View Full Version : سید فراز محمود کا انٹرویو
Pages :
[
1]
2
3
4
5
6
7
8
9
10
Khuloos
11-07-2008, 01:38 PM
شکریہ فراز بھائی آپ نے خندہ پیشانی کے ساتھ بہت اچھے جواب دئیے ھیں،اگر کوئی غیر مناسب سوال پوچھا ھو تو معذرت، ویسے اکثر سوال سسٹر خلوص کے سوال ناموں کی مدد سے پوچھے ھیں۔
میں نے تو ایسا کوئی سوال نہیں پوچھا کسی سے۔ ۔ عمر، تنخواہ، مقابلہءحسن اور پہلی نظر کی محبت۔ ۔
یہ میرے سوال نامے مین سے پوچھےہیں آپ نے ؟
:o
کتابیں پڑھنے کا کیا مقصد ہوتا ہے؟آپ کے نزدیک۔
کس موضوع پر بات کرنا اچھا لگتا ہے ؟اور کس موضوع پر بات کرنے سے کوفت ہوتی ہے؟
:o :o :o :o :o :o
اف فراز بھائی >
اتنی دیر ۔
خلوص صحیح شور ڈالتی ہیں پھر ?
::) :-X
آپ نے کبھی کمپیوٹر خراب کیا؟
اگر ہاں تو کتنی دفعہ؟
اور اس پر کتنی سخت ڈانٹ پڑی؟
;D
نہیں میں اپنے پی سی پر تجربے نہیں کرتا ، ;D
ہم نے جب پی سی لیا تھا تو وہ میرے ہے زیر قبضہ رہا۔ اس پر تمام طرح کے حفاظتی اقدامات پہلے سے ہی کر لیے جاتے تھے کہ کوئی بھی نیا عمل کرنے سے پہلے ، پی سی یوز ایج کے معاملے میں کافی محتاط ہوں ۔ اور بہن بھائی کو بھی انہی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
ویسے مجھے جب تک اینڈ رزلٹ کا مکمل معلوم نہ ہو اس چیز میں ہاتھ نہیں ڈالتا بس کھنگالتا رہتا ہوں ۔
ان کو کیا ڈانٹ پڑنی تھی خسرو بھائی ۔
خراب کر کے ٹھیک بھی تو انہوں نے ہی کرنا تھا نا ،
کیوں منجھلے بھائی ?
;) ;)
:D :D :D
جی بالکل چھوٹی باس۔
چار پانچ کمپیوٹر خراب کرنے کے بعد ہی تو کمپیوٹر ٹھیک کرنا بھی سیکھا ہوگا منجھلے بھائی نے
8)
نہیں میں دوسروں کی غلطیوں سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ ;)
4 -
:o :o :o
:( :( :(
فراز بھائی میرے عقیدت مند بھی تیزی سے بڑھ رہے ہیں انٹرویو کی بدولت
:'(
بس اپنے عقیدتمندوں کو خلوص کے عقیدتمند سے بچا کر رکھیے گا۔ نہیں تو مقابلہ بازی شروع ہوجائے گی۔
اگر اپنی ایم ایم او بنانے کا موقع ملا تو وہ کس طرز کی ہوگی؟
ایم ایم او، آر جی کا کہہ رہے ہیں ؟؟
اس بارے میں سوچا نہیں ۔ ::)
یہ انٹرویو زیادہ آگے نہیں بڑھا- :o :o :o
حسرت ان غنچوں پر جو بن کھلے مرجھاگئے ۔
;)
جینٹل مین
11-07-2008, 02:59 PM
نہیں میں دوسروں کی غلطیوں سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ ;)
یہی بہت اچھی بات ھے سر جی ;)
منجھلے بھائی! آپ کے ہاتھ میں زیادہ کھجلی ہوتی ہے یا زبان پہ؟
نہ ہاتھ نہ زبان ، دماغ میں ہوتی رہتی ہے ۔
اگر جج حس ظن رکھنے والے ہوۓ کہ بالوں ،داڑھی اور چشمے سے بچی کھچی صورت یقینا اچھی ہی ہوگی ۔ ۔ :P :D
غیر نصابی کتابوں سے کتنا سیکھا ؟
اور دوسرے انسانوں سے ؟
اور انسانوں کے علاوہ کسی مخلوق کو دیکھ کر کبھی کچھ سیکھا ؟
8)
غیر نصابی کتابوں سے کون سی کتابیں مراد ہیں ۔ کمپیوٹر سے ریلیٹڈ کافی ساری غیر نصابی کتابیں پڑھیں۔ اور کافی کچھ سیکھنے اور سوچنے کو ملا۔ دیگر تفریحی کتب سے مصنفین کے اندازِ فکر اور بیان کی خوبصورتی کو سمجھنے کا احساس ہوا۔
انسانوں سے تو بہت کچھ سیکھا۔کون کس طرح سوچتا ہے ۔ یہ دیکھنے میں بڑا مزا آتا ہے ۔ بعض اوقات یہ اپنے کام بھی آجاتیں ہیں ۔
نہیں دیگر مخلوقات اتنی زیادہ زیرِ مشاہدہ نہیں رہیں۔
Khuloos
11-07-2008, 03:08 PM
اپ کے ہاتھ،زبان اور کانوں میں سے کس کا زیادہ استمعال ہوتا ہے؟
غصہ کیسا ہے؟
اور اس کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے؟
ریکٹر اسکیل پر آپ کے غصے کی شدت اندازہ کتنی آۓ گی؟
کبھی غصے میں کوئی نقصان کیا ہے؟
اور کن باتوں پر غصہ آتا ہے ؟
اچھا تو آپ سے پوچھنے پر کس بات کا انکشاف ہوگا ؟
منجھلے بھایا! آپ تو ریکارڈ سست ہیں واقعی میں ۔ ۔ :o
:D :D
جو بات اچھی لگے۔ ۔ اسے لکھ لیا؟ ۔ ۔ یا ذہن نشین کرنے کی کوشش ہوتی ہے؟ ۔
۔ یا بس تعریف کردی دل میں کہ ہاں یہ اچھی بات ہے اور آگے گزر گئے؟
ویسے ڈائری لکھتے ہیں ؟
جھکی ہے بےچارہ۔
;)
میں بھی تو اتنی دیر سے اپنی کاہلی کا اعلان کر رہا ہوں ۔ ::) ابھی تک یقین نہیں آیا آپ کو ، ۔ بتا تو چکا ہوں ، مبالغہ آرائی نہیں کرتا ۔جو بات ہوتی ہے بتا دی۔ 8)۔ جیسے لوگ امتحان کی تیاری کرتے تو پوری ہیں پھر کہتے پھرتے ہیں کہ کچھ بھی نہیں کرسکے ۔ میں تو جب کہتا ہوں کہ تیاری نہیں ہوئی تو واقعی میں نہیں کی ہوتی ہے ۔ :(۔
اچھی بات ،لکھتا تو نہنیں بس ذہن میں بیٹھ جائے تو ٹھیک ہے نہیں تو بس دل ہی دل میں تعریف کرکے آگے ۔ ویسےمیں منہ پر بہت کم تعریف کرتا ہوں۔ 8)
ڈائری ۔۔ میں تو لیکچر بھی نہیں نوٹ کرتا۔ ;D
میں نے تو ایسا کوئی سوال نہیں پوچھا کسی سے۔ ۔ عمر، تنخواہ، مقابلہءحسن اور پہلی نظر کی محبت۔ ۔
یہ میرے سوال نامے مین سے پوچھےہیں آپ نے ؟
:o
کتابیں پڑھنے کا کیا مقصد ہوتا ہے؟آپ کے نزدیک۔
کس موضوع پر بات کرنا اچھا لگتا ہے ؟اور کس موضوع پر بات کرنے سے کوفت ہوتی ہے؟
;D ;D
مختلف مقاصد ہیں ، اگر علمی کتاب ہو تو مقصد سیکھنا ہوتا ہے ۔ اگر غیر علمی ہو تو تفریح طبع کا سامان ہے ۔
میرا خیال ہے کہ میں ہر موضوع پر شامل گفتگو ہوسکتا ہوں۔اگر مجھے موضوع پر علم نہیں ہوگا تو خاموشی سے سنتا رہوں گا۔ اگر علم ہوگا تو کوشش کروں گا جو بات ہورہی ہو وہ صحیح بیان ہورہی ہو۔ موڈ پر منحصر ہے ۔ اگر کسی وقت موڈ نہیں ہے تو ہر موضوع زہر لگے گا۔
;)
یعنی آپ بھی میری بڑی بہن کی طرح ہی ہیں-
8)
اپ کے ہاتھ،زبان اور کانوں میں سے کس کا زیادہ استمعال ہوتا ہے؟
غصہ کیسا ہے؟
اور اس کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے؟
ریکٹر اسکیل پر آپ کے غصے کی شدت اندازہ کتنی آۓ گی؟
کبھی غصے میں کوئی نقصان کیا ہے؟
اور کن باتوں پر غصہ آتا ہے ؟
کان
۔ تیز ہے ۔سیکنڈوں میں شدت پکڑ لیتا ہے ۔
مختصر ہوتا ہے ۔
8 سے زیادہ 8)
میری کہی بات کوئی نہ مانے ::)۔چوں چرا پسند نہیں ہے ، ۔اگر بات کر رہا ہوں اور کوئی توجہ سے نہ سنے ۔مشورہ مانگے اور عمل نہ کرے ۔ سر پر کھڑے ہوکر کام کروائے ۔ ;)۔یا بات کی تکرار کرے ۔ 8)
Khuloos
11-07-2008, 03:20 PM
شاعری سے کتنا شغف ہے؟
بچپن میں اپنی چیزیں کسی سے شیٔر کرنا پسند کرتے تھے ۔۔۔ یا جو چیز آپ کی تھی بس آپ کی ہی تھی ؟
کوئی ایسا محاورہ جس سے آپ کو اختلاف ہو؟ اور اس کا متبادل بھی دیجیے ۔ ۔
Khuloos
11-07-2008, 03:21 PM
میری کہی بات کوئی نہ مانے ::)۔چوں چرا پسند نہیں ہے ، ۔اگر بات کر رہا ہوں اور کوئی توجہ سے نہ سنے ۔مشورہ مانگے اور عمل نہ کرے ۔ سر پر کھڑے ہوکر کام کروائے ۔ ;)۔یا بات کی تکرار کرے ۔ 8)
بس؟ اتنی سی باتوں پر غصہ آتا ہے آپ کو؟ :P
ویسے خود سے غصے کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتے ہیں ؟
شاعری سے کتنا شغف ہے؟
بچپن میں اپنی چیزیں کسی سے شیٔر کرنا پسند کرتے تھے ۔۔۔ یا جو چیز آپ کی تھی بس آپ کی ہی تھی ؟
کوئی ایسا محاورہ جس سے آپ کو اختلاف ہو؟ اور اس کا متبادل بھی دیجیے ۔ ۔
بالکل بھی نہیں ہے ۔
نو شئیرنگ۔ اگر کوئی پوچھ کر لے تو شاید ۔۔ :-X :-X ۔
ایسا کوئی محاورہ نہیں ہے ۔ 8)
بس؟ اتنی سی باتوں پر غصہ آتا ہے آپ کو؟ :P
ویسے خود سے غصے کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتے ہیں ؟
8)
نہیں
;)
Khuloos
11-07-2008, 03:31 PM
برداشت کتنی ہے ؟
اور کیا بات ناقابل برداشت ہوتی ہے ؟
Khuloos
11-07-2008, 03:32 PM
ضدی ہیں؟کن باتوں کے لیے ؟
اپنے امی اور ابو کی کون کون سی عادات پسند ہیں زیادہ جو آپ خود بھی اپنانا چاہیں ؟
برداشت کتنی ہے ؟
اور کیا بات ناقابل برداشت ہوتی ہے ؟
اس کو ناپنا مشکل ہے ۔ معاملے پر منحصر ہے کہ کس نوعیت کا ہے ۔ ویسے پہلے کافی کم تھی ، اب شاید تھوڑی بہتر ہوگئی ہے۔
وہی باتیں جن پر غصہ آتا ہے ۔
السلام علیکم
میں نے سوچا میں بھی حصہ ڈال لوں ویسے تو اتنا کچھ پوچھا جا چکا ہے آپ سے ۔آپ یہ بتائیں کہ آپ نے کہا کہ آپ غصہ کنٹرول نہیں کرتے تو ایسی حالت میں کس کی شامت آتی ہے مطلب کیسے اظہار کرتے ہیں غصے کا؟ ;D
Khuloos
11-07-2008, 03:36 PM
اس کو ناپنا مشکل ہے ۔ معاملے پر منحصر ہے کہ کس نوعیت کا ہے ۔ ویسے پہلے کافی کم تھی ، اب شاید تھوڑی بہتر ہوگئی ہے۔
وہی باتیں جن پر غصہ آتا ہے ۔
وہ باتیں "نا قابل برداشت " ہوتی ہیں ؟ :o
اتنا بھڑک اٹھنے والی باتیں ہیں کیا
???
ضدی ہیں؟کن باتوں کے لیے ؟
اپنے امی اور ابو کی کون کون سی عادات پسند ہیں زیادہ جو آپ خود بھی اپنانا چاہیں ؟
ضدی کسی حد تک ، جو بات ٹھان لوں تو پھر پوری کوشش کرتا ہوں کرنے کی ۔ چاہے جو ہو۔
ابو کی انتظامی اور ہر کام وقت سے پہلے کرنے کی عادت ۔ ;)۔ امی کی معاملہ فہمی اور خوش اسلوبی سے نمٹانا۔
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 03:37 PM
کوئی یادگار تحریر جو یاد رہ گئی ہو
بارش کا موسم کیسا لگتا ہے
صبح اٹھنا کتنا مشکل لگتا ہے
Khuloos
11-07-2008, 03:38 PM
گھر میں سب سے زیادہ سب سے بنتی ہے ؟
اور سب سے زیادہ باتیں کس سے ہوتی ہیں ۔ ۔ اور سب سے زیادہ لڑائی کس سے۔ ۔ ۔ اور سب سے زیادہ کس کی مانی جاتی ہے ؟
اور آپ کی سب سے زیادہ کس پر چلتی ہے؟
آپ نے ٹانگ اڑانا کہاں سے اور کس سے سیکھا؟
السلام علیکم
میں نے سوچا میں بھی حصہ ڈال لوں ویسے تو اتنا کچھ پوچھا جا چکا ہے آپ سے ۔آپ یہ بتائیں کہ آپ نے کہا کہ آپ غصہ کنٹرول نہیں کرتے تو ایسی حالت میں کس کی شامت آتی ہے مطلب کیسے اظہار کرتے ہیں غصے کا؟ ;D
وعلیکم السلام ،
شکریہ ۔ ویسے ابھی بہت کچھ باقی ہے پوچھنے کے لیے۔
غصہ کا اظہار کردیتا ہوں ۔ کہ یہ بات ناگوار ہے ۔ شامت جب چھوٹا تھا تو بہن بھائی کی آتی تھی اور اس کے بعد میری ۔( امی کے ہاتھوں)۔ پھر مجھے اندازہ ہوا کہ یہ تو اپنا ہی درگت ہے تو بس خاموش ہو کر الگ ہوجاتا ہوں۔
وہ باتیں "نا قابل برداشت " ہوتی ہیں ؟ :o
اتنا بھڑک اٹھنے والی باتیں ہیں کیا
???
