Results 1 to 5 of 5

Thread: رخصت

  1. #1
    Senior Member Guldana1's Avatar

    Join Date
    Oct 2017
    Location
    Lahore
    Posts
    303

    Red face رخصت

    السلام علیکم
    سب کیسے ہے?
    میں چند دن خوبصورت زمین پر نہیں آ سکون گی تو بھولیے گا مت پھر ملے گئے انشاءاللہ
    سب اپنا خیال رکھنا
    اللہ حافظ
    سوبی
    نام تو سنا ہو گا

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    INDIA
    Posts
    22,440
    Blog Entries
    16
    وعلیکم السلام
    الحمدللہ

    ہم تو خیر نہیں بھولیں گے ان شاء اللہ۔ بس آپ نہ بھول جائیے گا ہمیں۔
    انتظار رہے گا۔
    * خسرو *

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    667
    Blog Entries
    4
    Quote Originally Posted by Guldana1 View Post
    السلام علیکم
    سب کیسے ہے?
    میں چند دن خوبصورت زمین پر نہیں آ سکون گی تو بھولیے گا مت پھر ملے گئے انشاءاللہ
    سب اپنا خیال رکھنا
    اللہ حافظ
    وعليكم السلام وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
    الحمدلله بخیر اور امید ہے آپ بھی بخیر و عافیت ہونگی
    اور خوب موسم enjoy کر رہی ہونگی
    آپ بھی اپنا خیال رکھنا
    فی امان اللہ

    لا خوف الا الله
    Quran takes people away from the slavery of mankind
    towards the slavery of One Allah

  4. #4
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,775
    Blog Entries
    23
    اللہ آپ کا نگہبان ہو،،،،امید ہے جلد واپسی ہو گی۔
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    46,704
    وعليكم السلام
    الحمدلله خیریت ہے۔
    ارو امید کرتا ہوں آپکی خیریت سے واپسی ہوگی۔


    اللہ حافظ
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •