Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 31 to 43 of 43

Thread: جناب ارشد منیر کاظمی صاحب کے لئے دعائے مغفرت

  1. #31
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔
    اللہ پاک مغفرت فرمائیں۔۔۔


    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  2. #32
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    امریکا
    Posts
    480
    Blog Entries
    1
    Buhat afsos howa sun kar. Especially feeling sad for the kids.
    I almost loss my mother 2 months ago. But Allah was kind to us and saved her life
    so I can understand how painful it is to lose someone you care for.
    رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًا

    نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی
    عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے

  3. #33
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    بے حد افسوس ناک خبر ہے
    آلموسٹ شاکنگ
    میں آجکل اتنا ایکٹو نہیں تو اوپر والے دس بارہ تھریڈز پر ہی اکتفا کرتا ہوں
    آج سوچا کہ فجر پڑھ کے ہی سوتا ہوں تو اور تھریڈز کو بھی دیکھا اور اس پر نظر پڑی
    بہت ہی نفیس اور سلجھے ہوئے انسان تھے
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان پر اپنا خصوصی کرم فرمائے
    اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  4. #34
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,047
    Blog Entries
    2
    ........وعلیکم السلام
    السلام علیکم........
    اتنے دنوں کے بعد فورم کھولا عید مبارک کہنے کے لیے اور یہاں انکل کاظمی کی وفات کا پڑھ کر دل عجیب سا ہو گیا......
    بہت سلجھے ہوئے انسان اور اچھے استاد تھے......
    اللہ جل شانہ ان کی فیملی کو صبرعطا فرمائے اور
    ان کی آخری آرامگاہ کو اور روز محشر کو ان کے لیے پرسکون بنائے .......
    آمین .....
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  5. #35
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر عطا کریں آمین



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    اللہ مغفرت فرمائے انکی فیملی کو صبر جمیل عطا فر مائے
    بہت ہی زندگی سے بھر پور ،زندہ دل ،ہمدرد خیرخواہ نیک شریف بہادراصولی لگتے تھے کاظمی بھائی صاحب اب ہمارے درمیان نہیں رہے اس بات پر یقین ہی نہیں آرہا ۔ جب فیس بک پر یہ خبر پڑھی تو میں نے دوبارہ پوچھا تو پتہ چلا کہ ہاں ان کی صاحبزادی ہی نے بتایا ہے ۔بہت دل دکھی ہوجاتا ہے یاد آتے ہی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی جگہ دے ۔آمین

  7. #37
    so sad to hear about this shocking news. some days ago i was thinking about him that he was kind and nice person. may Allah place him in the higher place of jannat ameen

  8. #38
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    کاظمی بھائی وفات پا گئے یقین نہیں آرہا ہے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    639
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ کاظمی بھائی کو جوار رحمت میں جگہ دے۔
    بہت ہی غمزدہ کر دینے والی،ناقابل یقین خبر ہے کہ ہمارے ایک اور بھائی اب ہم میں نہیں رہے۔ بلاشبہ یہ ایک ایسا سانحہ ہے جس کے لیے کوئی تسلی، کوئی لفظ کارگر نہیں۔ الفاظ دکھ کا مداوا تو نہیں ہو سکتے لیکن دل کو ڈھارس ضرور دیتے ہیں۔
    قضا ایک اٹل حقیقت ہے جانا سب نے ہی ہے، فرق ہے تو بس اتنا کہ کوئی آج گیا تو کسی نے کل جانا ہے اور ہم کچھ نہیں کر سکتے سوائے تسلی اور ڈھیر ساری دعاؤں کے۔
    اے اللہ کاظمی بھائی کو ہدایت یافتہ لو گوں میں بلند مرتبہ عنایت فرما اور ان کے ورثاء کی حفاظت فرما۔
    اے ربّ العالمین کاظمی بھائی پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرما، ان کی قبر کشادہ اور اسے نورسے بھر دے۔
    سب لواحقین کو ان کے لئے صدقۂ جاریہ بنا ۔
    غمزدہ خاندان کے دیگر افراد کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطافرما آمین
    اول و آخر تین مرتبہ درود شریف اورایک بار سورہ فاتحہ اور تین بار قل شریف پڑھکر کر کاظمی بھائی کے لیے دعائے مغفرت کردیں۔
    غَفَرَاللّٰہُ لِمَیِّتِکَ وَتَجَاوَزَ عَنْ سَیِّاتِہ بِرَحْمَتِہ
    اللہ تعالیٰ مرنے والے کی مغفرت فرمائے، اُس کی خطاؤں سے درگزر کرے۔ اُس کو اپنے دامنِ رحمت میں جگہ دے.

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، آمین
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

  11. #41
    Senior Member Guldana1's Avatar

    Join Date
    Oct 2017
    Location
    Lahore
    Posts
    303
    Bohttttttttt dukhhh howaaa biyan sy bahirr hai.Allah sy duaa hain unko janat me jaga dein..

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,736
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ کاظمی صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے، آمین

  13. #43
    Senior Member Guldana1's Avatar

    Join Date
    Oct 2017
    Location
    Lahore
    Posts
    303
    ابھی بی یعقین نہیں اتا۔۔

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •