PDA

View Full Version : محترم یازغل بھائی کا انٹرویو

Pages : [1] 2 3 4 5 6 7 8 9 10

Khuloos
12-07-2008, 11:05 AM
آج کل چھٹیوں کا سیزن ہے۔ ۔ ۔ بڑے بھائی کی طرف۔ ۔ ۔ اس سے پہلے کہ وہ دوبارہ سے بغیر گنتی کی چھٹیوں پر جائیں ۔ ۔ انہین پرت پرت کھنگال کر دیکھتے ہیں ۔ ۔ ۔
میرے پاس بھی بہت سے سوال ہیں۔ ۔
آپ سے بھی قرض لیا ہوا ہے۔؟ ۔ تو آئیے نا !۔ ۔
;) ;)

Khuloos
12-07-2008, 11:08 AM
بڑے بھائی ! کسی پوسٹ کو دیکھنے میں کتنا وقت لگاتے ہیں؟ اور دیکھنے کے بعد جواب دینے میں ؟
کیا یہ سستی میزانیوں کی میراث ہے ؟
::)
اب ساتھ ساتھ جواب دیں نا۔ ۔ ورنہ پھر ڈھیر لگ جاۓ گا سوالوں کا۔
>:(۔

ملائکہ
12-07-2008, 11:12 AM
بڑے بھائی کا لقب کس نے دیا :D :D :D :D :D

٭Saba
12-07-2008, 11:17 AM
آپ اس سائٹ پر کیسے آئے؟؟

٭Saba
12-07-2008, 11:18 AM
پہلے تو آپ کافی ٹائم دیا کرتے تھے سائٹ کو پر اب نہیں کوئی خاص وجہ؟؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:24 AM
بڑے بھائی ! کسی پوسٹ کو دیکھنے میں کتنا وقت لگاتے ہیں؟ اور دیکھنے کے بعد جواب دینے میں ؟
کیا یہ سستی میزانیوں کی میراث ہے ؟
::)
اب ساتھ ساتھ جواب دیں نا۔ ۔ ورنہ پھر ڈھیر لگ جاۓ گا سوالوں کا۔
>:(۔
جی یہ تو پوسٹ پہ منحصر ہے۔ ویسے میرے خیال سے یہاں طویل قسم کی پوسٹس کم ہوتی ہیں، اس لئے کہا جا سکتا ہے کہ پوسٹس دیکھنے میں وقت زیادہ نہیں لگتا اور اگر جواب دینا ہو تو اس میں بھی کم ہی وقت لگتا ہے
اور سستی والی بات کا مجھے تو کوئی آئیڈیا نہیں کہ میزانیوں میں ہی ہے اور یہ کہ ہے بھی یا نہیں

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:25 AM
بڑے بھائی کا لقب کس نے دیا :D :D :D :D :D
شاید خلوص نے

Khuloos
12-07-2008, 11:26 AM
جی یہ تو پوسٹ پہ منحصر ہے۔ ویسے میرے خیال سے یہاں طویل قسم کی پوسٹس کم ہوتی ہیں، اس لئے کہا جا سکتا ہے کہ پوسٹس دیکھنے میں وقت زیادہ نہیں لگتا اور اگر جواب دینا ہو تو اس میں بھی کم ہی وقت لگتا ہے
اور سستی والی بات کا مجھے تو کوئی آئیڈیا نہیں کہ میزانیوں میں ہی ہے اور یہ کہ ہے بھی یا نہیں
تو کیا آپ کے خیال میں آپ سست نہیں ہیں؟ کتنی دیر سے یہ ٹاپک بنا ہوا ہے۔ ۔ اور آپ کو بتا کر۔ ۔ بلکہ پوچھ کر۔ ۔ اور آپ اب جواب دے رہے ہیں۔ ۔ ۔
کیا آپ سستی کو شرمندہ کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں؟
>:(

فراز
12-07-2008, 11:29 AM
یاز بھائی میری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں ۔ ;)
میرے انٹرویو کا نزلہ آپ پر گرے گا۔ ۔ گر رہا ہو تو بتادیے گا۔ میں مزید پیچھے ہٹ جاوں گا۔ ::)

٭Saba
12-07-2008, 11:30 AM
::) ::) ::) ::) ::)

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:31 AM
آپ اس سائٹ پر کیسے آئے؟؟

بس اتفاق سے ہی آیا تھا سب کی طرح۔ مجھے کسی ناول کی تلاش تو نہیں تھی، ایک بار لاہور میں اولڈ بک شاپ پہ ایک بزرگوار کو ایک لسٹ ہاتھ میں لئے ابن صفی کے ناول ڈھونڈتے دیکھا تھا۔ بس ذہن میں آؕئی کہ یہ لسٹ کہاں سے آئی ہو گی، تو اس بارے میں نیٹ پہ سرچ کیا،،،،، بس لنک سے لنک جڑتے یہاں بھی آ گیا اور شاید بغیر کسی وجہ کے اکاؤنٹ بھی بنا لیا
پہلی پوسٹ اس کے دو ماہ کے بھی بعد کی تھی

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:32 AM
پہلے تو آپ کافی ٹائم دیا کرتے تھے سائٹ کو پر اب نہیں کوئی خاص وجہ؟؟

اس کی وجہ بڑھتی ہوئی مصروفیت ہے اور مستقبل میں مزید کم حاضری کے چانسز ہیں

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:32 AM
تو کیا آپ کے خیال میں آپ سست نہیں ہیں؟ کتنی دیر سے یہ ٹاپک بنا ہوا ہے۔ ۔ اور آپ کو بتا کر۔ ۔ بلکہ پوچھ کر۔ ۔ اور آپ اب جواب دے رہے ہیں۔ ۔ ۔
کیا آپ سستی کو شرمندہ کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں؟
>:(
x x x

Khuloos
12-07-2008, 11:34 AM
اس کی وجہ بڑھتی ہوئی مصروفیت ہے اور مستقبل میں مزید کم حاضری کے چانسز ہیں

ویسے یہ اپنا اصل نام اور عمر چھپانے کا راز کیا ہے/ کیا آپ اس معاملے میں خواتین کی اجارہ داری ختم کرنا چاہتے ہیں اس لیے؟

٭Saba
12-07-2008, 11:34 AM
اس کی وجہ بڑھتی ہوئی مصروفیت ہے اور مستقبل میں مزید کم حاضری کے چانسز ہیں۔

پھر تو آپ کو کو ڈھیر ساری دعائیں بھی :)
پر ہم سب کو مت بھولیے گا ;)

٭Saba
12-07-2008, 11:35 AM
بس اتفاق سے ہی آیا تھا سب کی طرح۔ مجھے کسی ناول کی تلاش تو نہیں تھی، ایک بار لاہور میں اولڈ بک شاپ پہ ایک بزرگوار کو ایک لسٹ ہاتھ میں لئے ابن صفی کے ناول ڈھونڈتے دیکھا تھا۔ بس ذہن میں آؕئی کہ یہ لسٹ کہاں سے آئی ہو گی، تو اس بارے میں نیٹ پہ سرچ کیا،،،،، بس لنک سے لنک جڑتے یہاں بھی آ گیا اور شاید بغیر کسی وجہ کے اکاؤنٹ بھی بنا لیا
پہلی پوسٹ اس کے دو ماہ کے بھی بعد کی تھی

بغیر کسی وجہ کے آئے اور ممبر بن گے اور 2 مہینے بعد پوسٹ کی تو کیا ایسی وجہ تھی کہ پھر یہاں کے ہی ہو گئے؟؟

٭Saba
12-07-2008, 11:36 AM
x x x

اس کا مطاب بھی بتا دیں ???

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:36 AM
اللہ تعالی آپ کو ترقی مبارک کرین۔ ۔ اور ہمیں یہ آپ دونوں بھائیوں کا انٹرویو لینا۔ ۔
ویسے یہ اپنا اصل نام اور عمر چھپانے کا راز کیا ہے/ کیا آپ اس معاملے میں خواتین کی اجارہ داری ختم کرنا چاہتے ہیں اس لیے؟
شکریہ، اچھا یہ بتا دوں کہ لوڈ شیڈنگ کی صورت میں جانے کا بتا نہیں سکوں گا
اور نام اور عمر چھپانے کا مقصد کوئی خاص نہیں ہے۔ بس ایسے ہی

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:38 AM
پھر توآپ کو کو ڈھیر ساری دعائیں بھی :)

شکریہ اور نہیں بھولوں گا۔ :(

Khuloos
12-07-2008, 11:38 AM
شکریہ، اچھا یہ بتا دوں کہ لوڈ شیڈنگ کی صورت میں جانے کا بتا نہیں سکوں گا
اور نام اور عمر چھپانے کا مقصد کوئی خاص نہیں ہے۔ بس ایسے ہی
پھر آپ بتائیے نام اور عمر
8)

Khuloos
12-07-2008, 11:39 AM
شکریہ اور نہیں بھولوں گا۔ :(
۔ میری ٹریٹ بھی بھجوادیجیے گا۔ ۔ اچھا

فراز
12-07-2008, 11:40 AM
اس کی وجہ بڑھتی ہوئی مصروفیت ہے اور مستقبل میں مزید کم حاضری کے چانسز ہیں۔

ارے یاز بھائی ۔

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:40 AM
بغیر کسی وجہ کے آئے اور ممبر بن گے اور 2 مہینے بعد پوسٹ کی تو کیا ایسی وجہ تھی کہ پھر یہاں کے ہی ہو گئے؟؟

ممبر تو شاید لنکس دیکھنے کے لئے ہی بنا تھا۔
اور دو ماہ بعد بھی پوسٹ کیا ہی کرتا، وہ تو ٹیم بھائی کا آٹومیٹڈ میسج آ گیا ہے کہ بھیا بولتے کیوں نہیں
اور فورم پہ رک کیوں گیا،،،،،،،، تو اس کی اصل وجہ شکاری تھی

٭Saba
12-07-2008, 11:40 AM
شکریہ اورنہیں بھولوں گا۔ :(

اچھا تبھی اپ نے مسکین شکل بنائی 8)