ہاں۔
:-[
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 03:41 PM
پاکستان میں کونسا اخبار پڑھنا پسند کرتے ہیں
کونسا چینل دیکھتے ہیں زیادہ تر
آپ نے ٹانگ اڑانا کہاں سے اور کس سے سیکھا؟
8)
کہاں سے تو یاد نہیں ، کس سے ، شاید دیگر انسانوں سے ۔ 8)
آپ کتنی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کے ممبر ہیں؟
Khuloos
11-07-2008, 03:43 PM
دوستی کرنے میں پہل کرتے ہیں؟
رازدار دوستوں کی تعداد کتنی ہے؟
اور ان سے دوستی کتنی پرانی ہے؟
اگر آپ کو پتہ ہو کہ آپ غلط ہیں تو کیااپنی بات پر اڑے رہتے ہیں یا معافی مانگ لیتے ہیں یہ دیکھے بغیر کہ کوئی چھوٹا ہے یا بڑا؟
Khuloos
11-07-2008, 03:44 PM
8)
کہاں سے تو یاد نہیں ، کس سے ، شاید دیگر انسانوں سے ۔ 8)
کہیے نا آپ اس معاملے میں خود کفیل ہیں ماشاءاللہ۔ ۔ ۔
:P
پیرنٹس سے بے تکلف ہیں کہ تکلف ہے۔
گھر میں سیر کون ہے اور سوا سیر کون ؟
کبھی ڈانٹ پری ابو سے ؟ یا کسی اور سے
کوئی یادگار تحریر جو یاد رہ گئی ہو
بارش کا موسم کیسا لگتا ہے
صبح اٹھنا کتنا مشکل لگتا ہے
ابھی کوئی یاد نہیں ۔
بارش کا موسم اگر بجلی نہ جائے اور نکاسی ِ آب کا ٹھیک انتطام ہو تو اچھا لگتا ہے نہیں تو کوفت ہوتی ہے ۔
بہت مشکل :( :(
گھر میں سب سے زیادہ سب سے بنتی ہے ؟
اور سب سے زیادہ باتیں کس سے ہوتی ہیں ۔ ۔ اور سب سے زیادہ لڑائی کس سے۔ ۔ ۔ اور سب سے زیادہ کس کی مانی جاتی ہے ؟
اور آپ کی سب سے زیادہ کس پر چلتی ہے؟
گھر میں امی سے ۔
گھر پر زیادہ باتیں نہیں کرتا ۔ شاید بھائی سے ہی ہوتی ہوں زیادہ باتیں۔ اور بھائی سے لڑائی بھی ہوتی ہے ۔ 8)۔ مانی تو ابو کی جاتی ہے ۔ ان کے بعد شاید میرا نمبر آتا ہے ۔
دونوں چھوٹوں پر ;)
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 03:48 PM
پاکستان میں کراچی کے بعد سب سے زیادہ وقت کس جگہ گزارا ہے
پاکستان میں کونسا اخبار پڑھنا پسند کرتے ہیں
کونسا چینل دیکھتے ہیں زیادہ تر
جنگ ،
پہلے پی ٹی وی دیکھتا تھا ۔ ابھی حال ہی میں کیبل لگا ہے تو پیس ٹی وی۔ ایم بی سی ۲ ، ، اسٹار موویز، ہال مارک ، ایچ بی او، نیشنل جیوگرافک ، ڈسکوری
8)
آپ کتنی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کے ممبر ہیں؟
اورکٹ ، فیس بک،
مائی سپیس بھی ہے لیکن استعمال نہیں کرتا۔
دوستی کرنے میں پہل کرتے ہیں؟
رازدار دوستوں کی تعداد کتنی ہے؟
اور ان سے دوستی کتنی پرانی ہے؟
ہاں ۔
راز دار دوست ۱۰-۱۲ ہیں ۔ ۔ ایسا کوئی راز ہے تو نہیں ابھی تک ::)
یونیورسٹی اور اسکول کے زمانے سے ہیں
اگر آپ کو پتہ ہو کہ آپ غلط ہیں تو کیااپنی بات پر اڑے رہتے ہیں یا معافی مانگ لیتے ہیں یہ دیکھے بغیر کہ کوئی چھوٹا ہے یا بڑا؟
غلط بات کا معلوم پڑجائے تو تسلیم کرلیتا ہوں کہ اچھا یہ میں اس طرح سے سمجھا تھا۔ ،
معافی مانگنے کی ضرورت ہو مانگ لیتا ہوں ۔ بغیر تخصیص کے ۔
کہیے نا آپ اس معاملے میں خود کفیل ہیں ماشاءاللہ۔ ۔ ۔
:P
پیرنٹس سے بے تکلف ہیں کہ تکلف ہے۔
گھر میں سیر کون ہے اور سوا سیر کون ؟
کبھی ڈانٹ پری ابو سے ؟ یا کسی اور سے
8)
ففٹی ففٹی ۔
سیر سوا سیر سے کیا مراد ہے ???/
ہاں ۔ لیکن بہت ہلکی سے ۔ ;)
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 03:54 PM
جنگ ،
پہلے پی ٹی وی دیکھتا تھا ۔ ابھی حال ہی میں کیبل لگا ہے تو پیس ٹی وی۔ ایم بی سی ۲ ، ، اسٹار موویز، ہال مارک ، ایچ بی او، نیشنل جیوگرافک ، ڈسکوری
8)
حال ہی میں کیبل کیوں لگا ہے، پہلے نہ لگوانے کی وجہ
آپ کے نزدیک دنیا کا سب سے مخلص رشتہ کون سا ہے؟
حال ہی میں کیبل کیوں لگا ہے، پہلے نہ لگوانے کی وجہ
کیبل والے کو جانتے نہیں ہوں گے :)
پاکستان میں کراچی کے بعد سب سے زیادہ وقت کس جگہ گزارا ہے
کراچی سے باہر کہیں رہائش تو نہیں ہوئی ۔ایک بار دوست کی طرف کوئی فنکشن اٹینڈ کرنے حیدر آباد جانا ہوا تھا ایک دن کے لیے ۔ اور ایک بار یونیورسٹی کے ٹور پر ، ناردن ایریاز کی طرف گئے تھے ۔
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 03:59 PM
ناردرن ایریاز میں سب سے خوبصورت جگہ کون سی لگی
کیا دوبارہ جانا چاہیں گے
پری سے یاد آیا کہ جنات وغیرہ پر یقین رکھتے ہیں؟
اگر ایک دم سے جن سامنے آجائے چراغ والا نہیں دوسرا تو ڈر کر بھاگ جائیں گے یا آیت الکرسی یاد رہے گی؟ ;D
حال ہی میں کیبل کیوں لگا ہے، پہلے نہ لگوانے کی وجہ
امی ابو کی طرف سے پابندی تھی کہ اخلاقیات سوز پراگرام آتے ہیں ۔ اور بہن بھائی چھوٹے تھے۔
پھر ابھی بھائی کو حال ہی میں ہیپاٹائٹس ہوا تھا کافی شدید قسم کا اور بیڈ ریسٹ تجویز کیا گیا تھا فل ، اسی زمانے میں شاید میچز آنے شروع ہوگئے تھے کرکٹ کے ، تو اس کے لیے لگوایا گیا تھا۔
:)
آپ کے نزدیک دنیا کا سب سے مخلص رشتہ کون سا ہے؟
نبھانے والے پر منحصر ہے ۔ کسی رشتے کو بھی مخلص بنا سکتا ہے ۔
کیبل والے کو جانتے نہیں ہوں گے :)
;D ;D ;D ;D ;D
نہیں انٹرنیٹ کا کنکشن اسی سے لیا تھا۔
8)
کبھی کوئی پری دیکھی ہے؟
ابھی تک تو نہیں ، ::)
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 04:03 PM
پسندیدہ گانا
پسندیدہ فلم،،، انگلش اور اردو،ؕہندی
پتا نہیں یہ سوال ہو چکے ہیں یا نہیں
٭Saba
11-07-2008, 04:03 PM
افففففففف۔ ۔ ۔ ۔ ۔
شکر میں بھی سوال کرنے کے قابل ہوئی پچھلے سوال و جواب پڑھ کے
آپ نے ریسرچ سنٹر قائم کرنے کی خواہش ظاہر کی تو کس قسم کا ریسرچ سنٹر؟؟
ابھی تک تو نہیں
خواہش رکھتے ہیں؟
پری سے یاد آیا کہ جنات وغیرہ پر یقین رکھتے ہیں؟
اگر ایک دم سے جن سامنے آجائے چراغ والا نہیں دوسرا تو ڈر کر بھاگ جائیں گے یا آیت الکرسی یاد رہے گی؟ ;D
جنات پر یقین ہے ۔
کچھ کہہ نہیں سکتا ، اگر ہواس قائم رہے تو آیت الکرسی پڑھوں گا۔ نہیں تو ٹک گر پڑوں گا۔
:)
کبھی کوئی پری دیکھی ہے؟
دیوسائی پلینز اور اپر کچورا کا علاقہ اور سکردو۔
8)
٭Saba
11-07-2008, 04:06 PM
ہاں
;)
:D :D :D :D
افففففففف۔ ۔ ۔ ۔ ۔
شکر میں بھی سوال کرنے کے قابل ہوئی پچھلے سوال و جواب پڑھ کے
آپ نے ریسرچ سنٹر قائم کرنے کی خواہش ظاہر کی تو کس قسم کا ریسرچ سنٹر؟؟
شکر ہے ، میرے سست جوابات کا کوئی تو فائدہ ہوا۔
;D ;D
پہلے پہل تو کمپیوٹر سائنس کا ۔ پھر اینرجی اور بائیوٹیکنالوجی کا۔
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 04:08 PM
