PDA

View Full Version : ایک ہیبت ناک قصہ۔ کیا آپ پڑھنا پسند کریں گے؟



Shami
11-08-2013, 03:46 AM
میرا نام نئے ممبران کے لئے یقینا نیا ہوگا لیکن اس فورم کے پرانے اور سینیر ممبران مجھے بڑی اچھی طرح جانتے ہیں
ایک خوفناک اور پراسرار واقعہ جو کہ میری بٰیٹی کے ساتھ چائنہ پیش آیا کیا آپ پڑھنا پسند کریں گے؟ یہ میں اس لئے پوچھ رہا ہوں میں نے اپنی نہائت مصروفیت میں سے چند گھنٹے نکال کر اسے ٹائپ کرنا ہے۔ اگر یہ آپکی دلچسپی سے خارج ہوا تو میرا وقت ضائع جائے گا۔
پورے تین سال بعد آپ میری یہ متوقع تحریر پڑھیں گے۔
زیادہ سے زیادہ ووٹ دے کر مجھے آگاہ کریں تاکہ میں اسکی ٹائپنگ شروع کروں۔ اپنے سب پرانے ساتھیوں اور دوستوں کو سلام اور عید مبارک۔


آپکا شامی


نوٹ: یہ واقعہ ’’ شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ‘‘ کے نام سے پیش کر دیا گیا ہے۔
http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=100233

Hameedi
11-08-2013, 04:08 AM
محترم شامی بھائی آپ ضرور وقت نکال کر ان واقعات کو تحریر میں لائیں ۔ آپ پرانے ون اردو کے ممبرزکو ابھی تک یاد ہیں ۔
میری طرف سے بھی آپ کو عید مبارک

Swan
11-08-2013, 04:08 AM
yes why not

Sayien
11-08-2013, 04:33 AM
zaroor shami bhai
app yad hien mujhe mere pc mein app ki books hein jab bhi dekhta hoon to sochta hoon a pta nai khan chale ge
shami librairy bhi thhe app ki

سمر
11-08-2013, 07:39 AM
میری طرف سے بھی آپ کو عید مبارک

Amir Shahzad
11-08-2013, 09:50 AM
ji zaroor parhna chahain gay aap share karain :)

Ibrahim
11-08-2013, 10:02 AM
zaroor ji kyon nahin bhai

Aamir Jahan
11-08-2013, 06:29 PM
ارے ارے شامی بھائی آپ :o
بہت حیرت اور خوشی ہوئی آپ کو یہاں پر ایک مرتبہ سے دیکھ کر۔ جی مجھے آپ یاد ہیں جناب۔ جی جی ضرور شئیر کریں واقعہ آپ۔ ہم ان شاء اللہ ضرور پڑھیں گے۔ اور ای بک بنائیں گے یا یہیں پر پوسٹ کریں گے؟ اور عید مبارک۔ کیسی رہی آپ کی عید؟ :)
آتے جاتے رہئے گا ضرور :)
پرانے ممبرز کو دیکھ کر ناجانے خوشی سی ہوتی ہے۔

Minha Malik
11-08-2013, 06:32 PM
السلام علیکم
ضرور پڑھیں گے شامی بھائی۔ ۔ ۔
آپ شیئر کریں۔ ۔ ۔

کوثر بیگ
11-08-2013, 07:02 PM
ہم منتظر ہیں

ابو لبابہ
12-08-2013, 12:40 AM
آپ کو ون اردو پر ایک بار پھر سے ایکٹو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی شامی بھائی۔

ضرور شیئر کیجئے۔ ہم منتظر ہیں۔

Kazmi
12-08-2013, 12:49 AM
جلدی بتائیں ناں، ہم کل چائنہ جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔

Shami
12-08-2013, 02:12 AM
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ !۔
آپ کا اصرار دیکھ کر میں نے اسکی ٹائپنگ شروع کردی ہے اور پچیس فیصد سے زیادہ کام ہو چکا ہے۔ لیکن یہ سنسنی خیز واقعہ چونکہ تھوڑا طویل بھی ہے اس لئے تھوڑی سی مہلت سے دے دیں۔ اسے شائع کرنے سے پہلے بیٹی کرن کی اجازت بھی مجھے درکار ہوگی کیونکہ جو آپ پڑھیں گے وہ اسکی زندگی کی تاریخ سے لیا جائے گا۔ وہ بھی میں ایک آدھ میں کر لوں گا۔ انشاءاللہ۔

Shami
12-08-2013, 02:22 AM
zaroor shami bhai
app yad hien mujhe mere pc mein app ki books hein jab bhi dekhta hoon to sochta hoon a pta nai khan chale ge
shami librairy bhi thhe app ki


میں کہیں نہیں گیا تھا بس یہ زندگی کے نشیب و فراز کا قصہ ہے۔ ایسی محفلوں کا مزہ تب آتا ہے جب زندگی میں سکون ہو۔ کافی عرصہ بے سکون رہنے کے بعد پھر سے سکون کی طرف لوٹ رہا ہوں۔ اللہ میرا یہ سفر جاری رکھے۔ آمین

Shami
12-08-2013, 02:27 AM
ارے ارے شامی بھائی آپ :o


بہت حیرت اور خوشی ہوئی آپ کو یہاں پر ایک مرتبہ سے دیکھ کر۔ جی مجھے آپ یاد ہیں جناب۔ جی جی ضرور شئیر کریں واقعہ آپ۔ ہم ان شاء اللہ ضرور پڑھیں گے۔ اور ای بک بنائیں گے یا یہیں پر پوسٹ کریں گے؟ اور عید مبارک۔ کیسی رہی آپ کی عید؟ :)
آتے جاتے رہئے گا ضرور :)
پرانے ممبرز کو دیکھ کر ناجانے خوشی سی ہوتی ہے۔



جی یہیں پر پوسٹ کروں گا۔ اس ناچیز کو یاد رکھنے کا بہت شکریہ۔

Kazmi
12-08-2013, 03:29 AM
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ !۔


آپ کا اصرار دیکھ کر میں نے اسکی ٹائپنگ شروع کردی ہے اور پچیس فیصد سے زیادہ کام ہو چکا ہے۔ لیکن یہ سنسنی خیز واقعہ چونکہ تھوڑا طویل بھی ہے اس لئے تھوڑی سی مہلت سے دے دیں۔ اسے شائع کرنے سے پہلے بیٹی کرن کی اجازت بھی مجھے درکار ہوگی کیونکہ جو آپ پڑھیں گے وہ اسکی زندگی کی تاریخ سے لیا جائے گا۔ وہ بھی میں ایک آدھ میں کر لوں گا۔ انشاءاللہ۔



انتظار کی ہمت نہیں ہے انکل جی ۔ ۔ ۔ ۔
قسط وار ہے پوسٹنا شروع کر دیں، پلیز ۔ ۔ ۔

Sayien
12-08-2013, 03:34 AM
میں کہیں نہیں گیا تھا بس یہ زندگی کے نشیب و فراز کا قصہ ہے۔ ایسی محفلوں کا مزہ تب آتا ہے جب زندگی میں سکون ہو۔ کافی عرصہ بے سکون رہنے کے بعد پھر سے سکون کی طرف لوٹ رہا ہوں۔ اللہ میرا یہ سفر جاری رکھے۔ آمین

اللہ آپکی زندگی کو پر سکون رکھع اور تمام دکھ پریشانیاں اپنی رحمت سے دور کرے
آمین

کوثر بیگ
12-08-2013, 03:42 AM
اللہ آپکی زندگی کو پر سکون رکھع اور تمام دکھ پریشانیاں اپنی رحمت سے دور کرے
آمین
آمین ثم آمین