PDA

View Full Version : اینڈ آف ٹائمز : زلزلوں کی تعداد میں حیران کن اضافہ



1UM-SiteAdmins
06-03-2009, 06:25 PM
اینڈ آف ٹائمز یعنی قرب ِ قیامت میں بہت سارے لوگوں کی دلچسپی کی ایک وجہ یہ بھی ھے کہ ایک ساتھ اتنی ساری چھٹیاں ملیں گی۔ بندہ گاؤں ھی ھو آتا ھے۔ ;d


اس موضوع پر اتنی زیادہ خرافات اور سچی باتیں مکس ھو چکی ھیں کہ حقیقت کا پتہ چلانا بہت دشوار ھے۔:(


تاھم مستند اعدادو شمار کی روشنی میں شاید کچھ زیادہ واضح نتائج حاصل کیے جا سکتے ھیں۔ اس (http://research.dlindquist.com/quake/historical/?mag=4&type=num&freq=year&style=linear) لنک پر دنیا میں آنے والے زلزلوں کے متعلق اعداد و شمار دئیے گئے ھیں۔

http://research.dlindquist.com/quake/historical/graph.php?mag=4&type=num&freq=year&style=linear


اس تصویر میں آپ ملاحظہ کر سکتے ھیں کہ زلزلوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ھی ھوتا جا رھا ھے۔ یہ نہ صرف زمین بلکہ پورے نظام ِ شمسی میں ھونے والی بڑی تبدیلیوں کی نشاندھی بھی ھو سکتی ھے۔ چنانچہ ھو سکتا ھے کسی دن جب آپ اٹھیں تو سورج کا تختہ الٹ کر مارشل لاء لگ گیا ھو۔


ضروری نوٹ : چھوٹے زلزلوں کی زیادہ تعداد کی ایک وجہ نئے زلزلہ پیما مراکز کا بننا اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ھے۔ یعنی ھو سکتا ھے کہ پہلے بھی یہ زلزلے اتنے ھی آتے ھوں مگر ان کا اندراج نہ ھوتا ھو۔ تاھم زلزلوں کا ٹرینڈ تمام درجات کے زلزلوں کے لیے بڑھ ھی رھا ھے۔ اپنا ذھن بنانے سے پہلے لنک (http://research.dlindquist.com/quake/historical/?mag=4&type=num&freq=year&style=linear) کا جائزہ لے کر مزید غور کر لیں۔

Gudo
07-03-2009, 03:18 AM
yes

these r part of times

usually frequency of earth quakes is due to some reason

these r to remind people to fear Allah wrath and re visit themselves as nations individuals

they come some time when people reject something from Allah and as punishment they face it but the nation of prophet Younus saved themselves by collecting everyone and crying and asking for forgiveness as a whole nation they realized their mistake of rejecting Hazart Younus as messenger of Allah after he left them and told them about the prophecy about them being destroyed . so their repentance get accepted and their fate changed

we need to think about this and ask for repentance so we can be saved and may Allah delay His wrath

because Allah is quick in rewarding for repantance and take time in punishment until all logic and proves r given and if people still remain stubborn they r destroyed like nationof prophet Noah

سب کا دوست
13-12-2009, 10:30 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا فرمان ھے۔ جب لوگ خدائی مال کو اپنی ملکیت سمجھنے لگیں، اور زکوت کو ٹیکس کی طرح سمجھیں، اور امانت کو اپنا مال سمجھے، اور مرد بیوں کی تابیداری کرے اور ماں باپ کی نافرمانی کریں، اور باپ کو غیر سمجھیں اور دوست کو اپنا سمجھیں، اور دین کا علم دنیا کمانے کیلئے حاصل کریں، سرداری اور حکومت ایسوں کو ملے جو سب سے ذلیل اور بد احلاق ھو اور جو کام ان کے سپرد کیا جائے اس کے اھل ناھو۔ اور لوگ ظالموں کی تعظیم اور خاطر اس لئےکریں کہ یہ ہم کو تکلیف نا پہچائیں۔ اور شراب کھلم کھلا پی جانے لگے۔ اور ناچنے اور گانے والی عوتوں کا رواج ہوجائے اور موسیقی کے عالات عام ھوجائیں اور لوگ امت کے پہلے بزرگوں کو برا بھلا کہنے لگیں۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے اشاد فرمایاایسے وقت میں ایسے ایسے عزابوں کیلئے تیار ھو جاؤ کہ سرخ آندھی (جیسے سونامی) چلے گی اور بعض لوگ زمیں میں دھنس جائے (جیسا کہ زلزلوں ھوتا ھے) اور آسمان سے پتھر برسیں گے اور انسانوں کی صورتیں بگڑ جائیں گی۔ اور بہت سی آفتیں آگے پیچھے ایسے آنے لگیں گی جیسے بہت سے دانے کسی داگے میں پررو رکھے ھوں اور وہ داگا ٹوٹ جائے۔
آج موسیقی کے عالات بھی عام ھے لوگ زکوت کو بھوج بھی سمجھتے ھیں گانے والیاں بھی عام ھیں لوگ طالموں کی ان کے شر سے بچھنے کیلئے ان تعظیم بھی کرتے ھیں۔ دوست کو اپنا خیرخواہ اور ھم راض اور پاب کو غیر بھی سمجھتے ھیں۔ لوگ دین کا علم دنیا کمانے کیلئے بھی حاصل کر رہے ھیں، شراب بھی عام ھے۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے میں زلزلوں میں اضافہ کم کم کسی مسلمان کیلئے حیرت کا بعص نہیں ھونا چاہئے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Fozan
13-12-2009, 10:44 PM
جو چیز وجود میں آئی ہے، اسے ختم بھی ہونا ہے- زلزلے ہیں یا سیلاب انسان کو اسکی کم مائیگی کا احساس دلاتے ہیں-پہلے "ڈے آفٹر ٹمورو" فلم بنائی گئی تھی، اب "2012" دونوں میں اسی بات کا ایادہ کیا گیا ہے کے انسان خود کو بچا لے گا اور ان قدرتی آفات پر قابو پا لے گا- اب یہ تو آنے والا وقت بتائے گا کے دعاؤں یا سائنس، دونوں میں سے کس چیز سے ان آفات سے بچ سکتے ہیں- یا پھر یہ کے ہونی ہو کر ہی رہے گی، اور وقت مقرر پر سب کچھ ختم ہو جائے گا-

سب کا دوست
14-12-2009, 12:53 AM
سننئے زلزلے کیوں آتے ھیں?ہ
http://www.practiseislam.org/search.php?query=zalzala

Karishma
14-12-2009, 03:00 AM
salaam
thanx bahi
aap ne hamaare saath itni achi post share ki
hamaare liye du a kigiya gha ke ALLAH PAAK ham sab ke iman ko iss purfitan dor
mein salaamti se rakhe
duaaoon mein yaad
bahot saare points aap ke liya
ALLAH HAFIZ