PDA

View Full Version : طلسمی درخت

گولڈن ایگل
02-12-2009, 10:52 PM
http://i46.tinypic.com/av4mqp.jpg

http://i48.tinypic.com/24lv9k8.jpg

http://i50.tinypic.com/otevrb.jpg

http://i45.tinypic.com/2mcd5i0.jpg

http://i46.tinypic.com/2qbrak5.jpg

im_ibrar
01-10-2010, 12:09 PM
کسی مستند سورس سے یہ تصویر ملی ہے ؟
کہیں ایسا نہ ہو کہ سارا کمال فوٹو شاپ کا ہو
یا کسی نے کچھ عرصہ پہلے اس درخت کے تنوں پر ایسی شکلیں بنا دی ہوں جو کہ اب ٹوٹ پھوٹ کے بعد اصلی لگ رہی ہوں۔ اور اگر ایسا ہے تو یہ درخت کسی ایسے علاقے میں ہونا چاہیے جہاں بت پرستی ہوتی ہے

kashif!
26-10-2010, 08:55 AM
کسی مستند سورس سے یہ تصویر ملی ہے ؟
کہیں ایسا نہ ہو کہ سارا کمال فوٹو شاپ کا ہو
یا کسی نے کچھ عرصہ پہلے اس درخت کے تنوں پر ایسی شکلیں بنا دی ہوں جو کہ اب ٹوٹ پھوٹ کے بعد اصلی لگ رہی ہوں۔ اور اگر ایسا ہے تو یہ درخت کسی ایسے علاقے میں ہونا چاہیے جہاں بت پرستی ہوتی ہے

میں آپ کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں۔
کیوں کے اتنی مکمل تصاویر ممکن نہیں ہیں۔ یا تو ان کو تراشا گیا ہے۔ یہ پھر فوٹو شاپ کا کمال ہے۔

Lubna Ali
26-10-2010, 09:15 AM

یہ تصاویر اصلی ہیں یہ الگ بات ہے یہ قدرتی نہیں بلکہ ان کو بنایا گیا ہے۔۔۔یہ درخت امریکہ کے ریاست فلوریڈا کے ایک اینیمل پارک میں موجود ہے۔۔۔ اس درخت کی تصاویر یہاں پہلے بھی کئی ناموں سے شئیر کی گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