Khuloos
12-07-2008, 11:40 AM
ویسے آپ میزانی ہیں نا بڑے بھائی؟ میزان کا عنصر کیا ہوتا ہے /مطلب، ہوا ،پانی، آگ یا خاکی؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:41 AM
پھر آپ بتائیے نام اور عمر
8)

x x x

۔ میری ٹریٹ بھی بھجوادیجیے گا۔ ۔ اچھا

جی ضرور ہی بھجواؤں گا

٭Saba
12-07-2008, 11:42 AM
ممبر تو شاید لنکس دیکھنے کے لئے ہی بنا تھا۔
اور دو ماہ بعد بھی پوسٹ کیا ہی کرتا، وہ تو ٹیم بھائی کا آٹومیٹڈ میسج آ گیا ہے کہ بھیا بولتے کیوں نہیں
اور فورم پہ رک کیوں گیا،،،،،،،، تو اس کی اصل وجہ شکاری تھی

شکاری؟؟ ??? ???
سب سے پہلی پوسٹ کہاں کی؟
اور سب سے پہلے دوستی کس سے ہوئی؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:42 AM
ارے یاز بھائی ۔

جی فراز بھاٗءی

Khuloos
12-07-2008, 11:43 AM
x x xجی ضرور ہی بھجواؤں گا
اچھا نام نہ بتائیں۔ ۔ عمر تو بتادیں۔ ۔ یہ کیا خواتین کی طرح سات پردوں میں رہتے ہیں بڑے بھائی۔ ۔ !؟

٭Saba
12-07-2008, 11:43 AM
x x xجی ضرور ہی بھجواؤں گا

"ہی " سے جملہ کچھ مشکوک لگ رہا ہے 8)

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:44 AM
اچھا تبھی اپ نے مسکین شکل بنائی 8)

بری شکل اس لئے بنائی کہ ون اردو اور سکیننگ کے لئے کم ٹائم بچے گا

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:45 AM
ویسے آپ میزانی ہیں نا بڑے بھائی؟ میزان کا عنصر کیا ہوتا ہے /مطلب، ہوا ،پانی، آگ یا خاکی؟
نہیں پتا

Khuloos
12-07-2008, 11:46 AM
نہیں پتا
اچھا لیکن میزان کا عنصر آگ نہیں ہوتا۔ ۔ ۔ اتنا تو مجھے پتا ہے۔ ۔ پھر آپ کا مزاج اتنا آتشی کیوں لگتا ہے؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:48 AM
شکاری؟؟ ??? ???
سب سے پہلی پوسٹ کہاں کی؟
اور سب سے پہلے دوستی کس سے ہوئی؟

جی شکاری،،،،، کچھ دن اس فورم کو دیکھ کر یہ لگا کہ یہی وہ جگہ ہے جہاں میں شکاری کو سب سے شیئر کر سکتا ہوں۔ اگر کسی کو یاد ہو تو آنے کے چند دن بعد ہی پوسٹ کر کے اس ارادے کا اظہار بھی کیا تھا۔
سب سے پہلی پوسٹ ناول لنکس والے ٹاپک میں کی تھی۔
سب سے پہلی دوستی،،،،،،،،، شاید عبد المالک بھاؕئی اور فیصل مرزا وغیرہ سے ہوئی تھی۔

٭Saba
12-07-2008, 11:48 AM
آپ پچھلے کچھ عرصے سے اتنے بیزار کیوں لگتے ہیں کہ بات کرنے سے ہی ڈر لگتا ہے
اس کا ثبوت کہ کتنے لوگ اس ٹاپک میں ہین پر کوئی سوال نہیں کر رہا

Khuloos
12-07-2008, 11:49 AM

سب سے پہلے پوائنٹ کسے دیا تھا۔ ۔ اور سب سے پہلے غصہ کسے دکھایا تھا؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:49 AM
اچھا نام نہ بتائیں۔ ۔ عمر تو بتادیں۔ ۔ یہ کیا خواتین کی طرح سات پردوں میں رہتے ہیں بڑے بھائی۔ ۔ !؟

x x x

Khuloos
12-07-2008, 11:50 AM
آپ پچھلے کچھ عرصے سے اتنے بیزار کیوں لگتے ہیں کہ بات کرنے سے ہی ڈر لگتا ہے
اس کا ثبوت کہ کتنے لوگ اس ٹاپک میں ہین پر کوئی سوال نہیں کر رہا

متفق علیہ۔ ۔
کیا کسی نے آپ سے ادھار لے کر واپس نہیں کیا؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:50 AM
"ہی " سے جملہ کچھ مشکوک لگ رہا ہے 8)

آپ تو دلوں کا حال جاننے لگی ہیں

٭Saba
12-07-2008, 11:51 AM
کبھی کسی کو منفی پوائنٹ دیا ہے؟؟
کبھی کبھی دیتے ہیں یا اکثر؟؟

Khuloos
12-07-2008, 11:51 AM
x x x
http://www.urduphoto.com/oucache/in/i33.tinypic.com/260z6ms.gif
وہ کیوں؟

Khuloos
12-07-2008, 11:52 AM
کبھی کسی کو منفی پوائنٹ دیا ہے؟؟
کبھی کبھی دیتے ہیں یا اکثر؟؟

اور بتا کر دیتے ہیں یا ایسے ہی ؟
کبھی بلاوجہ بھی دیا ہے؟
سب سے پہلے کسے دیا تھا؟اور کیون؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:52 AM
اچھا لیکن میزان کا عنصر آگ نہیں ہوتا۔ ۔ ۔ اتنا تو مجھے پتا ہے۔ ۔ پھر آپ کا مزاج اتنا آتشی کیوں لگتا ہے؟
آتشی کہاں ہے جی

آپ پچھلے کچھ عرصے سے اتنے بیزار کیوں لگتے ہیں کہ بات کرنے سے ہی ڈر لگتا ہے
اس کا ثبوت کہ کتنے لوگ اس ٹاپک میں ہین پر کوئی سوال نہیں کر رہا

ہائیں، یہ کیا ،،،،،، میرے خیال سے تو ایسا کچھ نہیں

٭Saba
12-07-2008, 11:52 AM
متفق علیہ۔ ۔
کیا کسی نے آپ سے ادھار لے کر واپس نہیں کیا؟

یا آپ نے کسی کا دینا ہے؟؟

فراز
12-07-2008, 11:55 AM
اچھا یاز بھائی یہ تو بتادیں کہ آپ عمر میں مجھ سے بڑے ہیں یا چھوٹے ۔
::)

Khuloos
12-07-2008, 11:55 AM
آتشی کہاں ہے جیہائیں، یہ کیا ،،،،،، میرے خیال سے تو ایسا کچھ نہیں
اور کیا ہے پھر؟ جواب ہی نہیں دے رہے۔ ۔ آپ سے سوالات کرنے کے لیے تو آپ کی جڑواں بہن کو لانا پڑے گا۔ ۔
جن کا مزاج خود بھی آتشی ہے۔ ۔

IN Khan
12-07-2008, 11:56 AM
Aap kitne Religious hain?

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:57 AM
سب سے پہلے پوائنٹ کسے دیا تھا۔ ۔ اور سب سے پہلے غصہ کسے دکھایا تھا؟
بالکل یاد نہیں، پرانی پوسٹ دیکھ کر پتا چل سکتا ہے۔ اور غصہ بھارت بورڈ کے دوران فیروز کو دکھایا تھا۔

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i33.tinypic.com/260z6ms.gif
وہ کیوں؟
بس ایسے ہی

کبھی کسی کو منفی پوائنٹ دیا ہے؟؟
کبھی کبھی دیتے ہیں یا اکثر؟؟

جی دیا ہے
بہت ہی کم دیا ہو گا

اور بتا کر دیتے ہیں یا ایسے ہی ؟
کبھی بلاوجہ بھی دیا ہے؟
سب سے پہلے کسے دیا تھا؟اور کیون؟
ابھی حال ہی میں دل پسند بھائی کو بتا کر دیا تھا غلط سوال کرنے پر
بلاوجہ نہیں دیا
سب سے پہلے ایک بندے کو دیا تھا۔ اس نے ایک ممبر کے ساتھ بدتمیزی کی تھی۔ اس کو بہت سے دئیے تھے

Khuloos
12-07-2008, 11:59 AM
اکٹھے جواب کیوں دے رہے ہیں جی۔ ۔ ہم انتظار کرتے رہتے ہین۔ ۔
اچھا وجہ ہے نہیں بتانے کی یا وجہ بھی بتانا نہیں چاہتے ؟
اور کوئی بات آپ نہ بتانا چاہین۔ ۔ اس پر اصرار کا نتیجہ کیا نکلتا ہے۔ ۔ آپ کےحق میں اور دوسرے کے حق میں ؟
(پہلے پوچھ لوں حفظ ما تقدم)

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 11:59 AM
اچھا یاز بھائی یہ تو بتادیں کہ آپ عمر میں مجھ سے بڑے ہیں یا چھوٹے ۔
::)
آپ سے تو بڑا ہی ہوں چند سال

اور کیا ہے پھر؟ جواب ہی نہیں دے رہے۔ ۔ آپ سے سوالات کرنے کے لیے تو آپ کی جڑواں بہن کو لانا پڑے گا۔ ۔
جن کا مزاج خود بھی آتشی ہے۔ ۔
جواب دے تو رہا ہوں

Aap kitne Religious hain?
کافی حد تک

IN Khan
12-07-2008, 12:00 PM
Aap married ho ya nahi. Agar hain to kitne saal se aur kitne kids hain?

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:01 PM
اکٹھے جواب کیوں دے رہے ہیں جی۔ ۔ ہم انتظار کرتے رہتے ہین۔ ۔
اچھا وجہ ہے نہیں بتانے کی یا وجہ بھی بتانا نہیں چاہتے ؟
اور کوئی بات آپ نہ بتانا چاہین۔ ۔ اس پر اصرار کا نتیجہ کیا نکلتا ہے۔ ۔ آپ کےحق میں اور دوسرے کے حق میں ؟
(پہلے پوچھ لوں حفظ ما تقدم)
اکٹھے اس لئے لکھ رہا ہوں کہ سلو انٹرنیٹ ہونے کی وجہ سے پوسٹس اپ لوڈ ہونے میں زیادہ وقت لگاتی ہیں۔
وجہ تو کوئی خاص نہیں ہے
اور نتیجہ یقینی طور پر میرے ہی حق میں نکلتا ہے

Khuloos
12-07-2008, 12:02 PM
جواب دے تو رہا ہوں
یہ کیا جواب دینا ہوا؟
xxx
آپ مجھ سے پوچھیں گے کوئی سوال ۔ ۔ دیکھیے گا۔ ۔
فورم کی سب سے اچھی اور بری بات کیا لگتی ہے؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:02 PM
Aap married ho ya nahi. Agar hain to kitne saal se aur kitne kids hain?
اوئی اللہ اتنے پرسنل سوال :o :o

Khuloos
12-07-2008, 12:04 PM
اچھا کسی بات یا کام سے ٹالنا ہو تو کیا کرتے ہیں ؟
کیا رویہ ہوتا ہے آپ کا؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:04 PM
یہ کیا جواب دینا ہوا؟
xxx
آپ مجھ سے پوچھیں گے کوئی سوال ۔ ۔ دیکھیے گا۔ ۔
فورم کی سب سے اچھی اور بری بات کیا لگتی ہے؟

فورم کی سب سے اچھی بات اس کی ڈاءورسیفیکیشن ہے یعنی کہ مختلف جگہوں سے لوگ یہاں آن لائن آتے ہیں
اور بری بات سرور لوڈ اور پوائنٹس سسٹم

HJaved
12-07-2008, 12:04 PM
اوئی اللٰہ اتنے پرسنل سوال :o :o

:D :D

IN Khan
12-07-2008, 12:05 PM
apne behan bhaiyon me kon sa number hai.?

Khuloos
12-07-2008, 12:06 PM
پرسنل سوالوں کی فہرست بنادیں

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:06 PM
اچھا کسی بات یا کام سے ٹالنا ہو تو کیا کرتے ہیں ؟
کیا رویہ ہوتا ہے آپ کا؟
کسی کام سے ٹالنا ہو تو میرا ایک ہی جملہ ہوتا ہے جو اب سارے دوست اور گھر والے جان چکے ہیں،،،،،،، وہ ہے،،،،،،، کرتے ہیں کچھ
رویہ بھی ایسا ہی ہوتا ہے کہ جو جانتا ہو،،، اس کرتے ہیں کچھ ،،، کو اسے سمجھ آ جاتی ہے،،،،،، باقی لوگوں کو شاید پتا نہ ہی لگے۔

Khuloos
12-07-2008, 12:07 PM
Aap married ho ya nahi. Agar hain to kitne saal se aur kitne kids hain?
بچوں کی عمریں تو پوچھی ہی نہیں۔ ۔ اور نہ یہ کہ کون کون سے اسکول میں پڑھتےہیں۔ ۔ اور ہوم ورک کون کرواتا ہے۔ ۔ اور اسکول سے لانے لے جانے بھی جاتے ہیں یا نہیں
:D

HJaved
12-07-2008, 12:07 PM
پسندیدہ جگہ
پسندیدہ سیاسی شخصیت
پسندیدہ سبجیکٹ
پسندیدہ رنگ
پسندیدہ رشتہ
پسندیدہ شہر اور ملک
پسندیدہ موسم

Khuloos
12-07-2008, 12:08 PM
کسی کام سے ٹالنا ہو تو میرا ایک ہی جملہ ہوتا ہے جو اب سارے دوست اور گھر والے جان چکے ہیں،،،،،،، وہ ہے،،،،،،، کرتے ہیں کچھ
رویہ بھی ایسا ہی ہوتا ہے کہ جو جانتا ہو،،، اس کرتے ہیں کچھ ،،، کو اسے سمجھ آ جاتی ہے،،،،،، باقی لوگوں کو شاید پتا نہ ہی لگے۔
ابھی کے کون کون سے جوابات میں "کرتے ہیں کچھ' محذوف ہے؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:08 PM
apne behan bhaiyon me kon sa number hai.?
جی ہم دو بھائی اور تین بہنیں ہیں
بھائی میرے سے بڑا ہے اور بہنیں چھوٹی

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:09 PM
پرسنل سوالوں کی فہرست بنادیں

بچوں کی عمریں تو پوچھی ہی نہیں۔ ۔ اور نہ یہ کہ کون کون سے اسکول میں پڑھتےہیں۔ ۔ اور ہوم ورک کون کرواتا ہے۔ ۔ اور اسکول سے لانے لے جانے بھی جاتے ہیں یا نہیں
:D

:D :D
:D ;D :D

فراز
12-07-2008, 12:09 PM
بچوں کی عمریں تو پوچھی ہی نہیں۔ ۔ اور نہ یہ کہ کون کون سے اسکول میں پڑھتےہیں۔ ۔ اور ہوم ورک کون کرواتا ہے۔ ۔ اور اسکول سے لانے لے جانے بھی جاتے ہیں یا نہیں
:D
:D
پیرنٹس میٹنگ میں کون جاتا ہے ۔ ;D

HJaved
12-07-2008, 12:10 PM
پڑھائی میں کیسے تھے ۔
کبھی فیل ہوئے ۔
نقل کی ۔
پسندیدہ استاد

Khuloos
12-07-2008, 12:12 PM
جی ہم دو بھائی اور تین بہنیں ہیں
بھائی میرے سے بڑا ہے اور بہنیں چھوٹی
گھر میں کس سے زیادہ قریب ہیں؟
کون سیر اور کون سوا سیر ہے آپ میں؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:12 PM
پسندیدہ جگہ
پسندیدہ سیاسی شخصیت
پسندیدہ سبجیکٹ
پسندیدہ رنگ
پسندیدہ رشتہ
پسندیدہ شہر اور ملک
پسندیدہ موسم

لاہور
جاوید ہاشمی
فزکس اور میتھ
نیلا اور سبز
والدین اور بہن بھائیوں کے بعد دوستی
پاکستان کے علاوہ ترکی،،، اور شہر لاہور کے بعد گلگت
سردی کا موسم

IN Khan
12-07-2008, 12:13 PM
Aap ka mohabbat k baaray me kya nazriya hai? Aur love at first sight pe believe hai ya nahi?

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:13 PM
ابھی کے کون کون سے جوابات میں "کرتے ہیں کچھ' محذوف ہے؟

:D
پیرنٹس میٹنگ میں کون جاتا ہے ۔ ;D
:D

HJaved
12-07-2008, 12:13 PM
سکول ،کالج اور یونیورسٹی کون سا زمانہ اچھا تھا ۔
شرارتی تھے ،کبھی خطرناک مزاق کیا ۔ایک مزاق کا قصہ تو سنائیں ۔
بچپن لوٹ آنے کی خواہش ہے ۔

Khuloos
12-07-2008, 12:15 PM
بڑے بھائی! میرے سوالات کے جواب آپ دیتے نہین۔ ۔

>:(

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:15 PM
جی پڑھائی میں اچھا ہی تھا
فیل نہیں ہوا کبھی
نقل اتنی ہی کی کہ آگے پیچھے والے بندے سے پوچھ لیا،،،،،فراز بھائی سے ایگری کرتا ہوں کہ یہ نقل تو نہ ہوئی، یہ تو کنسلٹیشن ہے
پسندیدہ استاد ہمارے میڑک کے میتھ کے اور فزکس کے ٹیچرز

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:17 PM
گھر میں کس سے زیادہ قریب ہیں؟
کون سیر اور کون سوا سیر ہے آپ میں؟

گھر میں سب سے زیادہ والد صاحب اور سب سے چھوٹی بہن سے
اور سیر سوا سیر شاید کوئی نہیں۔ سب ہی مصروف ہیں جاب یا پڑھائی میں

HJaved
12-07-2008, 12:17 PM
پسندیدہ شعر ۔اگر زیادہ ہیں تو دو تو سنائیں ۔
پسندیدہ گانا ۔

کیا آپ کام کرتے ہوئے گنگناتے ہیں ۔آواز سے لوگ ڈر جاتے ہیں کہ خیریت رہتی ہے ۔
کون سا گانا یا شعر گنگناتے ہیں ۔

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:18 PM
Aap ka mohabbat k baaray me kya nazriya hai? Aur love at first sight pe believe hai ya nahi?
محبت ہی سب کچھ ہے اور محبت محبت ہی ہے
اور لو ایٹ فرسٹ سائٹ پہ اتنا یقین ہے کہ ایسا ہو سکتا ہے لیکن نہ ہو تو بہتر ہے۔

IN Khan
12-07-2008, 12:20 PM
Favourate poet and poetess ?

HJaved
12-07-2008, 12:20 PM
آپ کے دوست ہیں اور آپ خود کیسے دوست ہیں ۔
دوستی کی تعریف بیان کریں ۔

٭Saba
12-07-2008, 12:21 PM
بچوں کی عمریں تو پوچھی ہی نہیں۔ ۔ اور نہ یہ کہ کون کون سے اسکول میں پڑھتےہیں۔ ۔ اور ہوم ورک کون کرواتا ہے۔ ۔ اور اسکول سے لانے لے جانے بھی جاتے ہیں یا نہیں
:D

:D
پیرنٹس میٹنگ میں کون جاتا ہے ۔ ;D

;D ;D ;D

٭Saba
12-07-2008, 12:22 PM
آپ کتنے اچھے دوست ہین؟؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:22 PM
سکول ،کالج اور یونیورسٹی کون سا زمانہ اچھا تھا ۔
شرارتی تھے ،کبھی خطرناک مزاق کیا ۔ایک مزاق کا قصہ تو سنائیں ۔
بچپن لوٹ آنے کی خواہش ہے ۔
پہلے یونیورسٹی، پھر کالج اور سب سے آخر میں سکول
جی خطرناک شرارتیں بھی کیں کبھی۔ ۔ ۔ میں یونیورسٹی میں ڈرامہ کلب کا بھی ایکٹو ممبر تھا تو ایک دفعہ کسی فنکشن کے سلسلے میں کچھ وگیں اور مصنوعی داڑھیاں آئیں تو رات کو ہم وہ لگا کے اور بالکل سفید چادریں لے کر ایک سوتے ہوئے دوست کی چارپائی کے گرد جمع ہو گئے اور کچھ کلمات پڑھنا شروع کر دئیے۔ جونہی وہ جاگا تو اس نے چیخ ماری اور ہمیں فورا‘‘ ہی محسوس ہو گیا کہ زیادہ ہی خطرناک شرارت کر دی ہے۔ اس کو بس ہارٹ اٹیک ہوتے ہوتے بچا

بچپن لوٹ آنے کی زیادہ خواہش نہیں ہے،،،، ہاں کالج کے دن آ جائیں تو کیا ہی بات ہے۔

٭Saba
12-07-2008, 12:23 PM
بہن بھائیوں پر رعب ہے؟؟
انہیں ڈانٹتے ہیں؟؟

Khuloos
12-07-2008, 12:23 PM
گھر میں سب سے زیادہ لڑائی کس سے ہوتی ہے؟
اور آپ پر کس کا رعب ہے زیادہ؟
اور آپ کا رعب چھوٹی بہنوں پر ہے؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:23 PM
بڑے بھائی! میرے سوالات کے جواب آپ دیتے نہین۔ ۔

>:(
دے تو رہا ہوں۔ آپ پوچھیں بھی تو

IN Khan
12-07-2008, 12:24 PM
Zindagi ka yaadgar lamha?