دیوسائی پلینز اور اپر کچورا کا علاقہ اور سکردو۔
8)
ہنزہ، پسو، خنجراب کیوں نہیں
٭Saba
11-07-2008, 04:09 PM
ہاں
;)
:D :D :D :D
پسندیدہ گانا
پسندیدہ فلم،،، انگلش اور اردو،ؕہندی
پتا نہیں یہ سوال ہو چکے ہیں یا نہیں
گانے تو بس فیشن کی طرح بدلتے رہتے ہیں ۔کبھی کچھ کبھی کچھ۔ جنید جمشید کا اعتبار اچھا لگتا ہے ۔۔ اور چھیاں چھیاں بھِی۔ 8)
انگلش فلم ،لارڈ آف دی رنگز۔
اردو جیوا۔
ہندی ۔ کبھی خوشی کبھی غم،
ہاں
تو پھر کوہ قاف کیوں نہیں چلے جاتے؟
:P
ویسے پری کو دیکھ کر کریں گے کیا؟
کیا اس سے بھی کوئی سی تین خواہشات پوری کروائیں گے؟
اگر ہاں تو کون کون سی؟
:D :D :D :D
:D :D :D :D
یہ دو بار ہنسی کیوں؟
ہنزہ، پسو، خنجراب کیوں نہیں
ہنزہ اور پسو تو دیکھی نہیں ، خنجراب بس ایوِیں لگی تھی ۔ ہر طرف برف ہی برف ،اور سردی بھی کافی تھی۔ 8)
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 04:13 PM
پسندیدہ ٹی وہ پروگرام
پسندیدہ کھلاڑی
٭Saba
11-07-2008, 04:13 PM
یہ دو بار ہنسی کیوں؟
دو قسطوں میں آئی ہے نا ;)
تو پھر کوہ قاف کیوں نہیں چلے جاتے؟
:P
ویسے پری کو دیکھ کر کریں گے کیا؟
کیا اس سے بھی کوئی سی تین خواہشات پوری کروائیں گے؟
اگر ہاں تو کون کون سی؟
کنفرم بتائیں تو میں ٹکٹ کروالیتا ہوں ، آخری اطلاعات آنے تک تو انسان ہی تھے ادھر۔
کچھ نہیں ، بس ایک مشاہدہ ہوگا کہ دیکھنے میں کیسی ہوتی ہے پری۔
نہیں ، خواہشات تو بس اللہ سے مانگتا ہوں ۔
::)
یاز بھائی کا اصل نام آپ کے خیال میں کیا ہے؟
٭Saba
11-07-2008, 04:14 PM
سردی زیادہ لگتی ہے یا گرمی؟؟
دو قسطوں میں آئی ہے نا
اوہ۔
میں سمجھا فراز بھائی کی سستی دیکھ کر بادِصبا بھی سست ہونے پر مصر ہوگئی۔
:P
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 04:15 PM
جینز اور ڈریس پینٹ میں سے کیا زیادہ پسند ہے
اور کیا زیادہ پہنتے ہیں
شلوار قمیض کتنا پہنتے ہیں
پسندیدہ ٹی وہ پروگرام
پسندیدہ کھلاڑی
فور مین شو۔
کھیل سے دلچسپی نہیں ہے ۔
دو قسطوں میں آئی ہے نا ;)
:D :D
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 04:17 PM
یاز بھائی کا اصل نام آپ کے خیال میں کیا ہے؟
آپ کے خیال میں کیا ہے
یاز بھائی کا اصل نام آپ کے خیال میں کیا ہے؟
احسن
یاز بھائی کوئی ہنٹ تو دیں ۔
یہ پسند آیا ؟؟
:o :o :o
آپ کو بھی- :)
:o :o :o
تمام شدوں کو انچ انچ ناپنا پڑے گا۔
آپ کے خیال میں کیا ہے
اگر مجھے اتنی سمجھ ہوتی تو رونا کس بات کا تھا۔
::) :-X :-\
٭Saba
11-07-2008, 04:19 PM
آپ سونے کے لیے لیٹتے ہیں یا لیٹنے کے لیے سوتے ہیں؟؟
سردی زیادہ لگتی ہے یا گرمی؟؟
دونوں ۔
سردیوں میں رضائی اور ہیٹر استعمال کرتے ہیں یا گرمیوں میں پنکھا؟
جینز اور ڈریس پینٹ میں سے کیا زیادہ پسند ہے
اور کیا زیادہ پہنتے ہیں
شلوار قمیض کتنا پہنتے ہیں
جینز
زیادہ تر تو جینز ، ڈریس پینٹ تو یاد نہیں کب پہنی تھی۔
شلوار قیمص گھر پر زیادہ ٹائم پہنتا ہوں ۔ یا فارمل ڈریس کے طور پر۔
جب گرمی کے موسم میں بجلی چلی جائے تو پہلا لفظ کیا نکلتا ہے منہ سے؟ ;D
آپ سونے کے لیے لیٹتے ہیں یا لیٹنے کے لیے سوتے ہیں؟؟
اکثر اوقات لیٹا ہوا ہی ہوتا ہوں ۔ اور لیٹے لیٹے سوجاتاہوں ۔
اگر سردی کا موسم ہو، موسلا دھار بارش ہو، آپ گہری نیند میں ہوں اور چھت عین آپ کے سر کے اوپر سے ٹپکنا شروع ہو جائے تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا؟
آپ کے خیال میں کیا ہے
::)
کوئی ہنٹ؟؟
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 04:24 PM
احسن
یاز بھائی کوئی ہنٹ تو دیں ۔
یہ پسند آیا ؟؟
x x x
سردیوں میں رضائی اور ہیٹر استعمال کرتے ہیں یا گرمیوں میں پنکھا؟
سردیوں میں رضائی۔
گرمیوں میں پنکھا یا اے سی ۔
٭Saba
11-07-2008, 04:25 PM
اکثر اوقات لیٹا ہوا ہی ہوتا ہوں ۔ اور لیٹے لیٹے سوجاتاہوں ۔
پھر تو آفس میں بھی یقینا بستر کا انتظام ہو گا ;D
جب گرمی کے موسم میں بجلی چلی جائے تو پہلا لفظ کیا نکلتا ہے منہ سے؟ ;D
:-X :-X :-X
اس کے بعد سو جاتا ہوں۔
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 04:25 PM
::)
کوئی ہنٹ؟؟
x x x
اگر سردی کا موسم ہو، موسلا دھار بارش ہو، آپ گہری نیند میں ہوں اور چھت عین آپ کے سر کے اوپر سے ٹپکنا شروع ہو جائے تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا؟
سرہانے اور پیرہانے کو تبدیل کر کے سوجاوں گا۔
٭Saba
11-07-2008, 04:27 PM
کمپرومائیز کرنے پر یقین رکھتے ہیں کیا؟؟
کبھی دوستوں کے ساتھ جھوٹ بولا؟
پھر تو آفس میں بھی یقینا بستر کا انتظام ہو گا ;D
;D ;D ;D
کوشش تو کرتا ہوں ۔ سیٹ بستر کی شکل اختیار کرلے ۔
;)
"سمجھوتہ" کی تعریف بیان کیجئے
کبھی دوستوں کے ساتھ جھوٹ بولا؟
مذاق میں بولا ہے ۔
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 04:29 PM
اگر کسی کو ایک کتاب پڑھنے کے لئے ریکمینڈ کرنی ہو تو کونسی کریں گے،،،،، علاوہ اسلامی کتب کے
٭Saba
11-07-2008, 04:31 PM
;D ;D ;D
کوشش تو کرتا ہوں ۔ سیٹ بستر کی شکل اختیار کرلے ۔
;)
;D ;D
کمپرومائیز کرنے پر یقین رکھتے ہیں کیا؟؟
ہاں 8)
"سمجھوتہ" کی تعریف بیان کیجئے
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان چلنے والی ٹرین کا نام ہے ۔ ::)
اگر کسی کو ایک کتاب پڑھنے کے لئے ریکمینڈ کرنی ہو تو کونسی کریں گے،،،،، علاوہ اسلامی کتب کے
ایک کتاب ۔
ڈان براون کی اینجلز اینڈ ڈیمن۔
ویسے اگر سیرز پڑھنی ہو تو ہیری پوٹر۔
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان چلنے والی ٹرین کا نام ہے۔
:o :o :o :o :o
کیا ایسی بھی کوئی ٹرین ہے؟
:o :o :o :o :o
کیا ایسی بھی کوئی ٹرین ہے؟
آپ تو نادان کے ساتھ بھولے بھی ہیں ،
ہے ، لیکن کبھی چلتی ہے کبھی نہیں ۔ آجکل کے حساب سے نہیں معلوم۔
آجکل کے حساب سے نہیں معلوم۔
لیکن آپ تو نادان نہیں ہیں نہ ہی بُھولے ہیں
کبھی ایسا ہوا کہ کسی کی بات بری لگ رہی ہو دل کر رہا ہو کھری کھری سنانے کا اور آپ کو اس سے میٹھا میٹھا بولنا پڑے ؟
:o :o :o :o :o
کیا ایسی بھی کوئی ٹرین ہے؟
ہاں ہے نہ :oسمجھوتہ ایکسپریس حیرت ہے آپ کو معلوم نہیں
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 04:40 PM
کس پاکستانی سیاستدان کو ووٹ دیں گے
کس پاکستانی سیاستدان کو ووٹ دیں گے
