھا تھا شہزاد بھائی سے انٹرویو کے لئے لیکن وہ تیار نہیں تھے اب آپ ان سے رابطہ کریں اور ون اردو کے کٹہرے میں لے کر آئیں۔
شہزاد بھائی نے کب انکار کیا ہے انٹرویو سے? کوئی میزبان شروع :confused:تو کرے وہ خود ہی کٹہرے میں آ جائیں گے۔ہیں جی ۔
اس لیے وظیفے کی ضرورت نہیں بس بسم اللہ پڑھ کر شروع کر دیں ۔

سمر
16-12-2008, 06:09 PM
سگوں کے ساتھ سوتیلوں جیسا برتاؤ،کیا یہ کھلا تضاد نہیں جی۔
وہ میرا زیادہ سگا جو تھا۔ ۔ :cool:

HJaved
16-12-2008, 06:11 PM
اچھا ٹھیک ہے ،میں بھی پوچھ لیتی ہوں ۔ابھی ارجنٹ میل 8)سروس سے ،ہیں جی۔

سمر
16-12-2008, 06:13 PM
آپ کا بہت شکریہ جی،لیکن صرف پوچھنا نہیں ھے انٹرویو کے لئے راضی بھی کرنا ھے۔ھاں جی
اچھا ٹھیک ہے ،میں بھی پوچھ لیتی ہوں ۔ابھی ارجنٹ میل 8)سروس سے ،ہیں جی۔

Khuloos
16-12-2008, 06:14 PM
اچھا اس لیے وہ بیچارے اپنی جھاڑو کی تلاش میں مارے مارے گھوم رہے ہیں اور سائیٹ پر بھی نہیں آ رہے کہ بغیر جھاڑو سائیٹ کا کیا مزا ،ہیں جی ۔کیا غلط کہا۔
;d;)
;d;d

سگوں کے ساتھ سوتیلوں جیسا برتاؤ،کیا یہ کھلا تضاد نہیں جی۔
لیں جی۔ ۔ سگا میرا ہے تو کیا مجھے پتا نہ ہوگا کہ کیسا سلوک ہونا چاہیے۔ ۔
اور اگر بالفرض مان لیں تو بھی۔ ۔ تضاد نہیں۔ ۔ کیونکہ خلوص مشترک ہے :cool:

HJaved
16-12-2008, 06:16 PM
کچھ کام تو آپ لوگ بھی کریں نا ۔سب میں ہی کروں وہ بھی بغیر :eek:پوائنٹ کے ۔بہت بری بات ہے:cool: ۔
خلوص تم شروع کر دینا،اگر بھائی راضی ہو گئے تو ۔میں ایک بریک کے بعد آتی ہوں ۔

Gul Rehna
16-12-2008, 06:18 PM
ہیں جی

کس کو کس چیز کے لیے راضی کیا جا رہا ہے جی

سمر
16-12-2008, 06:19 PM
ھاں جی خلوص تو مشترک ھے،ھم سب نے بہت خلوص سے سوال پوچھے تھے اور آپ نے بھی بڑے خلوص سے جواب دئے تھے،اس لئے اسے ڈیلیٹ نہیں ھونا چاھئے تھا۔کیا غلط کہا
;d;d

لیں جی۔ ۔ سگا میرا ہے تو کیا مجھے پتا نہ ہوگا کہ کیسا سلوک ہونا چاہیے۔ ۔
اور اگر بالفرض مان لیں تو بھی۔ ۔ تضاد نہیں۔ ۔ کیونکہ خلوص مشترک ہے :cool:

سمر
16-12-2008, 06:26 PM
شہزاد قیس بھائی کو انٹرویو کے لئے راضی کیا جا رھا ھے بہنا۔
ہیں جی

کس کو کس چیز کے لیے راضی کیا جا رہا ہے جی

Khuloos
16-12-2008, 06:30 PM
ھاں جی خلوص تو مشترک ھے،ھم سب نے بہت خلوص سے سوال پوچھے تھے اور آپ نے بھی بڑے خلوص سے جواب دئے تھے،اس لئے اسے ڈیلیٹ نہیں ھونا چاھئے تھا۔کیا غلط کہا

ماظق بھائی! بعض اوقات زیادہ کھرا سچ۔ ۔ بھی اتنا صحیح نہیں رہتا۔ ۔ ۔ پھر جوابدہ ہونا پڑتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ابھی کی مثال ہی لے لیں۔ ۔
کیا نہیں؟

Gul Rehna
16-12-2008, 06:37 PM
شہزاد قیس بھائی کو انٹرویو کے لئے راضی کیا جا رھا ھے بہنا۔

ذبردست
کوئی ایک جا کر انٹرویو شروع کر دے
اور بھائی کو اطلاع دی جائے
کہ آئیں اور جواب دیں
پوچھنے کی تو کوئی ضرورت ہی نہیں ہے ناں

Meem
16-12-2008, 06:51 PM
ذبردست
کوئی ایک جا کر انٹرویو شروع کر دے
اور بھائی کو اطلاع دی جائے
کہ آئیں اور جواب دیں
پوچھنے کی تو کوئی ضرورت ہی نہیں ہے ناں

زبردست
لیکن پوچھنا ضروری ہے۔۔

HJaved
17-12-2008, 04:51 AM
ماظق بھائی اور باقی سب بھی پڑھ لیں ۔۔۔سنیں مت :eek:۔ شہزاد بھائی نے پندرہ جنوری تک کیلئے معزرت چاہی ہے لہٰزا پندرہ کے بعد ان کا انٹرویو ہو گا ان شاء اللہ۔

Meem
17-12-2008, 06:36 PM
میں انٹرویو کے لیے دس ستمبر کے بعد دستیاب ھوں۔ انشااللہ

کہیں 15 جنوری بھی تو کہیں ایسا ہی وعدہ نہیں???

Khuloos
17-12-2008, 06:38 PM
میرے بھائی کو وعدےبھولنے کی عادت ہےبہت
میرے بھائی کو سیاستدان ہونا چاہیے۔ ۔
;)

Meem
17-12-2008, 06:44 PM
میرے بھائی کو وعدےبھولنے کی عادت ہےبہت
میرے بھائی کو سیاستدان ہونا چاہیے۔ ۔
;)

میرا نہیں خیال کہ سیاستدان ہوں گے۔
بس نام کا اثر ہے۔۔~