Khuloos
12-07-2008, 12:24 PM
دے تو رہا ہوں۔ آپ پوچھیں بھی تو
جو پوچھوں۔ ۔ کراس لگادیتے ہیں۔ ۔ تو کیا پوچھوں ۔ ۔ فہرست دے دیں نا
:-X :-X :-X

٭Saba
12-07-2008, 12:24 PM
بہنوں کے خیال میں آپ کیسے بھائی ہیں؟؟

فراز
12-07-2008, 12:25 PM
جی پڑھائی میں اچھا ہی تھا
فیل نہیں ہوا کبھی
نقل اتنی ہی کی کہ آگے پیچھے والے بندے سے پوچھ لیا،،،،،فراز بھائی سے ایگری کرتا ہوں کہ یہ نقل تو نہ ہوئی، یہ تو کنسلٹیشن ہے
پسندیدہ استاد ہمارے میڑک کے میتھ کے اور فزکس کے ٹیچرز

8)
میتھس میں جواب ٹیلی کرنا کوئی چیٹنگ تھوڑی ہوتی ہے ۔

٭Saba
12-07-2008, 12:26 PM
کھانے میں کیا پسند ہے؟؟
میٹھا اور نمکین کتنا کتنا پسند ہے؟؟
پسندیدہ ڈش؟؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:27 PM
پسندیدہ شعر ۔اگر زیادہ ہیں تو دو تو سنائیں ۔
پسندیدہ گانا ۔

کیا آپ کام کرتے ہوئے گنگناتے ہیں ۔آواز سے لوگ ڈر جاتے ہیں کہ خیریت رہتی ہے ۔
کون سا گانا یا شعر گنگناتے ہیں ۔
پسندیدہ شعر تو بہت سے ہو سکتے ہیں۔ ابھی ذہن میں نہیں آ رہا کوئی
سندیدہ گانا،،،،،
جنون کا گرج برس
راحت فتح علی خان کے جیا دھڑک دھڑک،،،، اور من کی لگن
اور پرانے گانوں میں
یہ گلیاں یہ چوبارہ
ملو نہ تم تو ہم گھبرائیں

نہیں کم ہی گنگناتا ہوں

HJaved
12-07-2008, 12:27 PM
آپ اپنی زندگی سے مطمئن ہیں ۔
اپ کی دیرینہ خواہش ۔
کوئی سی تین خواہشات بتائیں جو پوری کرنا چاہتے ہیں ۔

Khuloos
12-07-2008, 12:27 PM
کھانے میں کیا پسند ہے؟؟
میٹھا اور نمکین کتنا کتنا پسند ہے؟؟
پسندیدہ ڈش؟؟

اور میٹھے اور نمکین میں سے کیا زیادہ پسند ہے؟

8)
میتھس میں جواب ٹیلی کرنا کوئی چیٹنگ تھوڑی ہوتی ہے ۔
منجھلے بھایا! آپ پھر باہر بھاگ آئے

٭Saba
12-07-2008, 12:28 PM
آپ کو جاسوسی کہانیاں کیوں پسند ہیں؟؟
کیا اصل زندگی میں بھی لوگوں کی جاسوسی کرتے ہیں یا اپنےکام سے کام رکھتے ہین۔

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:28 PM
Favourate poet and poetess ?
پسندیدہ شاعر
داغ، غالب، فیض، کیفی اعطمی
شاعرہ،،،،، کوئی نہیں

HJaved
12-07-2008, 12:29 PM
پسندیدہ شعر تو بہت سے ہو سکتے ہیں۔ ابھی ذہن میں نہیں آ رہا کوئی
سندیدہ گانا،،،،،
جنون کا گرج برس
راحت فتح علی خان کے جیا دھڑک دھڑک،،،، اور من کی لگن
اور پرانے گانوں میں
یہ گلیاں یہ چوبارہ
ملو نہ تم تو ہم گھبرائیں

نہیں کم ہی گنگناتا ہوں

یاد آ جائے تو لکھیں پھر۔

٭Saba
12-07-2008, 12:30 PM
گھر میں رہ کر خوش ہوتے ہیں یا باہر رہ کر؟؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:31 PM
آپ کے دوست ہیں اور آپ خود کیسے دوست ہیں ۔
دوستی کی تعریف بیان کریں ۔

آپ کتنے اچھے دوست ہین؟؟

میرے بہت کلوز دوست تین چار ہیں اور کہا جا سکتا ہے کہ ایک اچھا دوست ہوں
دوست کے بارے میں یہ کہوں گا کہ ایک اچھا دوست خدا کی عظیم نعمت ہے اور گھر والوں کے بعد اچھا دوست ہی انسان کا سب کچھ ہوتا ہے۔

٭Saba
12-07-2008, 12:31 PM
گھر والوں کو زیادہ ٹائم دیتے ہیں یا دوستوں کو؟؟

HJaved
12-07-2008, 12:31 PM
پسندیدہ لباس
پسندیدہ خوشبو

IN Khan
12-07-2008, 12:32 PM
Kabhi socha tha k aik waqt me itne cute log aap ka interview karen ge ;)

٭Saba
12-07-2008, 12:34 PM
بہنوں کی بات آرام سے مان جاتے ہیں یا اپنا کوئی کام ان سے کروا کر؟؟
اور ان کے کام کرتے ہیں یا نہین

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:34 PM
بہن بھائیوں پر رعب ہے؟؟
انہیں ڈانٹتے ہیں؟؟

بالکل رعب نہیں ہے
ڈانٹنے کا موقع کم ہی ملتا ہے کہ دو بہنیں میریڈ ہیں

گھر میں سب سے زیادہ لڑائی کس سے ہوتی ہے؟
اور آپ پر کس کا رعب ہے زیادہ؟
اور آپ کا رعب چھوٹی بہنوں پر ہے؟

لڑائی کم ہی ہوتی ہے کیونکہ میں گھر میں نہیں رہتا
زیادہ رعب چھوٹی بہن کا ہی ہے

HJaved
12-07-2008, 12:34 PM
سست ہیں کہ چست
لڑاکے ہیں کہ امن پسند
شکفتہ مزاج ہیں کہ سنجیدہ
ناراض ہونا پسند ہے کہ منانا۔

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:36 PM
Zindagi ka yaadgar lamha?
یونیورسٹی کے ابتدائی دن

HJaved
12-07-2008, 12:37 PM
اگر سیاست میں جانے کا موقع ملا تو جائیں گے ۔

اگر آپ کو صدر کا عہدہ مل جائے تو پہلا کام کون سا کریں گے

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:38 PM
بہنوں کے خیال میں آپ کیسے بھائی ہیں؟؟

اچھا

کھانے میں کیا پسند ہے؟؟
میٹھا اور نمکین کتنا کتنا پسند ہے؟؟
پسندیدہ ڈش؟؟

نہاری اور چکن بریانی
میٹھا زیادہ پسند ہے

٭Saba
12-07-2008, 12:38 PM
یونیورسٹی کے ابتدائی دن

فولنگ ہوئی تھی؟؟
کیا اپنے اتنے جونیرز کی کی؟؟
اور کیسا سمجھتے ہیں اسے؟؟

IN Khan
12-07-2008, 12:40 PM
جب کبھی اداس ھوں تو کیا کرتے ھیں?

اور جب بہت خوش ھوں تو کیا کرتے ھیں ?

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:41 PM
آپ اپنی زندگی سے مطمئن ہیں ۔
اپ کی دیرینہ خواہش ۔
کوئی سی تین خواہشات بتائیں جو پوری کرنا چاہتے ہیں ۔

جی اللہ کا شکر ہے مطمئنن ہوں
خواہش تو سیر و سیاحت سے متعلق ہے۔ کرمبر جھیل وغیرہ دیکھنا چاہتا ہوں اور کنکورڈیا بھی
تین خواہشات میں سے دو تو بتا دی ہیں۔ تیسری خواہش تو نہیں دعا ہے کہ پاکستان کے حالات بہتر کرنے میں کوئی عملی کام کرنے کا موقع ملے

HJaved
12-07-2008, 12:42 PM
پسندیدہ کھیل
پسندیدہ ٹیوی پروگرام
پسندیدہ اداکار
پسندیدہ گلوکار

IN Khan
12-07-2008, 12:45 PM
Aap ka mizaaj kaisa hai.. Bohat serious ya shokh o chanchal?

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:45 PM
اور میٹھے اور نمکین میں سے کیا زیادہ پسند ہے؟منجھلے بھایا! آپ پھر باہر بھاگ آئے

نارملی میٹھا

آپ کو جاسوسی کہانیاں کیوں پسند ہیں؟؟
کیا اصل زندگی میں بھی لوگوں کی جاسوسی کرتے ہیں یا اپنےکام سے کام رکھتے ہین۔

شاید اس لئے کہ ہمارے ہاں زیادہ سستی یہی ملتی ہیں تو بچپن سے زیادہ یہی پڑھی ہیں
جی کچھ کچھ جاسوسی کر لیتے ہیں

یاد آ جائے تو لکھیں پھر۔

بالکل ٓآخر میں پوچھئے گا

گھر میں رہ کر خوش ہوتے ہیں یا باہر رہ کر؟؟

شاید دونوں جگہ ایک ہی جیسا خوش ہوتا ہون

گھر والوں کو زیادہ ٹائم دیتے ہیں یا دوستوں کو؟؟

زیادہ تو گھر والوں کو ہی دیتا تھا

Khuloos
12-07-2008, 12:46 PM
Aap ka mizaaj kaisa hai.. Bohat serious ya shokh o chanchal?
عمران بھائی ! آپ سوال اردو میں لکھیں نا۔ ۔،

Khuloos
12-07-2008, 12:47 PM
بالکل رعب نہیں ہے
ڈانٹنے کا موقع کم ہی ملتا ہے کہ دو بہنیں میریڈ ہیںلڑائی کم ہی ہوتی ہے کیونکہ میں گھر میں نہیں رہتا
زیادہ رعب چھوٹی بہن کا ہی ہے
چھوٹی بہن کا رعب ہے ؟ ؟
گھر میں کس سے اپنا مزاج ملتا ہوا لگتا ہے اور فورم پر ؟

Ahsan_Yaz
12-07-2008, 12:48 PM
پسندیدہ لباس
پسندیدہ خوشبو

جینز
لیکن جنید جمشید کی شاپ کے عطر نما پرفیوم بہت پسند ہیں۔

IN Khan
12-07-2008, 12:52 PM
عمران بھائی ! آپ سوال اردو میں لکھیں نا۔ ۔،
Khaloos ji iss waqt me PC se nhi mobile se aap logon se connected hon. Iss liye maazrat meri taraf se. Werna aap ko to pata hi hai k mujhe khud b urdu me likhna achha lagta hai

Khuloos
12-07-2008, 12:54 PM
آپ کا اپنا سوال! فورم کے کسی ممبر سے ملے ہیں اصل زندگی میں ؟
یا ملنا چاہتے ہیں تو کس سے ؟
کن ممبران کے بارے میں چاہتے ہیں کہ اصل زندگی میں آپ کے رفقاء و احباب میں شامل ہوتے یا ہوں ؟

Khaloos ji iss waqt me PC se nhi mobile se aap logon se connected hon. Iss liye maazrat meri taraf se. Werna aap ko to pata hi hai k mujhe khud b urdu me likhna achha lagta hai
چلیں پھر تو عذر ہے۔ ۔ معذرت ۔ ۔ مجھے علم نہیں تھا

Khuloos
12-07-2008, 12:55 PM
نارملی میٹھاشاید اس لئے کہ ہمارے ہاں زیادہ سستی یہی ملتی ہیں تو بچپن سے زیادہ یہی پڑھی ہیں
جی کچھ کچھ جاسوسی کر لیتے ہیںبالکل ٓآخر میں پوچھئے گا
کتنا زیادہ کھاتے ہیں میٹھا؟ دسترخوان پر میٹھا اور نمکین دونوں ہوں۔ ۔ تو پہلے کیا کھائیں گے؟
اور بغیر میٹھے کے کھانا مکمل ہوجاتا ہے؟
اتنا میٹھا جو کھاتے ہیں۔ ۔ جاتا کہاں ہے آخر؟
کیا خود میں جاسوسی کی صلاحیت پاتے ہیں؟
کس کی جاسوسی کرنا چآہیں گے اگر موقعہ ملے تو؟

IN Khan
12-07-2008, 12:57 PM
کھیل کون کون سے پسند ھیں ?

پسندیدہ کھلاڑی بتائیں?

IN Khan
12-07-2008, 01:00 PM
رات کو دیر سے سوتے ھیں یا نہیں

صبح جلدی اٹھ جاتے ھیں یا مشکل سے?

مروہ ڈار
12-07-2008, 01:01 PM
hain koi interview ho raha hai warna main bhi hath saaf kar lon
salam 2 all

مروہ ڈار
12-07-2008, 01:02 PM
nashta amoman kis cheez se karte hain
wese yeh hai kon jis se main ne ques kia hai ;D

IN Khan
12-07-2008, 01:03 PM
اپنا کوئی پسندیدہ قول بتائیں?

مروہ ڈار
12-07-2008, 01:04 PM
apna naam batain? ;D

IN Khan
12-07-2008, 01:05 PM
Zindagi ki tareef aik jumlay me karen

IN Khan
12-07-2008, 01:09 PM
hain koi interview ho raha hai warna main bhi hath saaf kar lon
salam 2 all
یازغل بھائی سے باتیں ھو رھی ھیں

آپ بھی چاھو تو ھاتھ دھو کر پیچھے پڑ سکتی ھو ;) ;)

مروہ ڈار
12-07-2008, 01:11 PM
naha dho kar kiyun nahi ;D

IN Khan
12-07-2008, 01:13 PM
ماضی آپ کے نزدیک کیا ھے ?

ماضی کو یاد رکھنا چاہئیے یا بھولنا بہتر

IN Khan
12-07-2008, 01:16 PM
زندگی کا کوئی ایسا دکھ جو کسک بن گیا ھو?

IN Khan
12-07-2008, 01:18 PM
زندگی کی کوئی ایسی خواہش جو حسرت بن گئی ھو ?

مروہ ڈار
12-07-2008, 01:22 PM
yazi ji jab sab app ki tareef karte hain to kiya sochte hain?
phool kar kuppa to nahi ho jate?

مروہ ڈار
12-07-2008, 01:23 PM
acha ik cheez jo app k bare main bara tajasus dalti hain wese kahte hain larkiyn se un ki umer nahi pochte
app ki umer kia hai sach sach wali? ;D

IN Khan
12-07-2008, 01:24 PM
کبھی زندگی میں اپنے اشرف المخلوقات ھونے پر فخر یا افسوس ھوا ھو تو بتائیں

IN Khan
12-07-2008, 01:28 PM
بھائی کہاں چلے گئے ھیں ? :-[

اگر موجود ھیں تو اپنے ھونے کا احساس تو دلا دیں

HJaved
12-07-2008, 01:29 PM
زندگی کا خوشگوار لمحہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا خوشگوار لمحہ
کمزور لمحہ
کوئی ایسا لمحہ جس نے زندگی بدل دی۔
وہ لمحہ جس کا تصور آج بھی خوفزدہ کر دیتا ہے ۔

HJaved
12-07-2008, 01:30 PM
زندگی کا فلسفہ بیان کریں ۔

مروہ ڈار
12-07-2008, 01:30 PM
are yazi ji jwab bhi to dain na

HJaved
12-07-2008, 01:31 PM
موت کا فلسفہ بیان کریں ۔
کیا موت سے ڈر لگتا ہے ۔

HJaved
12-07-2008, 01:31 PM
زندگی میں کس چیز کی کمی محسوس ہوتی ہے ۔

Khuloos
12-07-2008, 01:32 PM
Yazghil bhai aap kahan chale gaye :-[ agar yehin hain to janab apne hone ka ehsaas to dila den

are yazi ji jwab bhi to dain na
غالبا لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے available نہیں ہیں۔ ۔

HJaved
12-07-2008, 01:33 PM
لوگوں کو کس ترازو مین تولتے ہیں ۔

IN Khan
12-07-2008, 01:33 PM
کوئی ایسی شخصیت جس نے آپ کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کئے ھوں

HJaved
12-07-2008, 01:36 PM
پہلی ملاقات میں کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں ۔
کیا آپ مردم شناس ہیں یا کہ اکثر دھوکا کھا جاتے ہیں ۔
ملنے والوں کے بارے میں لگائے گئے اندازے کتنے فی صد درست ثابت ہوتے ہیں ۔

HJaved
12-07-2008, 01:39 PM
لڑکوں میں کون سی خوبیاں پسند ہیں اور لڑکیوں میں ۔
اور کون سی عادات ناپسند ہیں دونوں میں ۔

IN Khan
12-07-2008, 01:40 PM
خوش گمان ھیں یا جلد بد گمان ھو جاتے ھیں?

IN Khan
12-07-2008, 01:45 PM
کبھی کسی سے شدید محبت یا نفرت ھوئی?

مروہ ڈار
12-07-2008, 02:14 PM
ik to main paki hon gi phir ;)

سمر
12-07-2008, 10:18 PM
اسلام علیکم

سن لو ھم کو جی بھر کے۔

زندگی کب ذیادہ اچھی لگتی ھے ؟

زندگی کو کیسے دیکھتے ھیں ؟

زندگی کی سب سے اھم خواہش ؟

زندگی اگر دوبارہ ملے تو کیا کریں گے ؟

زندگی گزارنے کا بنیادی اصول کیا ھونا چاھئیے ؟

سمر
13-07-2008, 03:09 AM
سفر کون سا پسند ھے ؟

سواری کون سی پسند ھے ؟

گھڑ سواری آتی ھے ؟

سائیکل ذیادہ سے ذیادہ کتنی رفتار سے چلا سکتے ھیں ؟

موٹر بائیک منچلوں کی طرح چلاتے ھیں یا احتیاط کو لازم سمجھتے ھیں ؟

سمر
13-07-2008, 03:13 AM
پڑھائی میں کیسے تھے؟

امتحان اپنی محنت سے پاس کرتے تھے یا سہارے ڈھونڈتے تھے؟

کون سا سبجیکٹ مشکل لگتا تھا؟

کون سے سبجیکٹ میں ذیادہ ماکس لیتے تھے؟

آپ میل ٹیچرز کو اچھا سمجھتے ھیں یا فیمیل ٹیچرز کو؟

سمر
13-07-2008, 03:31 AM
اگر چوائس دی جائے تو آپ بچپن اور جوانی میں سے کیا دوبارہ لینا چاھیں گے؟

بچپن میں شرارتیں کرتے تھے، کوئی ایسی شرارت جو آج بھی یاد ھو؟

تیاری میں کتنا ٹائم لگاتے ھیں؟

کپڑے روز بدلتے ھیں یا دو دن بعد؟

تقریبات میں کونہ پکڑ لیتے ھیں یا گھل مل جاتے ھیں؟

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 03:58 AM
Kabhi socha tha k aik waqt me itne cute log aap ka interview karen ge ;)
بالکل بھی نہیں سوچا تھا

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:00 AM
بہنوں کی بات آرام سے مان جاتے ہیں یا اپنا کوئی کام ان سے کروا کر؟؟
اور ان کے کام کرتے ہیں یا نہین

جی آرام سے ہی مان جاتا ہوں، ان سے کوئی کام کروانے کا موقع کم ہی ملتا ہے
ہاں ان کے کام تو کرتا ہوں

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:01 AM
سست ہیں کہ چست
لڑاکے ہیں کہ امن پسند
شکفتہ مزاج ہیں کہ سنجیدہ
ناراض ہونا پسند ہے کہ منانا۔

درمیانہ ہی کہہ سکتے ہیں
امن پسند
شگفتہ
ناراض ہونا

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:03 AM
اگر سیاست میں جانے کا موقع ملا تو جائیں گے ۔

اگر آپ کو صدر کا عہدہ مل جائے تو پہلا کام کون سا کریں گے
بالکل نہیں جاؤں گا
اسلمبلیاں اور سینیٹ ختم کر دوں گا اور چھوٹے سے فلیٹ میں شفٹ ہو جاؤں گا۔

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:06 AM
فولنگ ہوئی تھی؟؟
کیا اپنے اتنے جونیرز کی کی؟؟
اور کیسا سمجھتے ہیں اسے؟؟

فولنگ نہیں ہوئی تھی کیونکہ بڑا بھائی بھی پہلے ہی یونیورسٹی میں تھا۔
جونیئرز کی بھی نہیں کی۔
اور اس کو اچھا بھی نہیں سمجھتا۔

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:07 AM
جب کبھی اداس ھوں تو کیا کرتے ھیں?

اور جب بہت خوش ھوں تو کیا کرتے ھیں ?

اداس ہوں تو،،،،،،،،،، یا سو جاتا ہوں یا کتاب پڑھتا ہوں یا پھر اپنے دوست سے فون پہ بات کرتا ہوں
اور خوش ہوں تو وقت ہو تو دوست کے ساتھ باہر گھومتا ہوں ورنہ فون پہ گپ شپ کرتا ہوں

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:08 AM
پسندیدہ کھیل
پسندیدہ ٹیوی پروگرام
پسندیدہ اداکار
پسندیدہ گلوکار

پسندیدہ کھیل،،،، سنوکر، فٹ بال
فرنٹ لائن آف کنسٹرکشن اور ایکسٹریم انجینئرنگ (ڈسکوری اور نیشنل جیوگرافک کے)
نکولس کیج، سیف علی خان
راحت فتح علی خان، علی عظمت اور سلطان علی خان (پیا بسنتی فیم)

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:09 AM
Aap ka mizaaj kaisa hai.. Bohat serious ya shokh o chanchal?

سیرئیس تو نہیں،،، شوخ کہہ سکتے ہیں۔

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:10 AM
چھوٹی بہن کا رعب ہے ؟ ؟
گھر میں کس سے اپنا مزاج ملتا ہوا لگتا ہے اور فورم پر ؟

جی چھوٹی بہن کا،،،، بس چھوٹی ہونے کا فائدہ اٹھاتی ہے
گھر میں والد صاحب سے کافی مزاج ملتا محسوس ہوتا ہے
اور فورم پر عبدالمالک، امان اور فراز بھائی سے۔

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:18 AM
آپ کا اپنا سوال! فورم کے کسی ممبر سے ملے ہیں اصل زندگی میں ؟
یا ملنا چاہتے ہیں تو کس سے ؟
کن ممبران کے بارے میں چاہتے ہیں کہ اصل زندگی میں آپ کے رفقاء و احباب میں شامل ہوتے یا ہوں ؟
جی ایک ممبر ہیں جن کو اصل زندگی میں جانتا ہوں لیکن فورم پہ آنے سے پہلے سے جانتا ہوں اور وہ فورم پر میرے کہنے پہ ہی ممبر بنے تھے۔ البتہ کم کم آنا پسند کرتے ہیں بلکہ بہت ہی کم۔ بہت ساری چیزوں میں ان کو اپنا استاد مانتا ہوں۔
جی ملنا تو بہت سے ممبرز سے چاہوں گا۔ سب جی ایمز سے اور مالک بھائی، امان بھائی، فراز بھائی، افضل سعید بھائی
اور انہی سب ممبران کے بارے میں چاہوں گا کہ حقیقی زندگی میں بھی رفقاء میں شامل ہوں

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:22 AM
کتنا زیادہ کھاتے ہیں میٹھا؟ دسترخوان پر میٹھا اور نمکین دونوں ہوں۔ ۔ تو پہلے کیا کھائیں گے؟
اور بغیر میٹھے کے کھانا مکمل ہوجاتا ہے؟
اتنا میٹھا جو کھاتے ہیں۔ ۔ جاتا کہاں ہے آخر؟
کیا خود میں جاسوسی کی صلاحیت پاتے ہیں؟
کس کی جاسوسی کرنا چآہیں گے اگر موقعہ ملے تو؟

بہت زیادہ تو نہیں کھاتا لیکن نارمل سے کچھ زیادہ ہی کھاتا ہوں
پہلے تھوڑا سا میٹھا کھاؤں گا پھر نمکین اور آخر میں پھر میٹھا
بغیر میٹھے کے مکمل نہیں ہوتا یعنی کہ اکثر نامکمل کھانا ہی کھانا پڑتا ہے
یہ کیا سوال ہوا
جی بالکل
ٹیم بھائی کی

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:23 AM
کھیل کون کون سے پسند ھیں ?

پسندیدہ کھلاڑی بتائیں?

سنوکر، فٹ بال اور کرکٹ
میرا ڈونا، زیڈان، وسیم اکرم اور راناٹنگا

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:25 AM
رات کو دیر سے سوتے ھیں یا نہیں

صبح جلدی اٹھ جاتے ھیں یا مشکل سے?

جی رات کو دیر سے نہیں سوتا بلکہ بہت دیر سے سوتا ہوں۔ عموما پانچ بجے کے قریب
اور صبح اٹھنا ایک دشوار کام ہے لیکن مجبورا'' اٹھنا پڑتا ہے

IN Khan
13-07-2008, 04:27 AM
آئینہ دیکھ کر دل میں کیا خیال آتا ہے؟

IN Khan
13-07-2008, 04:29 AM
موسم کونسا پسند ھے? اور کیوں?

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:29 AM
اپنا کوئی پسندیدہ قول بتائیں?
کچھ بول کر کسی کا دل دکھانے سے چپ رہنا بہتر ہے۔
آزادی بڑی نعمت ہے، اس کی قدر کرو

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:30 AM
apna naam batain? ;D

یازغل
;D ;D

IN Khan
13-07-2008, 04:30 AM
جاگتی آنکھوں کبھی سپنے دیکھے?

IN Khan
13-07-2008, 04:32 AM
شریک_ حیات میں کون کون سی خوبیاں پسند ھیں?

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:34 AM
Zindagi ki tareef aik jumlay me karen

زندگی شطرنج کی طرح ہے جیسے شطرنج میں ایک چال کو دوبارہ چلنے کا موقع نہیں ملتا، اسی طرح زندگی میں آج جو کچھ کریں گے کل کو اس کو دوبارہ سے کرنے کا موقع شاید نہ ملے

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:35 AM
ماضی آپ کے نزدیک کیا ھے ?

ماضی کو یاد رکھنا چاہئیے یا بھولنا بہتر

ماضی ایک اہم چیز ہے۔ بلکہ یہ کہنا بہتر ہو گا کہ انسان کا اثاثہ اس کا ماضی یعنی یادیں ہی ہوتی ہیں۔
اور یقینا'' ماضی کو یاد رکھنا چاہئے لیکن اس کو یاد کر کے رونے دھونے کا کوئی فائدہ نہیں۔ کوئی کام کرتے وقت صرف مستقبل پہ نظر ہونی چاہئے

IN Khan
13-07-2008, 04:35 AM
کبھی آئیڈیل بنایا۔ اگر ھاں تو کیا ملا ?

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:36 AM
زندگی کا کوئی ایسا دکھ جو کسک بن گیا ھو?

جی اللہ کا کرم ہے کوئی ایسا قابل ذکر دکھ نہیں ہے البتہ ایک ایڈونچر ٹریکنگ کے دوران کرمبر جھیل دیکھے بغیر واپس آنے کا کافی افسوس ہے۔

IN Khan
13-07-2008, 04:37 AM
غم کی آپ کے نزدیک کیا تشریح ھے?

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:37 AM
زندگی کی کوئی ایسی خواہش جو حسرت بن گئی ھو ?

ابھی تک تو کوئی نہیں

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:39 AM
yazi ji jab sab app ki tareef karte hain to kiya sochte hain?
phool kar kuppa to nahi ho jate?

کچھ خاص نہیں سوچتا

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:40 AM
acha ik cheez jo app k bare main bara tajasus dalti hain wese kahte hain larkiyn se un ki umer nahi pochte
app ki umer kia hai sach sach wali? ;D

تمہارے سے تو بڑا ہی ہوں

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:43 AM
کبھی زندگی میں اپنے اشرف المخلوقات ھونے پر فخر یا افسوس ھوا ھو تو بتائیں
تقریبا'' ہر خودکش دھماکے کے بعد افسوس ہوتا ہے۔ جانور سب کچھ کر سکتے ہیں لیکن خودکش دھماکہ نہیں

IN Khan
13-07-2008, 04:45 AM
مجھ سے بڑے ھیں یا چھوٹے? اور عمر کیوں چھپاتے ھیں?

IN Khan
13-07-2008, 04:47 AM
کبھی کسی نے دھوکہ دیا ?

سمر
13-07-2008, 04:48 AM
آپ عمر اور تنخواہ میں سے کیا چھپاتے ھیں؟ :)

IN Khan
13-07-2008, 04:49 AM
کبھی راتوں کو تارے گننے کی نوبت بھی آئی?

IN Khan
13-07-2008, 04:52 AM
"جب کوئی پیار سے بلائے گا

تم کو ایک شخص یاد آئے گا "

کیا واقعی?

IN Khan
13-07-2008, 04:53 AM
کیا یادوں کے سہارے زندگی بسر کی جا سکتی ھے?

IN Khan
13-07-2008, 04:55 AM
آنکھ کے آنسو اور پانی کے قطرے میں کیا فرق سمجھتے ھیں?

IN Khan
13-07-2008, 04:57 AM
جاسوسی ادب میں کس سے متاثر ھیں?