کوئے ہے کیا ایسا جس کو ووٹ دیا جائے :)
٭Saba
11-07-2008, 04:43 PM
دانت کتنے ہیں آپ کے گن کے بتائیں۔ ۔ ۔
اور کیا عقل درڑھ نکل گئی ہے؟؟
ہاں ہے نہسمجھوتہ ایکسپریس حیرت ہے آپ کو معلوم نہیں
نادان ہوں نا کیا کیا جائے
:-[ :-[ :-[ :-[ :-[
دانت کتنے ہیں آپ کے گن کے بتائیں۔ ۔ ۔
اور کیا عقل درڑھ نکل گئی ہے؟؟
اور اگر نکل آئی ہے تو وہ عقل داڑھ ہے یا اکل داڑھ؟ :P
نادان ہوں نا کیا کیا جائے
:-[ :-[ :-[ :-[ :-[
اتنےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےے نادان ;D
HJaved
11-07-2008, 04:47 PM
اگر سردی کا موسم ہو، موسلا دھار بارش ہو، آپ گہری نیند میں ہوں اور چھت عین آپ کے سر کے اوپر سے ٹپکنا شروع ہو جائے تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا؟
:D :D
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 04:48 PM
لیفٹی ہیں یا رائٹی
لیکن آپ تو نادان نہیں ہیں نہ ہی بُھولے ہیں
اسی لیے تو صرف ابھی کا نہیں معلوم
HJaved
11-07-2008, 04:49 PM
آپ کمبل کو نہیں چھوڑتے کہ کمبل آپ کو نہیں چھوڑتا۔
اتنےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےے نادان
اسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس سسسسسسسسسسسسسس سے بھی زیادہ
کبھی ایسا ہوا کہ کسی کی بات بری لگ رہی ہو دل کر رہا ہو کھری کھری سنانے کا اور آپ کو اس سے میٹھا میٹھا بولنا پڑے ؟
یاد تو نہیں پڑتا۔
خاموش ہوجاتا ہوں ۔
کس پاکستانی سیاستدان کو ووٹ دیں گے
شاید عمران خان کو دے دوں۔
ابھی کے سیاستدانوں پر تو ترس آتا ہے ۔
دانت کتنے ہیں آپ کے گن کے بتائیں۔ ۔ ۔
اور کیا عقل درڑھ نکل گئی ہے؟؟
گننے کے لیے مجھے شیشے کے سامنے جانا پڑے گا ۔ بیڈ سے اٹھ کر، اس لیے بغیر گننے بتیس ہیں
،نکل گئی ہے شاید ، یاد نہیں ۔
اسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس سسسسسسسسسسسسسس سے بھی زیادہ
نادان ہونا زیادہ اچھا ہوتا ہے شاباش :P
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 04:52 PM
کتنے گھنٹے سوتے ہیں نارملی
کتنی بار سوتے ہیں
نادان ہونا زیادہ اچھا ہوتا ہے شاباش
8) 8) 8) 8) 8)
فراز کا مطلب تو بتائیے ؟
:o :o
اردو کب سے پڑھ رہی ہیں ۔
فراز کا مطلب بلندی ۔اونچائی ۔
اس کا الٹ ، نشیب ، یعنی گہرائی
اور اگر نکل آئی ہے تو وہ عقل داڑھ ہے یا اکل داڑھ؟ :P
???
عقل ہی ہوگی ، تبھی تو اتنا ذہین ہوں ۔ ;D ;D
کتنے گھنٹے سوتے ہیں نارملی
کتنی بار سوتے ہیں
اور جب سوتے ہیں تو کیا کچھ کھوتے ہیں؟ ;D
کیا آپ کو طوطے اچھے لگتے ہیں؟
:o :o
اردو کب سے پڑھ رہی ہیں ۔
فراز کا مطلب بلندی ۔اونچائی ۔
اس کا الٹ ، نشیب ، یعنی گہرائی
مجھے پتہ تھا مطلب لیکن کچھ لوگ اپنے نام کا مطلب نہیں جانتے ناںاس لئے پوچھا
ویسے میرے نام کا مطلب بھی یہی ہے 8)
اور جب سوتے ہیں تو کیا کچھ کھوتے ہیں؟
;D ;D ;D ;D ;D
لیفٹی ہیں یا رائٹی
رائٹی۔
???
عقل ہی ہوگی ، تبھی تو اتنا ذہین ہوں ۔ ;D ;D
اپنی تعریف آپ کرنے کے شوقین ہیں کیا؟ ;D
کبھی پیروں سے لکھنے کی مشق کی؟
٭Saba
11-07-2008, 04:57 PM
کبھی کوئی کام جس سے والدین نے منع کیا ہو آپ نے چھپ کر کیا ہو اور پھر پکڑے بھی گئے ہوں
HJaved
11-07-2008, 04:57 PM
اپنی تعریف آپ کرنے کے شوقین ہیں کیا؟ ;D
:D
کبھی کوئی کام جس سے والدین نے منع کیا ہو آپ نے چھپ کر کیا ہو اور پھر پکڑے بھی گئے ہوں
:-X
HJaved
11-07-2008, 04:59 PM
اگر آپ کے سامنے اچانک شیر آ جائے اور آپ کے پاس فقط ڈنڈا ہو تو مقابلہ کریں گے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ 8)
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 05:00 PM
اور جب سوتے ہیں تو کیا کچھ کھوتے ہیں؟ ;D
یعنی کہ سوال در سوال کی کیا ہی بات ہے، بہت خوب رفعت جی
اگر آپ کے سامنے اچانک شیر آ جائے اور آپ کے پاس فقط ڈنڈا ہو تو مقابلہ کریں گے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ 8)
;D ;D ;D ;D ;D ;D
آپ کمبل کو نہیں چھوڑتے کہ کمبل آپ کو نہیں چھوڑتا۔
کمبل کمبخت چھوڑتا ہی نہیں مجھے ۔
;)
یعنی کہ سوال در سوال کی کیا ہی بات ہے، بہت خوب رفعت جی
پہلی بار تو کسی سے اتنے سوال کئے ہیں اب ایسے ہی آئیں گے ناں ::)
کتنے گھنٹے سوتے ہیں نارملی
کتنی بار سوتے ہیں
آجکل چھ سے آٹھ گھنٹے ۔ ویسے جتنا ٹائم مل جائے سوجاتاہوں ۔
جب جب موقع لگے ۔
;)
ویسے ایک بار ،چھٹی والے دن دو تین بار۔
HJaved
11-07-2008, 05:03 PM
کبھی پیروں سے لکھنے کی مشق کی؟
:D
کیا آپ کو طوطے اچھے لگتے ہیں؟
ہاں ،کافی بار پالے تھے ۔سب اڑ جاتے تھے ۔ :(
اپنی تعریف آپ کرنے کے شوقین ہیں کیا؟ ;D
;)
کبھی پیروں سے لکھنے کی مشق کی؟
ہاں ایک بار ، ٹی وی پہ کسی بندے کا دکھا رہے تھے کہ پیروں سے لکھتا ہے تو ،ٹرائی کرکے دیکھا تھا۔
8)
HJaved
11-07-2008, 05:05 PM
اگر چلتے چلتے کیلے کے چھلکے سے پھسل کر گر جائیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
جب کسی سے پہلی بار ملتے ہیں تو کس چیز پر غور کرتے ہیں ؟
کبھی کوئی کام جس سے والدین نے منع کیا ہو آپ نے چھپ کر کیا ہو اور پھر پکڑے بھی گئے ہوں
ایسا کچھ یاد تو نہیں پڑتا ۔
اگر چلتے چلتے کیلے کے چھلکے سے پھسل کر گر جائیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
اور پھر چھلکا پھینکنے والا بھی نظر آجائے تو؟ ;D ;D ;D
مجھے پتہ تھا مطلب لیکن کچھ لوگ اپنے نام کا مطلب نہیں جانتے ناںاس لئے پوچھا
ویسے میرے نام کا مطلب بھی یہی ہے 8)
8)
اور جب سوتے ہیں تو کیا کچھ کھوتے ہیں؟ ;D
ٹینشن ;)
اگر آپ کے سامنے اچانک شیر آ جائے اور آپ کے پاس فقط ڈنڈا ہو تو مقابلہ کریں گے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ 8)
پہلے تو دیکھوں گا کہ حملہ کرتا ہے کہ نہیں ۔پھر ۔اگر بھاگ نکلنے کا آپشن ہوگا تو بھاگوں گا۔ نہیں تو کوشش کروں گا کہ مقابلہ کروں
اگر چلتے چلتے کیلے کے چھلکے سے پھسل کر گر جائیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
اٹھوں گا ، کپڑے جھاڑوں گا، اور چھلکے کو کچرے کے ڈبے میں پھینک دوں گا یا سائیڈ پر کردوں گا ،تا کہ کسی اور کے ساتھ نہ ہو۔
جب کسی سے پہلی بار ملتے ہیں تو کس چیز پر غور کرتے ہیں ؟
آنکھین اور باڈی لینگویج
اور پھر چھلکا پھینکنے والا بھی نظر آجائے تو؟ ;D ;D ;D
یہ کیسے ممکن ہے ۔ ???
اگر پھینکتے ہوئے دیکھوں گا۔ تو اس راستے سے گزرتے ہوئے سائیڈ پر کردوں ،گا، ویسے ۹۹ فیصد چانس ہے کہ نہیں پھسلوں گا اگر پھینکتے ہوئے دیکھا ہے تو۔
ایک بار کسی سے مل کر کیا یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ یہ بندہ اچھا ہے یا نہیں؟
ایک بار کسی سے مل کر کیا یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ یہ بندہ اچھا ہے یا نہیں؟
مشکل ہے ، میں عموماً اچھا ہی گمان رکھتا ہوں کسی کے بارے مین۔
میرے جوابون کی نقل مار رہےہیں۔ اپنے جواب لائین-
:o :o
کیا آپ بھی ۔۔۔۔
ارے کل ہی تو رٹا لگایا ہے ۔ ;D
اچھا ، آئیز اینڈ جسمانی زبانی۔
8)
اب خوش ؟؟
ہاں ایک بار ، ٹی وی پہ کسی بندے کا دکھا رہے تھے کہ پیروں سے لکھتا ہے تو ،ٹرائی کرکے دیکھا تھا۔
کچھ فرق دکھائی دیا کہ نہیں
کبھی عرقِ گلاب استعمال کیا ہے؟
کچھ فرق دکھائی دیا کہ نہیں
ہاں پیروں کی بہتر ہے
کبھی عرقِ گلاب استعمال کیا ہے؟
نہیں۔
کبھی قربانی کے جانور کو خود ذبح کیا ہے؟
کبھی قربانی کے جانور کو خود ذبح کیا ہے؟
نہیں۔ اس بار ارادہ ہے ۔ :)
نہیں۔ اس بار ارادہ ہے۔
کون سا جانور ذبح کر رہے ہیں؟
لگاؤں کیوں؟
سنا ہے کہ اس سے نظر تیز ہوتی ہے۔ اب یہ نہیں پتا کہ یہ سچ ہے یا جھوٹ۔
کیا گاجروں کا جوس پیتے پیں؟
اتنا سچ خلیفہ جی۔
کبھی کبھار میرے منہ پر لگے قفل کی چابی گم ہو جاتی ہے۔
:-[
کون سا جانور ذبح کر رہے ہیں؟
ویسے بکرے ہوتے ہیں ۔ پچھلے سال گائے کی تھی ۔
شاید اس سال بھی
Ahsan_Yaz
11-07-2008, 05:43 PM
ایف ایس سی میں کونسا سبجیکٹ سب سے زیادہ پسند تھا اور کیوں
سنا ہے کہ اس سے نظر تیز ہوتی ہے۔ اب یہ نہیں پتا کہ یہ سچ ہے یا جھوٹ۔
کیا گاجروں کا جوس پیتے پیں؟
کنفرم کریں تو لگاوں گا۔
نہیں ۔
کبھی کبھار میرے منہ پر لگے قفل کی چابی گم ہو جاتی ہے۔
:-[
قفل ِ نادان بن جاتے ہیں یہ ;)
کنفرم کریں تو لگاوں گا۔
ٹھیک۔ دادی جان سے پوچھوں گا۔ ویسے گاجروں کے جوس سے بھی نظر تیز ہوتی ہے۔
٭Saba
11-07-2008, 05:45 PM
:o :o
کیا آپ بھی ۔۔۔۔
ارے کل ہی تو رٹا لگایا ہے ۔ ;D
اچھا ، آئیز اینڈ جسمانی زبانی۔
8)
اب خوش ؟؟
;D ;D
کچھ فرق دکھائی دیا کہ نہیں
;D ;D ;D
ایف ایس سی میں کونسا سبجیکٹ سب سے زیادہ پسند تھا اور کیوں
حساب اور طبیعات۔
آسانی سے حل ہوجاتا تھا۔
داروغہ جی جوابات چینج کردئیے ہیں ۔
8)
ٹھیک۔ دادی جان سے پوچھوں گا۔ ویسے گاجروں کے جوس سے بھی نظر تیز ہوتی ہے۔
گاجر ثابت تو کھاتا ہوں ، جوس پینے کا اتفاق ابھی تک نہیں ہوا۔
٭Saba
11-07-2008, 05:49 PM
اور سب سے برا کون سا لگتا تھا کالج اور یونیورسٹی میں؟؟
اگر آپ کا کسی خرگوش سے گاجر کھانے کا مقابلہ ہوا تو کس کے جیتنے کا امکان ہے؟
وہ کھچوے اور خرگوش والی کہانی تو سنی ہوگی۔ اگر کبھی موقع ملا تو کچھوا بننا پسند کریں گے یا خرگوش؟
سنجیدہ معلوماتی اضافے کے ذیل میں کیا کچھ آتا ہے؟
::) ::) ::) ::) ::)
اور سب سے برا کون سا لگتا تھا کالج اور یونیورسٹی میں؟؟
کالج میں انگلش :-X :-X :-X
یونیورسٹی میں NUMERICAL COMPUTING
اس میں تھیوری تو آسان ہوتی تھی ، بس جوابات لانے کے لیے ایک میتھڈ کی کئی چکر یا ITERATION لگتی تھیں ۔ :-X :-X :-X :-X۔ مجھے سے بے دھیانی میں اکثر ایک آدھ اسٹیپ پر ویلیو غلط ہوجاتی تھی تو رزلٹ کا تیاپانچہ ہوجاتا۔ ;)
اگر آپ کا کسی خرگوش سے گاجر کھانے کا مقابلہ ہوا تو کس کے جیتنے کا امکان ہے؟
آپ کو میرے سستی پر شک ہے ؟؟
وہ کھچوے اور خرگوش والی کہانی تو سنی ہوگی۔ اگر کبھی موقع ملا تو کچھوا بننا پسند کریں گے یا خرگوش؟
کچھوا۔ ;)
سنجیدہ معلوماتی اضافے کے ذیل میں کیا کچھ آتا ہے؟
>:( >:( >:(
غیر سنجیدہ معلومات اضافہ سے بالا ہر چیز۔
٭Saba
11-07-2008, 06:00 PM
اور خلوص کا سوال تھا شاید
کبھی کتوں کے ساتھ ریس لگائی اور جیتا کون؟؟
دیکھ لیا لیکن سوال کا دوسرا حصہ ہی لگا مجھے تو
اسی لیے تو داناؤں سے پوچھا لیکن
:-X :-X :-X :-X :-X
اور خلوص کا سوال تھا شاید
کبھی کتوں کے ساتھ ریس لگائی اور جیتا کون؟؟
نہیں ۔
ایک دفعہ ویسے کووں کے ساتھ پنگا لے لیا تھا۔
افففف
شام کے وقت کچھ کووں کو پتھر مار کر بھگانے کی کوشش کی تھی۔ انہوں نے تو سارے بھائی بندے جمع کر کے حملہ کردیا تھا۔ ایک ڈیڑھ مہینے تک میری نگرانی پر کئی کوے ڈیوٹی دیتے تھے ۔
8)
ذات برادری کو مانتے ہیں کیا؟
طفل نادان آج کل ملاوٹ والا سرمہ ملتا ہے جس سے نظر تیز نہیں ہوتی پہلی بھی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :D
ذات برادری کو مانتے ہیں کیا؟
قطعاً نہیں ۔
کارٹون دیکھتے ہیں کیا؟
دیکھتے ہیں تو کون سے :)
کارٹون دیکھتے ہیں کیا؟
دیکھتے ہیں تو کون سے :)
ہاں
COURAGE THE COWARDLY DOG.
DEXTER.
