PDA

View Full Version : جن، پری، بھوت،،چڑیل



جینٹل مین
18-12-2009, 01:43 AM
السلام علیکم۔۔۔
امید کرتا ھوں آپ سب خیریت سے ھونگے۔

یہاں سے گزر رہا تھا تو سوچا کافی عرصے بعد چکر لگا ھے یہاں کا پوچھ ہی لوں کہ اب تک کسی نے کسی جن، بھوت، چڑیل یا بھوت سے رابطہ ھو سکا ھے یا کسی نے اپنے یا اپنے پڑوسیوں کے ھمزاد کو قابو شابو کیا ھے؟

Skyla
18-12-2009, 02:36 AM
بھائی تم بہت دن کے بعد نظر آئے ھو- یہاں سب اپنی سستی کا شکا رھیں اور بغیر ھمزاد وغیرہ قابو کیئے ھی دن گزار رھے ھیں -تم سناؤ -تم نے کیا کیا -کوئی جن قابوکیا یا پڑھائی کے جن نے تمکو قابو کیا ھوا ھے -

جینٹل مین
18-12-2009, 02:47 AM
وعلیکم سلام کیسے ھین آپ جینٹل مین پا جی سٹڈی کیسی جا رہی ھے اتنے دنوں بعد آپکو فورم پر دیکھ کر اچھا لگا مین نے کیا نا قابو اپنے ہمزاد کو تفصیلات یہان دیکھین اور کوئی اور طریقہ بتائین اب اگر پتا ھے تو
;d;dd
http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=995948&postcount=127


;d;d

ایسا ہوتا ھے کبھی کبھی۔۔ ھمت مت ہاریئے گا۔
اچھا ہوا آپ کو بھائی نے اندھیری رات میں کسی دریا کہ درمیان بیٹھ کر چلا کاٹنے کا نہیں کہا۔ ہاہاہا ورنہ پھر تو۔۔;d

جینٹل مین
18-12-2009, 02:50 AM
بھائی تم بہت دن کے بعد نظر آئے ھو- یہاں سب اپنی سستی کا شکا رھیں اور بغیر ھمزاد وغیرہ قابو کیئے ھی دن گزار رھے ھیں -تم سناؤ -تم نے کیا کیا -کوئی جن قابوکیا یا پڑھائی کے جن نے تمکو قابو کیا ھوا ھے -

السلام علیکم باجی۔ شکر کریں نظر آگیا ورنہ کسی کسی کو تو وہ بھی نہیں آتا۔۔
ھمزاد ۔۔۔۔۔ آجکل تو خود پر شک ھونے لگا ھے کہ میں خود انسان ھوں یا کسی انسان کا ہمزاد ھوں۔۔۔۔:)

آجکل تو جن بھوت رینٹ پر بھی مل جاتے ھیں اور سنا ھیں سستے لیڈیز بیوٹی پارلز میں چڑیلیں بھی مل جاتی ھیں۔۔۔ ;d

پڑھائی کبھی جان نہیں چھوڑتی کسی کی۔ ;)

SHANZA
25-12-2009, 04:58 PM
inreal jinaat to tabay bananay k kuch wazaif me ne parhay thay 1 pay amal bhi kiya but pura nahi ho saka tha wo amal.
agar koi real me intrested hay to wazaif bata sakti hun

جینٹل مین
26-12-2009, 10:08 PM
inreal jinaat to tabay bananay k kuch wazaif me ne parhay thay 1 pay amal bhi kiya but pura nahi ho saka tha wo amal.
agar koi real me intrested hay to wazaif bata sakti hun

السلام علیکم

او ہو ایک تو میں پوسٹ کر کے بھول ہی جاتا ھوں کہ رپلائی بھی کرنا ھوتا ھے۔

میں بس یہ پوچھنا چاہ رہا ھوں آپ سے شانزہ جی آپ کی اس پوسٹ کے بعد آپ سے وظائف پوچھنے کے لیئے کتنے بندو اور بندیوں نے رابطہ کیا۔
;d

nabeel.ahamad
12-12-2010, 04:25 AM
ایسا ہوتا ھے کبھی کبھی ۔۔ ھمت مت ہاریئے گا :(