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:57 AM
بھائی کہاں چلے گئے ھیں ? :-[

اگر موجود ھیں تو اپنے ھونے کا احساس تو دلا دیں

سوری لوڈشیڈنگ کا شکار ہو گیا تھا۔ پہلے ہی خبردار کر دیا تھا کیونکہ باہر آندھی چل رہی تھی

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 04:59 AM
زندگی کا خوشگوار لمحہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا خوشگوار لمحہ
کمزور لمحہ
کوئی ایسا لمحہ جس نے زندگی بدل دی۔
وہ لمحہ جس کا تصور آج بھی خوفزدہ کر دیتا ہے ۔

اپنی زندگی میں ایک لمحے میں ہونے والے کام کم ہی ہیں
ویسے خوشگوار لمحہ ایک چھوٹا سا واقعہ ہے۔ جب پاکستان میں زلزلہ آیا تو میں اسلام آباد میں کچھ کلاسز اٹینڈ کر رہا تھا اس لئے زلزلے والے علاقے میں جانا تو ممکن نہیں تھا تو میں نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر کسی ہسپتال میں فلاحی کام کے لئے جانے کا ارادہ کیا اور دوپہر کو راولپنڈی جنرل ہسپتال پہنچ گئے۔ یہ پہلا دن تھا جب کشمیر وغیرہ کے راستے کلیئر ہوئے تھے اور زخمی نکالے گئے تھے تو ہسپتال میں بے تحاشہ رش تھا۔ ہم نے بھی زخمیوں کی مدد کرنی شروع کر دی۔ ایک ۱۴، ۱۵ سال کی لڑکی کی کئی ہڈیاں فریکچر ہو چکی تھیں، ہم اس کی بینڈیج وغیرہ کروا کر ایک وارڈ میں لے گئے۔ اس نے بتایا کہ اس کے سب گھر والے مر چکے ہیں اور صرف ایک بھائی بچا ہے جو کہ زخمیوں میں ہی لایا گیا ہے لیکن میرے سے بچھڑ چکا ہے۔ لڑکی کا نام نازیہ تھا اور بھائی کا نام صفدر تھا۔ میں نے اپنے دوست کو وہیں چھوڑا اور ہسپتال میں بچے کو ڈھونڈنا شروع کر دیا لیکن سینکڑوں بلکہ ہزاروں لوگوں میں وہ نہ ملا۔ جب میں بالکل مایوس ہو چکا تھا تو ایک کمرے کے پاس ے گزرتے ہوئے شور سنائی دیا۔ اندر دیکھا تو ایک چھ سات سال کا بچا دیوانوں کی طرح سر پٹک رہا ہے اور نازیہ نازیہ پکار رہا ہے۔ وہی صفدر تھا۔ میں نے اس کو اٹھایا اور اس کی بہن کے وارڈ میں لے گیا۔ ڈاکٹروں نے ان دونوں کو ایک ہی بیڈ پہ لٹا دیا۔ ان بہن بھائی کی ملنے کے بعد تشکر اور خوشی کی جو کیفیت تھی، اس کو میں شاید کبھی نہ بھلا سکوں
ناخوشگوار لمحہ،،،،، یونیورسٹی کا آخری دن
کوئی خاص نہیں
ایک بار گلگت جاتے ہوئے بس کا فرنٹ ایکسل ٹوٹ گیا تھا اور ڈرائیور نے حیران کن مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے گاڑی سڑک کے بالکل کنارے جا کے روک لی تھی۔ نیچے چنگھاڑتا دریائے سندھ کوئی ہزار فٹ نیچے تھا۔ اس لمحے کا تصور آج بھی دہلا دیتا ہے

IN Khan
13-07-2008, 05:00 AM
دل کی گہرائی، آنکھوں کی گہرائی اور سمندر کی گہرائی میں سے کس کو افضل جانتے ھیں ، ترتیب دیں۔

مروہ ڈار
13-07-2008, 05:01 AM
yeh last lines wakai nakhushgwar hain :o

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:02 AM
زندگی کا فلسفہ بیان کریں ۔

زندگی شطرنج کی طرح ہے جیسے شطرنج میں ایک چال کو دوبارہ چلنے کا موقع نہیں ملتا، اسی طرح زندگی میں آج جو کچھ کریں گے کل کو اس کو دوبارہ سے کرنے کا موقع شاید نہ ملے

IN Khan
13-07-2008, 05:03 AM
اگر کبھی رشتوں کی ڈور میں گانٹھ لگ جائے تو کیا کریں گے?

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:03 AM
موت کا فلسفہ بیان کریں ۔
کیا موت سے ڈر لگتا ہے ۔

بحیثیت مسلمان یہ ایمان ہونا چاہئے کہ موت برحق ہے۔ بقول شاعر کے
پورن کہے یہ جان ہے اس کی واپس کوئی نہ آئے گا
ایک ہزار برس بھی جی لے پھر بھی تو مر جائے گا

موت سے زیادہ ڈر نہیں لگتا کہ یہ جس وقت آنی ہے نہ اس سے ایک لمحہ پہلے آئے گی نہ بعد

مروہ ڈار
13-07-2008, 05:05 AM
تمہارے سے تو بڑا ہی ہوں

bare chalak hain 8)
koi hindsa hai ya nahi
woh to mujhe pta hai yahan sab hi mere se bare hain
nahi bus bara tajasus hota hai is liye ok ji app bare hain bazurg hain ;)

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:05 AM
زندگی میں کس چیز کی کمی محسوس ہوتی ہے ۔

چھوٹے بھائی کی،،،،، شکر ہے کہ اس کمی کا احساس ون اردو پہ آ کے کچھ کم ہو گیا ہے

IN Khan
13-07-2008, 05:06 AM
دل اور دماغ میں سے کس کی زیادہ مانتے ھیں?

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:06 AM
لوگوں کو کس ترازو مین تولتے ہیں ۔

ان کی باتوں اور الفاظ سے

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:07 AM
کوئی ایسی شخصیت جس نے آپ کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کئے ھوں

والد صاحب
میرے چند دوست۔

IN Khan
13-07-2008, 05:08 AM
شمع اور پروانہ ۔ آپ کے خیال میں کون اپنی لگن میں سچا ھے?

مروہ ڈار
13-07-2008, 05:10 AM
app kitne behan bhai hain
means app behan bhaiyo ki tadad kitni hai

سمر
13-07-2008, 05:11 AM
آرٹ فلمیں دیکھتے ھیں یا کمرشل؟

IN Khan
13-07-2008, 05:11 AM
آپ کے نزدیک وہ کونسی شئے ھے جو انسان کا ساتھ مرتے دم تک نہیں چھوڑتی۔

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:11 AM
پہلی ملاقات میں کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں ۔
کیا آپ مردم شناس ہیں یا کہ اکثر دھوکا کھا جاتے ہیں ۔
ملنے والوں کے بارے میں لگائے گئے اندازے کتنے فی صد درست ثابت ہوتے ہیں ۔
بندے کے بولنے اور الفاظ کے انتخاب کا جائزہ لیتا ہوں۔
جی دھوکا کم ہی کھاتا ہوں۔
عموما'' اندانے کافی درست ثابت ہوتے ہیں۔

سمر
13-07-2008, 05:12 AM
غزلیں یا گانے کیا پسند ھیں؟

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:13 AM
لڑکوں میں کون سی خوبیاں پسند ہیں اور لڑکیوں میں ۔
اور کون سی عادات ناپسند ہیں دونوں میں ۔

لڑکوں میں خوبی ،،،،،، ایڈوینچرس نیچر پسند ہے اور لڑکیوں میں سوفٹ سپوکن ہونے کی عادت پسند ہے۔
ناپسند عادات میں،،،، لڑکوں میں گالیاں دینا اور ایک پہیے پہ موٹر سائیکل چلانے کی اور لڑکیوں میں غیرضروری میک اپ

IN Khan
13-07-2008, 05:14 AM
کم گو ھیں یا بہت باتونی? اور دوسرے لوگوں میں ان مین سے کیا دیکھنا پسند کرتے ھیں?

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:14 AM
خوش گمان ھیں یا جلد بد گمان ھو جاتے ھیں?

خوش گماں ہی کہہ سکتے ہیں

سمر
13-07-2008, 05:14 AM
کتابیں وزن کے حساب سے خریدتے ھیں یا اھمیت کے حساب سے؟

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:14 AM
کبھی کسی سے شدید محبت یا نفرت ھوئی?

جی ہاں

مروہ ڈار
13-07-2008, 05:16 AM
ان کی باتوں اور الفاظ سے

hae mujhe to sab kahte hain betukki batain karti ho jis se bus hansi aati hai
:( :o

جی ہاں
shadeed nafrat or mohabbat ki hasti bhi bta dain beshak naam na btan

IN Khan
13-07-2008, 05:16 AM
بچپن میں شرارتی ھوتے تھے یا شریف بچہ ?

سمر
13-07-2008, 05:17 AM
صوفی شعراء کو پڑھتے ھیں؟

سمر
13-07-2008, 05:18 AM
اگر صوفی شعراء کو پڑھتے ھیں تو سب سے ذیادہ کون پسند ھیں؟

IN Khan
13-07-2008, 05:19 AM
زبان _ خلق کو اھمیت دیتے ھیں یا اپنی منواتے ھیں?

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:20 AM
گر کبھی پاکستان کے صدر بن جائیں تو ون اردو کے لئے کیا کریں گے-
تین ممبران کو خصوصی پیکیج بھی دیں-

ون اردو کے لئے کچھ نہیں کروں گا۔ اس کے لئے جو کچھ بھی کرنا ہے اس کے ممبران ہی کریں گے۔ یاد رکھیں
وہی جہاں ہے ترا جس کو تو کرے پیدا
خصوصی پیکج
ایک تو سائرس بھائی کو سکینر لے کر دوں گا
ٹورزم کے شوقین کے لئے شمالی علاقہ جات کا ایک سفری پیکج دوں گا۔
اور تیسرے نمبر پر اپنے آپ کو ایک سیٹلائٹ سے ڈائریکٹ انٹرنیٹ ڈاؤن لنک لے کر دوں گا

سمر
13-07-2008, 05:20 AM
کیا زندگی محبت کے بغیر گزارنا ممکن ھے؟

مروہ ڈار
13-07-2008, 05:23 AM
کیا زندگی محبت کے بغیر گزارنا ممکن ھے؟

ah kia ques hai yazi ji k liye ;D

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:23 AM
اسلام علیکم

سن لو ھم کو جی بھر کے۔

زندگی کب ذیادہ اچھی لگتی ھے ؟

زندگی کو کیسے دیکھتے ھیں ؟

زندگی کی سب سے اھم خواہش ؟

زندگی اگر دوبارہ ملے تو کیا کریں گے ؟

زندگی گزارنے کا بنیادی اصول کیا ھونا چاھئیے ؟

وعلیکم السلام جناب
دوستوں کے ساتھ اور سیر و سیاحت کے دوران
بس نارمل ہی دیکھتے ہیں
سب سے اہم خواہش تو پوری ہو ہی چکی ہے یعنی کہ اچھی تعلیم حاصل کرنا
دوبارہ ملے تو یہی کرنا پسند کروں گا جو ابھی بھی کر رہا ہوں
بنیادی اصول یہ ہونا چاہئے کہ کوئی ایسا کام نہ کریں جس سے کسی دوسرے کو دکھ پہنچے اور جب کسی کو مجبور اور مصیبت میں دیکھیں تو اس کی جگہ اپنے آپ کو رکھ کر سوچیں