Johny Bravo 8)
طفل نادان آج کل ملاوٹ والا سرمہ ملتا ہے جس سے نظر تیز نہیں ہوتی پہلی بھی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :D
:D
آپ نے شائد لفظ ” اکثر “ پر غور نہیں کیا، ویسے ان میں سے بہت سے سوالوں کو تھوڑا سا رد و بدل کر کے آپ سے بھی پوچھا جا سکتا ھے ۔
میں نے تو ایسا کوئی سوال نہیں پوچھا کسی سے۔ ۔ عمر، تنخواہ، مقابلہءحسن اور پہلی نظر کی محبت۔ ۔
یہ میرے سوال نامے مین سے پوچھےہیں آپ نے ؟
:o
٭Saba
11-07-2008, 06:33 PM
نہیں ۔
ایک دفعہ ویسے کووں کے ساتھ پنگا لے لیا تھا۔
افففف
شام کے وقت کچھ کووں کو پتھر مار کر بھگانے کی کوشش کی تھی۔ انہوں نے تو سارے بھائی بندے جمع کر کے حملہ کردیا تھا۔ ایک ڈیڑھ مہینے تک میری نگرانی پر کئی کوے ڈیوٹی دیتے تھے ۔
8)
اور پنگے لیں 8)
طفل نادان آج کل ملاوٹ والا سرمہ ملتا ہے جس سے نظر تیز نہیں ہوتی پہلی بھی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:o :o :o :o :o
حد ہوتی ہے بے ایمانی کی بھی
چاند پر جانے کا شوق ہوا کبھی؟ :)
چاند پر جانے کا شوق ہوا کبھی؟ :)
ہاں ۔
اسپیس اسٹیشن کا کہہ لین تو زیادہ مناسب ہوگا۔
اور پنگے لیں 8)
مومن ایک سوراخ سے دوبارہ ڈسا جاتا
8)
آپ مریخ پر جانا پسند کریں گے؟
آپ کے خیال مین یہ بات کتنی سچ ہے کہ انسان چاند پر ابھی تک نہین جا سکا-
میرے خیال میں تو پہنچ گیا ہے ۔
آپ مریخ پر جانا پسند کریں گے؟
اپنے بستر کے ساتھ۔
Khuloos
11-07-2008, 06:38 PM
بڑے بھائی ! اگر آپ یہاں پوسٹس دیکھ رہے ہیں تو پلیز ایک حل بتادیں۔ ۔ میرے پاس کب سے ایرر آرہا ہے ۔ ۔ پی ایم کرتے ہوۓ۔ ۔ حالانکہ آج میں نے ایک پی ایم کیا تھا عائلہ کو صرف۔ ۔
کام کیسے بھیجوں ؟ ؟ :-X :-X :'(
آپ کے کمرے میں کیا کیا چیزیں پائی جاتی ہیں۔ نیز آپ کے کمرے اور کباڑ خانے میں کتنا فرق ہے؟
بستر اتنا عزیز کیوں ہے آپ کو کیا زیادہ پوستی ٹائپ کی شخصیت ہیں آپ؟ :P
اپنے بستر کے ساتھ۔
یاز بھائی کو دیکھتے ہوئے آپ بھی بورا بستر ساتھ ساتھ لیے پھرتے ہیں کیا؟
Khuloos
11-07-2008, 06:41 PM
وہ ٹک سو چکے ہونگے- ;)
پھر آپ بتادو۔ ۔ یا کسی کو بھی پتا ہو کہ میرے پاس ایرر کیوں آرہا ہے۔ ۔ انہیں اس لیے کہہ رہی ہوں کہ کل پرسوں میں نے کہا تھا کہ میرے پاس 5 پی ایم پر ایرر آتا ہے تو وہ مان نہیں رہے تھے ۔ ۔ آج تو ایک کے بعد ہی آرہا ہے۔ ۔ اور دوپہر سے
khuloos ye error mere paas bhi aa raha hai
دن میں کتنی بار کھانا کھاتے ہیں؟ :P
Khuloos
11-07-2008, 06:52 PM
1-پتا نہین شاید تمہارا ان باکس یا آوٹ باکس ہیوی ہو، پرانی پوسٹس ڈیلیٹ کر کے دیکھو۔
2-جس کو میسیج کر رہی ہو اس نے تمہین اگنور کی لسٹ مین تو نہین شامل کر رکھا، زرا مجھے بھیج کر دیکھو۔
3- اگر پھر بھی کچھ نہ ہو تو اردو بھائی سے رابطہ کرو اور جب تک افاقہ نہ ہو ان کی جان نہ چھوڑو- :) ;)
منجھلے بھائی بھی تو کوئی پی ایم ڈیلیٹ نہیں کرتے۔ ۔ میں تو پھر اضافی نکال دیتی ہوں۔ ۔
کیا تم نے،صبا، بڑےبھائی ،منجھلے بھائی، عائلہ، ٹیم بھائی بس نے مجھے بلاک کیا ہوا ہے?
کسی کو نہیں جارہا۔ ۔
Khuloos
11-07-2008, 06:56 PM
پھر تیسری تجویز پر فوراً عمل کریں کہ مرض خطرناک ہے- ;) :)
کیسے رابطہ کروں ان سے۔ ۔ پی ایم جاہی نہیں رہا تو
::) ??? :-\ :(
سچ کس حد تک قابل برداشت ہے؟
نفع نقصان سے بےپروا ہوکر سچ بولتے ہیں۔ ۔ ۔ سچ کے باعث کوئی نقصان اٹھایا ہو؟
کتنے دیانتدار اور امانت دار ہیں ؟
آپ کے کمرے میں کیا کیا چیزیں پائی جاتی ہیں۔ نیز آپ کے کمرے اور کباڑ خانے میں کتنا فرق ہے؟
میں پایا جاتا ہوں ۔۔ بستر ، الماری (خالی ، کیونکہ کپڑے باہر پڑے ہوتے ہیں )۔ لیپ ٹاپ ، پی سی ، پی سی کی ایکسیسریز، سی ڈیز ، ڈی وی ڈیز۔ کافی ساری کتابیں ، پی سی کیبلز۔
ایک واضح فرق ہے کہ کباڑ خانے میں شاید کسی کے کام کی کوئی چیز برآمد ہوجائے ۔
جبکہ میرے کمرے میں کسی کے کام کی کوئی چیز بھی برآمد نہ ہو۔
::)
فراز بھائی فورم کی مشہور ہستی ہیں۔ ان کی شہریت کی سب سے بڑی وجہ ان کا بغیر سر کے ہونا ہے نیز دیگر کئی وجوہات بھی ہیں۔ آج ہمیں موقع ملا ہے کہ ان سے کچھ باتیں کی جائیں۔ تو آئیے دیکھتے ہیں فراز بھائی اپنے خیالات کا اظہار کیسے کرتے ہیں۔
آتے ہیں فراز بھائی
http://www.urduphoto.com/oucache/in/i31.tinypic.com/6quuc9.jpg http://www.urduphoto.com/oucache/in/i31.tinypic.com/6quuc9.jpg http://www.urduphoto.com/oucache/in/i31.tinypic.com/6quuc9.jpg http://www.urduphoto.com/oucache/in/i31.tinypic.com/6quuc9.jpg http://www.urduphoto.com/oucache/in/i31.tinypic.com/6quuc9.jpg
ایک ضروری گزارش
چونکہ مشترک اور بنیادی سوالات جمع کرلیے گئے ہیں اس لیے سوالات بھولنے یا "گم" ہوجانے کا امکان نہیں ہے۔ لہٰذا ایک وقت میں 5 سوال ہوں گے۔ آپ کو جو سوال یاد آۓ، اسے اپنے پاس ہی لکھ لیں۔ اگر پہلے ہی 5 تک سوال موجود ہیں تو مزید سوال جواب آنے پر ہی پوچھیں۔
تعاون کا شکریہ
اس خیال کے پیچھے کیا وجہ ہے-
ایک تو یہ خلائی اسپیس اسٹیشن بنا ہوا ہے ۔ اگر خلاء میں اسپیس اسٹیشن بن سکتا ہے تو چاند تو پھر باجو میں ہی ہوا نا ۔ رکشہ پکڑا اور پہنچ گئے ۔
دوسرے یہ کہ اب تو مریخ پر قدم جمانے کی باری آرہی ہے ۔ سنا ہے شاید پانی کے نشانات پائے گئے ہیں۔ اور مریخ پر روبوٹ اتار دیا گیا ہے ۔
::)
