New Activity ()
Please reload this page to view the 200+ new activity items that have been created.
-
Older Activity
-
1 Minute Ago
عجب مقامِ تحیر ہے جائے استعجاب
شبِ وصال کو ہم گفتگو میں کھو آئے
9083 replies | 3747 view(s)
-
1 Minute Ago
ہ کہہ کے اس نے شجر کو تنے سے کاٹ دیا
کہ اس درخت کی کچھ ٹہنیاں پُرانی ہیں
9083 replies | 3747 view(s)
-
1 Minute Ago
ہماری اس کی ملاقات ہونے والی ہے
خدائی سے کہیں باہر، خدا کے ایک طرف
9083 replies | 3747 view(s)
-
1 Minute Ago
وہ باتیں تیری وہ فسانے تیرے
شگفتہ شگفتہ بہانے تیرے
(عبد الحمید عدم)
9083 replies | 3747 view(s)
-
1 Minute Ago
نخچیر ہوں میں کشمکشِ فکر و نظر کا
حق مجھ سے ادا ہو نہ در و بست ہنر کا
9083 replies | 3747 view(s)
-
1 Minute Ago
نگاہ شوق! ترے انتشار کے دن ہیں
وگرنہ چاند اسی بام پر نکلتا ہے
9083 replies | 3747 view(s)
-
1 Minute Ago
میں اپنے گھر میں ہی اجنبی ہو گیا ہوں آ کر
مجھے یہاں دیکھ کر میری روح ڈر گئی ہے
9083 replies | 3747 view(s)
-
1 Minute Ago
پرندے آشیانوں کو، مویشی مرغزاروں کو
مگر تیری طرف اُڑ کر دلِ مستانہ جاتا ہے
عبدالعزیز خالد
9083 replies | 3747 view(s)
-
1 Minute Ago
لفظ پتوں کی طرح اڑنے لگے چاروں طرف
کیا ہوا چلتی رہی آج مرے چاروں طرف
9083 replies | 3747 view(s)
-
1 Minute Ago
گو بڑی لذت تری ہنگامہ آرائی میں ہے
اجنبیت سی مگر تیری شناسائی میں ہے
9083 replies | 3747 view(s)
-
1 Minute Ago
کرم اس کے ستم سے بڑھ کر تھے
آج جب بیٹھ کر حساب کیا
9083 replies | 3747 view(s)
-
1 Minute Ago
قتل کے وقت تڑپنے پہ روٹھ گیا قاتل
خون دوڑا ہوا جاتا ہے منانے کے لیے
9083 replies | 3747 view(s)
-
1 Minute Ago
فرصت ملے تو اس کو ہر اک زاویئے سے پڑھ
وہ صرف ایک جسم نہیں اک کتاب ہے
9083 replies | 3747 view(s)
-
1 Minute Ago
غمگساروں کا سہارا کب تک
خود پہ بھی کرکے بھروسہ دیکھو
9083 replies | 3747 view(s)
-
2 Minutes Ago
عصمت بھی ہے کیا شے کہ الگ یوسف کنعاں
درہائے مقفل سے عزیزاں نکل آیا
9083 replies | 3747 view(s)
-
2 Minutes Ago
ظالم میری اداسیِ رخ پہ نہ مسکرا
تجھ کو بھی اس مقام پہ آنا ہے ایک دن
9083 replies | 3747 view(s)
-
2 Minutes Ago
طلب حق میں اگر بادیہ پیما ہوتا
میرا ہر آبلہ پا ید بیضا ہوتا
9083 replies | 3747 view(s)
-
2 Minutes Ago
ضبط کرنا نہ کبھی ضبط میں وحشت کرنا
اتنا آساں بھی نہیں تجھ سے محبت کرنا
9083 replies | 3747 view(s)
-
2 Minutes Ago
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
9083 replies | 3747 view(s)
-
2 Minutes Ago
صبح کی فکر میں رہنے والے
رات کرتے ہیں بسر آنکھوں میں
9083 replies | 3747 view(s)
-
3 Minutes Ago
شوق جب حد سے گزر جائے تو ہوتا ہے یہی
ورنہ ہم اور کرم یار کی پروا نہ کریں
9083 replies | 3747 view(s)
-
3 Minutes Ago
سخت بوجھل ہوں میں اب دکھ کے سفر سے احمد
رات دن ضبط کی شہہ رگ سے لہو جاری ہے
9083 replies | 3747 view(s)
-
3 Minutes Ago
زندگی زندہ دلی کا یہ صلہ پانے لگی
موت بھی رستہ بدل کر اس سے کترانے لگی
9083 replies | 3747 view(s)
-
3 Minutes Ago
یہ لوگ مجھ سے تیرا بار بار پوچھتے ہیں
مجھے بتا تو سہی انہیں کیا بتانا ہے
9083 replies | 3747 view(s)
-
3 Minutes Ago
رک گئے وہاں ہم بھی ایک دو گھڑی باقی
جس جگہ نظر آئے چند مہرباں چہرے
9083 replies | 3747 view(s)
-
3 Minutes Ago
عشق کا اپنا منصب لیکن رسم و رواج کی بندش ہے
میری ہاں کی فکر نہ کر سب کی منظوری ثابت کر
9083 replies | 3747 view(s)
-
4 Minutes Ago
بحث نہیں بنتی دونوں کی پھر بھی اے بہتان پرست
جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں ایک تو پوری ثابت کر
9083 replies | 3747 view(s)
-
4 Minutes Ago
پھر میں مانوں گی کہ ہم دونوں میں صدیاں حائل ہیں
پہلے میرے دل سے اپنے دل کی دوری ثابت کر
9083 replies | 3747 view(s)
-
4 Minutes Ago
بات بجا کہ ہوتے ہیں دو چار مسائل سب کے ہی
جانتی ہوں مجبوری کو، لیکن مجبوری ثابت کر
9083 replies | 3747 view(s)
-
4 Minutes Ago
میرے پتھر لہجے کی ہر روز شکایت لوگوں سے
آ کر صرف دلائل دے، میری مغروری ثابت کر
9083 replies | 3747 view(s)