سمر
13-07-2008, 05:23 AM
پہاڑوں سے نکلتا ھوئے دریا کے پانی کا شور برا لگتا ھے یا اسے بھی روح کی غذا سمجھتے ھیں؟

سمر
13-07-2008, 05:25 AM
دوستوں سے مذاق مذاق میں کبھی ناراض بھی ھوتے ھیں؟

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:26 AM
سفر کون سا پسند ھے ؟

سواری کون سی پسند ھے ؟

گھڑ سواری آتی ھے ؟

سائیکل ذیادہ سے ذیادہ کتنی رفتار سے چلا سکتے ھیں ؟

موٹر بائیک منچلوں کی طرح چلاتے ھیں یا احتیاط کو لازم سمجھتے ھیں ؟

ٹرین کا اور پیدل
اپنی کار
گھڑ سواری نہیں آتی اور سیکھنے کا خاص شوق بھی نہیں ورنہ گھر کے قریب ہی رائیڈنگ کلب بھی ہے
جب چلاتا تھا تو کافی اچھی سپیڈ سے چلا لیتا تھا
اور بائیک بھی شروع میں تو منچلوں کی طرح ہی چلاتا تھا لیکن ایک پہیے پہ نہیں۔ اب تو عرصہ ہی ہو گیا چلائے ہوئے

IN Khan
13-07-2008, 05:26 AM
ذات پات کو اھم جانتے ھیں یا انسان کو?

سمر
13-07-2008, 05:27 AM
آج کے زمانے کی کس شخصیت کو اپنا رول ماڈل بنانا چاھیں گے؟

سمر
13-07-2008, 05:29 AM
کون سا پالتو جانور یا پرندہ پالنا چاھیں گے؟

مروہ ڈار
13-07-2008, 05:29 AM
oneurdu per kitne member ache lagte hain or kitne zehar :D

سمر
13-07-2008, 05:30 AM
کون سا ملک اور شہر اچھا لگتا ھے؟

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:30 AM
پڑھائی میں کیسے تھے؟

امتحان اپنی محنت سے پاس کرتے تھے یا سہارے ڈھونڈتے تھے؟

کون سا سبجیکٹ مشکل لگتا تھا؟

کون سے سبجیکٹ میں ذیادہ ماکس لیتے تھے؟

آپ میل ٹیچرز کو اچھا سمجھتے ھیں یا فیمیل ٹیچرز کو؟

جی اچھا تھا
اپنی محنت سے ہی پاس کرتا تھا
پاکستان سٹڈیز وغیرہ کیونکہ اس میں لکھنا بہت زیادہ پڑتا تھا اور انجینئرنگ میں الیکڑک مشینز بہت ہی مشکل لگا تھا اور پاور الیکٹرانکس
عموما'' میتھ میں پورے نمبر لیتا تھا

میرے خیال سے ٹیچرز میں میل یا فی میل کی تخصیص نہیں کی جانی چاہئے یا میں نے کبھی نہیں کی، کوئی بھی اچھا ٹیچر ہو سکتا ہے۔

سمر
13-07-2008, 05:31 AM
گاؤں اور شہر کی زندگی میں سے کسے بہتر سمجھتے ھیں؟

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:32 AM
اگر چوائس دی جائے تو آپ بچپن اور جوانی میں سے کیا دوبارہ لینا چاھیں گے؟

بچپن میں شرارتیں کرتے تھے، کوئی ایسی شرارت جو آج بھی یاد ھو؟

تیاری میں کتنا ٹائم لگاتے ھیں؟

کپڑے روز بدلتے ھیں یا دو دن بعد؟

تقریبات میں کونہ پکڑ لیتے ھیں یا گھل مل جاتے ھیں؟

کالج کا دور دوبارہ لانا چاہوں گا
شرارتیں تو کرتا تھا۔ ابھی کوئی قابل ذکر شرارت یاد نہیں آ رہی
کم ہی ٹائم لگاتا ہوں
جی روز ہی بدلتا ہوں
تقریبات میں زیادہ ہنگامے سے بچنے کی کوشش ہوتی ہے

سمر
13-07-2008, 05:33 AM
اگر موقع ملے تو کیا بننا پسند کرینگے۔

وکیل، ڈاکٹر ،سیاستدان

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:35 AM
آئینہ دیکھ کر دل میں کیا خیال آتا ہے؟

جی اللہ کا شکر ہے اچھا ہی خیال آتا ہے اور اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں

سمر
13-07-2008, 05:35 AM
کیا مزاروں پر جاتے ھیں، اگر ھاں تو وھاں دلی مراد پوری ھونے کی دعا کرتے ھیں؟

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:36 AM
موسم کونسا پسند ھے? اور کیوں?

سردی اور بارش کا موسم پسند ہے۔ کیوں پسند ہے، یہ بتانا تو مشکل ہے بس پسند ہے

مروہ ڈار
13-07-2008, 05:37 AM
app k bare main aisa jumla jo app apne bare main aksar sunte hain us ko sun kar dil main kia khiyal aata hai

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:38 AM
جاگتی آنکھوں کبھی سپنے دیکھے?

جی اکثر ہی دیکھتے ہیں کیونکہ یہ آنکھیں دن میں تقریبا'' ۲۰، ۲۱ گھنٹے جاگتی ہی ہیں

شریک_ حیات میں کون کون سی خوبیاں پسند ھیں?

سب سے ضروری تعلیم، آپس کی انڈرسٹینڈنگ، پیار، قربانی کا جذبہ

سمر
13-07-2008, 05:38 AM
اگر فراغت ھو تو ٹائم یادوں میں گزارتے ھیں ،کوئی عملی کام کرتے ھیں یا سو جاتے ھیں؟

مروہ ڈار
13-07-2008, 05:40 AM
acha app kia sochte hain agar shadi ho chuki hai ya agr nahi hui appm ki agr wife kahe k alag ho jaen to kia ho gaen ge parents se

مروہ ڈار
13-07-2008, 05:40 AM
ok ab main chalti hon meri baton ka jwab zaroor dena main kal aa kar dekhon gi ;)

سمر
13-07-2008, 05:41 AM
کوکنگ اور کلیننگ میں کیا بہتر کر لیں گے؟

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:41 AM
کبھی آئیڈیل بنایا۔ اگر ھاں تو کیا ملا ?

میرے خیال سے نہیں ملا۔ ویسے آئیڈیل پہ زیادہ یقین نہیں رکھتا، عملی زندگی خاصی مختلف ہے

غم کی آپ کے نزدیک کیا تشریح ھے?

غم بولے تو،،،،،، غم ہی ہو گا اور کیا

سمر
13-07-2008, 05:43 AM
کس کے بلاگ میں ذیادہ حاضری دیتے ھیں؟

Khuloos
13-07-2008, 05:43 AM
شگفتہ
ناراض ہونا
آپ شگفتہ ہیں بڑے بھائی !؟
:o
پھر تو بڑی بہن ہوۓ :P
ناراض ہونا کن باتوں پر پسند کرتے ہیں یا بلا بات کے ناراض ہونے کو تیار رہتے ہین؟
اور اگر کوئی اور ناراض ہوجاۓ تو تب کیا کرتے ہیں؟
کبھی کسی سے ناراضگی میں بول چال بند کی ہے؟

سمر
13-07-2008, 05:44 AM
کھانا اگر مرضی کا نہ بنا ھو تو خاموشی سے کھا لیتے ھیں یا منہ بسورتے ھیں؟

Khuloos
13-07-2008, 05:45 AM
اداس ہوں تو،،،،،،،،،، یا سو جاتا ہوں یا کتاب پڑھتا ہوں یا پھر اپنے دوست سے فون پہ بات کرتا ہوں
اور خوش ہوں تو وقت ہو تو دوست کے ساتھ باہر گھومتا ہوں ورنہ فون پہ گپ شپ کرتا ہوں
زیادہ وقت فون پہ۔ ۔ ۔ سیل فون استعمال کرتے ہیں ؟

Ahsan_Yaz
13-07-2008, 05:46 AM
اچھا یہ بتائیں کہ گھر مین سڑے ہوئے رہتے ہین مطلب رعب داب والے اور ریسزرو سے ہین یا جیسے باہر ہین ویسے ہی گھر مین بھی ہین۔

اور گھر میں رعب داب سے کیا رہنا ہے۔ بھائی اپنی جاب پہ ہوتا ہے یعنی دوسرے شہر میں۔ دو بہنیں میریڈ ہیں۔ ایک چھوٹی بہن ہے تو وہ تعلیم میں مصروف رہتی ہے۔ تو رعب داب کس سے کیا جائے۔ ویسے بھی رعب داب کی عادت ہی نہیں ہے حقیقی زندگی میں (بھی)

سمر
13-07-2008, 05:47 AM
کسی سے کام کروانے کے لئے خوش آمد کرتے ھیں؟

Khuloos
13-07-2008, 05:47 AM
اور فورم پر عبدالمالک، امان اور فراز بھائی سے۔ کیا بیبیوں کے نام لکھوں یا نہیں
:D
فورم پر آن لائن آکر سب سے پہلا چکر کس بورڈ کا لگاتے ہیں؟

Khuloos
13-07-2008, 05:49 AM
بہت زیادہ تو نہیں کھاتا لیکن نارمل سے کچھ زیادہ ہی کھاتا ہوں
پہلے تھوڑا سا میٹھا کھاؤں گا پھر نمکین اور آخر میں پھر میٹھا
بغیر میٹھے کے مکمل نہیں ہوتا یعنی کہ اکثر نامکمل کھانا ہی کھانا پڑتا ہے
یہ کیا سوال ہوا
جی بالکل
ٹیم بھائی کی
بھئی مٹھاس نظر بھی تو آۓ نا۔ ۔ اتنا گڑ ڈالنے کے بعد بھی۔ ۔ ۔
ٹیم بھائی کی کس بات سے متجسس ہوکے ان کی جاسوسی کا سوچا ہے ؟
اپنی ذاتی جاسوسی کا پہلا اصول بتائیے