بستر اتنا عزیز کیوں ہے آپ کو کیا زیادہ پوستی ٹائپ کی شخصیت ہیں آپ؟ :P
:o :o :o :o
آپ کو ابھی تک شک ہے ؟؟
Khuloos
11-07-2008, 07:00 PM
میں پایا جاتا ہوں ۔۔ بستر ، الماری (خالی ، کیونکہ کپڑے باہر پڑے ہوتے ہیں )۔ لیپ ٹاپ ، پی سی ، پی سی کی ایکسیسریز، سی ڈیز ، ڈی وی ڈیز۔ کافی ساری کتابیں ، پی سی کیبلز۔
ایک واضح فرق ہے کہ کباڑ خانے میں شاید کسی کے کام کی کوئی چیز برآمد ہوجائے ۔
جبکہ میرے کمرے میں کسی کے کام کی کوئی چیز بھی برآمد نہ ہو۔
::)
:D
منجھلے بھایا! کتنے وہ ہیں آپ۔ ۔ کل جب میں سارا وقت انتظار میں تھی جواب کے۔ ۔ تو آپ دے نہیں رہے تھے۔ ۔ آج کیسے صفحے بھر رہے ہیں۔ ۔
:-X :-X :-X
کسی شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں ؟

aap bhi nahi ;D
یاز بھائی کو دیکھتے ہوئے آپ بھی بورا بستر ساتھ ساتھ لیے پھرتے ہیں کیا؟
نہیں تھوڑا فرق ہے ۔ میں بستر پر ہی رہتا ہوں ،ساتھ لیے لیے کون پھرے ۔
khuloos ye error mere paas bhi aa raha hai
دن میں کتنی بار کھانا کھاتے ہیں؟ :P
مکمل کھانا ۳ بار،بمع ناشتہ۔
اور الم غلم جب موڈ ہو ۔
ابتداء ہے ربِ جلیل کے بابرکت نام سے
فراز بھائی سب سے پہلے تو یہ بتائیے کہ آپ بغیر سر کے زندہ کیسے ہیں؟
کیسے رابطہ کروں ان سے۔ ۔ پی ایم جاہی نہیں رہا تو
::) ??? :-\ :(
سچ کس حد تک قابل برداشت ہے؟
نفع نقصان سے بےپروا ہوکر سچ بولتے ہیں۔ ۔ ۔ سچ کے باعث کوئی نقصان اٹھایا ہو؟
کتنے دیانتدار اور امانت دار ہیں ؟
آخری حد تک ۔
ہاں ۔ ۔ شاید ۔لوگ یقین نہیں کرتے :(
میرے خیال میں کافی حد تک ہوں ۔آخر میزانی ہوں نا ۔ ;)
:D
منجھلے بھایا! کتنے وہ ہیں آپ۔ ۔ کل جب میں سارا وقت انتظار میں تھی جواب کے۔ ۔ تو آپ دے نہیں رہے تھے۔ ۔ آج کیسے صفحے بھر رہے ہیں۔ ۔
:-X :-X :-X
کسی شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں ؟
:-X :-X :-X
;)
آئن اسٹائن
aap bhi nahi ;D
میں تو اپنے کام کا نہیں کسی کے کام کا کیا ہوں گا بھلا۔
Khuloos
11-07-2008, 07:07 PM
اور اس کے بعد یہ بتائیں کہ 5 منٹ کا وقفہ لے کر۔ ۔ کیا نفل پڑھنے گئے ہیں۔ ۔ یا وصیت لکھنے ؟ :P
Khuloos
11-07-2008, 07:08 PM
نعت کون سی پسند ہے؟
خود پڑھتے ہیں؟
کچھ گنگناتے ہیں ؟
کوئی شعر/گانا جو آج کل گنگناتے ہوں ؟
کتنی جلدی"لے" سیکھ لیتے ہیں؟
آواز کیسی ہے ؟ نعت وغیرہ پڑھنے میں ؟
لیکن اس دنیا مین بہت سے لوگوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ چاند پر جانے کا سارا سین ایک ڈرامہ تھا انسان آج تک چاند پر گیا ہی نہین ہے-
امریکہ کے بہت سارے جھوٹون مین ایک یہ بھی سہی-
واللہ علم-
ہاں ،کونسپیریسی تھیوری میں اس کا زکر بھی آتا ہے کہ ، روس کے ساتھ سرد جنگ کے دور میں جب دونوں قومیں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی تگ ودو کر رہی تھیں ۔ تو اس طرح کے بہت سے جھوٹ گھڑے گئے ۔ ہوسکتا ہے اس وقت نہ پہنچ سکے ہوں ، لیکن حالیہ ٹیکنالوجی کی بنا پر تو زیادہ مشکل نظر نہیں آتا۔
::)
Khuloos
11-07-2008, 07:09 PM
اور خود 'لے" بنانے میں بھی خودکفیل ہیں ؟
Khuloos
11-07-2008, 07:13 PM
اور سمارا کے سوالات کا جواب بھی دیں
کیا ڈاکٹر نے آپ کو دھوپ کا چشمہ تجویز کیا ہوا ہے 8)-
نعت کون سی پسند ہے؟
خود پڑھتے ہیں؟
کچھ گنگناتے ہیں ؟
کوئی شعر/گانا جو آج کل گنگناتے ہوں ؟
کتنی جلدی"لے" سیکھ لیتے ہیں؟
آواز کیسی ہے ؟ نعت وغیرہ پڑھنے میں ؟
:-X :-X ایک دو ہیں لیکن اشعار یاد نہیں ان کے ۔ زیادہ نہیں سنتا ۔ بس رمضان وغیرہ میں کہیں چل رہی تو سن لیتا ہوں۔
خود نہیں پڑھتا۔
اگر کچھ کام کر رہا ہوں یکسوئی سے تو کوئی گانا یا سیٹی بجاتا ہوں ۔ :-[۔
کوئی مخصوص نہیں ، کوئی بھی گانا جو میموری کے ڈیٹا میں کلک کرجائے ۔
لے سیکھنے سے کیا مراد ہے ؟؟؟
آواز کا خود آئیڈیا نہیں ہے ۔ بے سرا ہوں۔ نعت پڑھنے کا شو ق نہیں ہے ۔
اور خود 'لے" بنانے میں بھی خودکفیل ہیں ؟
;)
Khuloos
11-07-2008, 07:16 PM
پروف رہڈنگ کرتے ہوئے کیا تاثرات ہوتے ہیں
خلوص کے کمپیوٹر کی ساری تفصیلات ابھی تک یاد ہو گئیں یا ابھی کچھ رہتی ہیں۔
Khuloos
11-07-2008, 07:17 PM
اچھا واقعی ؟
ایسے ہی بغیر شعر کے/
اور وہ صحیح والی ہوتی ہے یا۔ ۔ مطلب کسی کے سنانے جیسی بھی ہوتی ہے ؟
ابتداء ہے ربِ جلیل کے بابرکت نام سے
فراز بھائی سب سے پہلے تو یہ بتائیے کہ آپ بغیر سر کے زندہ کیسے ہیں؟
کیوں آپ کو معجزات پر یقین نہیں ہے کیا ؟؟
::)
اور اس کے بعد یہ بتائیں کہ 5 منٹ کا وقفہ لے کر۔ ۔ کیا نفل پڑھنے گئے ہیں۔ ۔ یا وصیت لکھنے ؟ :P
کچھ ادھار چڑھے ہوئے تھے وہ چکانے گیا تھا۔
:P
Khuloos
11-07-2008, 07:19 PM
غیر نصابی سرگرمیوں میں کتنا حصہ لیتے تھے ؟
وقت کے کتنے پابند ہیں ؟
کسی کی غلطی لگے تو وضاحت سن لیتے ہیں ؟یا اپنی سنا کر کہہ دیتے ہیں کہ اب مزید بات نہیں کرنا چاہتا اس بارے میں ؟
اچھا واقعی ؟
ایسے ہی بغیر شعر کے/
اور وہ صحیح والی ہوتی ہے یا۔ ۔ مطلب کسی کے سنانے جیسی بھی ہوتی ہے ؟
لے سیٹی پر بنتی ہے ،
::)
کوئی سننا چاہے تو سن لے لیکن سنہری باتوں کی طرح دوبارہ دہرائی نہیں جاسکتی ۔ 8)
اور سمارا کے سوالات کا جواب بھی دیں
کیا ڈاکٹر نے آپ کو دھوپ کا چشمہ تجویز کیا ہوا ہے 8)-
دھوپ کا تو نہیں البتہ فوٹوسن تجویز کیا ہے ۔
حقیقتاً
8)
Powered by vBulletin® Copyright © 2021 vBulletin Solutions Inc. All rights reserved.